اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) سعودی وزیر پٹرولیم و انرجی خالد بن عبدالعزیز اپنے وفد کے ہمراہ گوادر پہنچ گئے۔ ایئرپورٹ پر وفاقی وزیر پٹرولیم غلام سرور خان اور وزیربرائے پورٹ اینڈ شپنگ علی زیدی نے مہمانوں کا استقبال کیا۔ سکول کے بچوں اور چائنیز نے سعودی مہمانوں کو گلدستہ بھی پیش کیا۔ چائنہ بزنس کمپلیکس میں اجلاس کے دوران جی پی اے چیئرمین دوستین خان جمالدینی اور جی ڈی اے کے ڈی جی ڈاکٹر سجاد بلوچ نے وفد کو گوادر پورٹ اور ترقیاتی کاموں کے حوالے سے بریفنگ دی۔ اس موقع پر شہزادہ خالد بن عبدالعزیز نے کہا کہ سعودی…
Author: Daily Khabrain
اسلام آباد، لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک، نیوزایجنسیاں) وفاقی وزیر اطلاعات ونشریات فواد چودھری نے کہا ہے کہ ایک چلا گیا جبکہ دوسرا بھی جیل جانے والا ہے، حکومت خوفزدہ ہے اور نہ بلیک میل ہو گی، مستحکم سیاست کی بنیاد رکھ دی، عوام کی امیدوں پر پورا اتریں گے۔لاہور میں میڈیا سے گفتگو میں فواد چودھری نے کہا کہ پہلے حکمرانوں کو پاکستان سے دلچسپی نہیں تھی، ان کا مقصد صرف اپنی تجوریاں بھرنا تھا، ہم پاکستان کے میگا ایونٹ کا کیلنڈر لا رہے ہیں جبکہ دنیا کے 66 ملک کے لئے ویزے کو ختم کر رہے ہیں تا کہ سیاحت…
لاہور (ویب ڈیسک ) سوندھی خوشبو اور ہرے پتوں والی میتھی موسمِ سرما کی خاص سوغات ہے۔یہ صحت کے لیے بہت مفید سبزی ہے۔میتھی سے کئی قسم کی ڈشیں بنائی جاتی ہیں ،مثلاً میتھی آلو ،میتھی قیمہ اور میتھی کے پراٹھے وغیرہ۔میتھی سے بنے کھانے خوش ذائقہ اور غذائیت سے بھر پور ہوتے ہیں۔یہ بہت ذوق وشوق سے ہر گھر میں پکائے اور کھائے جاتے ہیں۔ میتھی اور پالک کوگوشت کے ساتھ بھی پکایا جاتا ہے۔یہ ڈش بہت مزے دار ہوتی ہے۔وہ افراد جو خون کی کمی اور کم زوری کا شکار ہوں ،ان کے لیے یہ مفید ڈش ہے۔…
لاہور (ویب ڈیسک ) شہد کی افادیت واہمیت سے کون واقف نہیں۔زمانہ قدیم سے اسے غذا اور دوادونوں صورتوں میں استعمال کیا جارہا ہے۔اکثر اسے نیم گرم پانی میں شامل کرکے نہار منہ پینے کا مشورہ بھی دیا جا تا ہے۔اس میں کوئی شک نہیں کہ اس طرح شہد کی غذائیت اور اس سے جسم کو حاصل ہونے والے فوائد مزید بڑھ جاتے ہیں۔شہد ملا نیم گرم پانی پینے سے آپ کو اپنی صحت میں حیرت انگیز مثبت تبدیلیاں نظر آئیں گی۔ذیل میں وہ فوائد درج کیے جارہے ہیں ،جو پانی میں شہد ملا کر پینے سے حاصل ہوتے ہیں…
امریکہ (ویب ڈیسک) امریکی ریاست ٹیکساس میں پولیس نے ٹریفک جرائم سے نمٹنے کے لیے گتے سے بنے ہوئے سپاہی تعینات کردیے۔بین الاقوامی میڈیا کے مطابق کار سواروں کو تیز رفتاری سے روکنے کے لیے انوکھا اقدام کیا گیا ہے، سڑک کے کنارے گتے کے سپاہی لگا دیے گئے ہیں جنہوں نے ہاتھوں میں رفتار چیک کرنے والے آلات پکڑے ہوئے ہیں۔ کار سوار جب دور سے مصنوعی ٹریفک اہل کار کو دیکھتے ہیں تو وہ اسے اصلی پولیس اہل کار سمجھ کر کار کی رفتار کم کرلیتے ہیں۔اس منصوبے کو کامیاب آزمائش کے بعد متعارف کرایا گیا ہے جو…
