کراچی(ویب ڈیسک)طبی ماہرین نے کہا ہے کہ پاکستان میں بانجھ پن ایک سنجیدہ مسئلہ بنتا جارہا ہے۔ ملک میں 15 سے 20فیصد جوڑے بانجھ پن کا شکار ہیں۔ ایسے بانجھ پن جوڑوں میں سے 40 فیصد مردوں، 30فیصد عورتوں اور 30فیصد کیسز میں مرد اور عورت دونوں میں خرابی ہوتی ہے۔ اس خرابی کے باعث خواتین معاشرے کی ستم ظریفی کا زیادہ شکار ہوتی ہیں۔ اکثر اوقات مردوں میں خرابی کے باوجود عورتوں کو طلاق دے دی جاتی ہے۔ مرد تین، تین، چار، چار شادیوں کے باوجود بھی اولاد پیدا نہیں کرپارہا ہوتا ہے۔ بانجھ پن کی بیماری کے 80فیصد…
Author: Daily Khabrain
اسلا م آباد (ویب ڈیسک ) وفاقی وزیرِ پییٹرولیم پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما غلام سرور خان کی نااہلی کے لیے سپریم کورٹ میں درخواست دائر۔حلقہ این سے 59 کے ہی ایک شہری نے وفاقی وزیرِ کے خلاف دائر درخواست میں موقف اختیار کیا کہ غلام سرور 2002 کے انتخابات میں میٹرک پاس تھے جبکہ الیکشن کمیشن کی گریجویشن کی شرط پر پورا نہیں اترتے تھے۔درخواست گزار نے بتایا کہ پی ٹی آئی رہنما نے کسی دوسرے غلام سرور نامی شخص کی ٹیکنیکل بورڈ کی سند پر اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور سے بی اے کی ڈگری حاصل کی۔انہوں…
لاہور (ویب ڈیسک ) لاہور ہائیکورٹ نے پنجاب میں بسنت منانے کے معاملے پر صوبائی حکومت، انسپکٹر جنرل (آئی جی) پنجاب پولیس اور ڈپٹی کمشنر لاہور کو نوٹس جاری کرتے ہوئے کل جواب طلب کرلیا۔جسٹس امین الدین خان نے پنجاب حکومت کی جانب سے بسنت منانے کے اقدام کے خلاف صفدر شاہین پیر زادہ ایڈووکیٹ کی درخواست پر سماعت کی۔دوران سماعت درخواست گزار کی جانب سے کہا گیا کہ بسنت خونی کھیل کی شکل اختیار کر گیا تھا، جس کی وجہ سے اس پر پابندی لگائی گئی تھی۔انہوں نے کہا کہ کوئی بھی ایسی تفریح جو انسانی جانوں کے ضیاع…
لاہور (ویب ڈیسک ) ذیابیطس ایسا مرض ہے جس میں میٹھے کھانے کو نقصان دہ سمجھا جاتا ہے مگر یہ کس حد تک درست ہے؟ بیشتر طبی تحقیقی رپورٹس میں اس تاثر کی نفی کی گئی ہے۔ یہ کہنے کی ضرورت نہیں کہ حالیہ دور میں ذیابیطس سب سے زیادہ تیزی سے پھیلنے والے امراض میں سے ایک ہے جو کہ دیگر طبی پیچیدگیوں کا باعث بھی بنتا ہے۔ اگرچہ ذیابیطس کے مریضوں کو اپنی غذا سے میٹھے کو مکمل طور پر نکالنے کی ضرورت نہیں مگر اس کی ایک حد ضرور ہوتی ہے۔ تو اگر ذیابیطس کے مریضوں کو…
اسلام آباد (ویب ڈیسک ) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی حکومت نے مسلم لیگ (ن) کے دور میں شروع کیے جانے والے پاک چین اقتصادی راہداری (سی پیک) کے متعدد منصوبے ملتوی کردیے اور رواں ماہ کے آخر تک سرکاری ترقیاتی پروگرام (پی ایس ڈی پی) کے تحت چلنے والے مزید منصوبوں پر کام روک دیے جانے کا امکان ہے۔ اسلام آباد کی جانب سے باضابطہ طور پر بیجنگ کو بتادیا گیا کہ وہ آئندہ کچھ سالوں تک قابلِ اطمینان پیداواری گنجائش موجود ہونے کے باعث 13 سو 20 میگا واٹ کے رحیم یار خان توانائی منصوبے میں…