لاہور( ویب ڈیسک ) اس سال کنزیومر الیکٹرونکس شو میں دانتوں سے متعلق مصنوعات بھی پیش کی گئیں۔امریکن ڈینٹل ایسوسی ایشن دن میں 2 بار 2 منٹ تک دانت صاف کرنے کی ہدایت کرتی ہے۔لیکن ایک فرانسیسی کمپنی FasTeesH کا کہنا ہے کہ ایک نئے برش ، Y-Brush ، سے آپ کو ہر روز دانت صاف کرنےکے لیے صرف 10 سیکنڈ درکار ہونگے۔ اس نئے برش کو 10 سیکنڈ ٹوتھ برش کا نام دیا گیا ہے۔عام برش سے تو ہمیں ایک ایک دانت صاف کرنا پڑتا ہے لیکن Y-Brush سے ہم ایک وقت میں اوپر یا نیچے کےتمام دانت ایک…
لاہور (ویب ڈیسک ) دنیا کی پہلی اسمارٹ واچ جسے چارجنگ کی ضرورت نہیں کیونکہ یہ سورج کی روشنی اور جسمانی حرارت سے ہی چارج ہوجاتی ہے۔لاس ویگاس میں کنزیومر الیکٹرونکس شو کے دوران میٹرکس پاور واچ 2 کو متعارف کرایا گیا تھا جس میں دل کی دھڑکن پر نظر رکھنے، قدموں کو گننا، آل ویز آن ریفلیکٹو کلر اسکرین، 200 میٹر واٹر ریزیزٹنس، نوٹیفکیشنز اور جی پی ایس جیسے فیچرز تو موجود تھے۔مگر اس کی خاص بات اس کی بیٹری چارجنگ خصوصیات ہیں کیونکہ یہ مکمل طور پر شمسی توانائی اور جسم سے خارج ہونے والی حرارت پر کام…
لاہور( ویب ڈیسک ) اسمارٹ فونز تو آپ نے بہت دیکھیں ہوں گے مگر کوئی بھی چینی کمپنی ویوو کی نئی کانسیپٹ ڈیوائس کا مقابلہ نہیں کرسکتا جو اپنی مثال آپ ہے۔اس کمپنی نے گزشتہ سال اپنے اسمارٹ فون اپیکس کی اسکرین، کیمرے اور دیگر فیچرز سے لوگوں کو دنگ کردیا تھا مگر اب لگتا ہے کہ ویوو اسمارٹ فون ڈیزائن کا نیا معیار طے کرنے والی ہے جس کا ابھی دیگر کمپنیوں نے تصور بھی نہیں کیا ہوگا۔جیسا ذکر کیا جاچکا ہے کہ ویوو نیکس حیران کن ڈیزائن والا فون تھا جبکہ اس کا نیکس ڈوئل ڈسپلے ایڈیشن اس…
ممبئی(شوبزڈیسک )بالی وڈکی نئی فلم ساہو تکمیل کے مراحل میں ہے جس کے اسٹنٹس پر 25 کروڑ روپے صرف کئے گئے۔بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق باہوبلی کی زبردست کامیابی کے بعد اب سب کی نظریں پربھاس کی آنے والی فلم ساہو پر لگی ہوئی ہیں۔ یہ پراجیکٹ بالی وڈ اور ساوتھ میکرز کی جانب سے بنایا جارہا ہے۔ فلم میں پربھاس کے مقابل شردھا کپور کو کاسٹ کیا گیا ہے۔ابتدا میں اس فلم کے لئے انوشکا شیٹی کو ان کے باہوبلی کواسٹار پربھاس کے ساتھ پھر سے پیش کرنے کا منصوبہ تھا، لیکن ان کے بڑھتے وزن کی وجہ انہیں…
نیویارک (شوبز ڈیسک) ہالی ووڈ اداکارہ اور گلوکارہ لیڈی گاگا نے کہا ہے کہ وہ اہر اس عورت کے ساتھ کھڑی ہیں جو کام کرتے ہوئے بھی سماجی زیادتی کا شکاربنائی جاتی ہیں۔ امریکی میڈیا کے مطابق اداکارہ اور گلوکارہ لیڈی گاگا نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ وہ ہر اس عورت کی حمایت کرتی ہیں جس کو معاشرتی طور ہر کام کرتے ہوئے ہراساں کیا جاتا ہے اور ایسے کسی انسان کے ساتھ کام نہیں کرنا چاہیں گی جو خواتین کو کام کرتے ہوئے ہراساں کرتا ہے۔انہوں نے کہا کہ یہی وجہ ہے کہ انہوںنے پروڈیوسر اور…