لاہور( ویب ڈیسک ) لگ بھگ ہر ایک ہی اپنے دانتوں پر برش کرتا ہے اور خلال بھی کرتا ہے، تاہم اگر آپ چند منٹ کے لیے اپنی زبان پر برش نہیں کرتے تو اس عادت کو فوری اپنالیں۔ طبی ماہرین کے مطابق منہ میں 700 سے زائد مختلف اقسام کی بیکٹریا کی اقسام ہوتی ہیں، جن میں سے بیشتر نقصان دہ تو نہیں مگر جو ہیں وہ اپنی تعداد بہت تیزی سے بڑھاتی ہیں اور یہ عام طور پر زبان کی سطح پر موجود ہوتے ہیں۔ درحقیقت صاف زبان منہ کی اچھی صفائی کا لازمی حصہ ہے، زبان پر…
لاہور (ویب ڈیسک ) جنوبی افریقہ کے مایہ ناز سابق کھلاڑی اے بی ڈویلیئرز پاکستان آ کر کھیلنے کیلئے راضی ہو گئے ہیں اور وہ 12 سال بعد پاکستان کے کرکٹ میدان میں ان ایکشن ہوں گے۔تفصیلات کے مطابق پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کا چوتھا ایڈیشن شروع ہونے میں محض چند ہفتے ہی باقی رہ گئے ہیں اور شائقین کرکٹ میں اس حوالے سے خوب جوش و خروش پایا جا رہا ہے جبکہ لاہور قلندرز نے آج کا سب سے بڑا اعلان کر کے اس میں بے پناہ اضافہ کر دیا ہے۔لاہور قلندرز کے مالک فواد رانا نے…
روم( ویب ڈیسک ) اٹلی: فری ڈائیونگ کے ماہر جوڑے نے سب سے طویل عرصے تک پانی میں ا?کسیجن کے بغیر رقص کرکے ایک نیا عالمی ریکارڈ قائم کردیا ہے۔ روسی رقاص جوڑے میں شامل میرینا کازنکوفا اور دمیتری مالاسینکو نے اٹلی میں واقع دنیا کے سب سے بڑے سوئمنگ پول میں اپنے فن کا مظاہرہ کیا ہے جس کی تصدیق گنیز بک ا?ف ورلڈ ریکارڈ نے بھی کردی ہے۔ اٹلی کے شہر پاڈووا میں واقع اس سوئمنگ پول کا نام وائے 40 ہے اور اس مظاہرے کو دیکھنے کے لیے وہاں کئی افراد بھی موجود تھے جنہوں نے شیشے…
نئی دہلی (آئی این پی ) بھارتی کانگریس کے لیڈر منیش تیواری نے کہا ہے کہ جب دہشت گردانہ حملہ ہوا ہی نہیں ، تو پھر سرجیکل اسٹرائیک کیوں کرنی پڑ گئی؟،اڑی ، گرداس پور اور پٹھان کوٹ کے حملے بڑے دہشت گردانہ حملے نہیں تھے؟،55 مہینوں میں پٹھان کوٹ، امرناتھ یاترا، اڑی اور دیگر مقامات پر ہوئے دہشت گردانہ حملوں میں 400 سے زیادہ اہلکاروں نے اپنی جانیں گنوائیں۔ تفصیلات ے مطابق بھارتیہ جنتا پارٹی کے قومی اجلاس میں وزیر دفاع سیتا رمن کی جانب سے مودی حکومت کے دوران کوئی دہشت گردانہ حملہ نہ ہونے کا دعوی کئے…
ایریزونا( ویب ڈیسک ) فلکیاتی ماہرین نے کائنات کے دوردراز حصے میں ایک کوزار دریافت کیا ہے جس سے 600 ٹریلین سورجوں کے برابر روشنی خارج ہورہی ہے۔ یہ کائناتی عجوبہ ہم سے 12.8 ارب نوری سال کے فاصلے پر واقع ہے اور بہت ابتدائی کائنات کا ایک شاہکار ہے۔ زمین سے قریب ایک کہکشاں کی ثقلی قوت نے لینس کا کام کرتے ہوئے اس کی روشنی کو غیر معمولی روشن کرکے ظاہر کیا اور یوں ماہرین نے اسے دیکھ لیا۔ یہ عمل ثقلی عدسہ گری (گریویٹیشنل لینسنگ) کہلاتا ہے جس میں روشنی خمیدہ، ترچھی اور واضح دکھائی دیتی ہے۔…