Author: Daily Khabrain

لاہور(شوبزڈیسک) پاکستان کی بین الاقوامی شہرت یافتہ اداکارہ ماہرہ خان نے کہا ہے کہ دلی خواہش ہے ہماری فلمیں بالی ووڈ کا مقابلہ کریں‘ فلمی صنعت کی کامیابی کے لئے شوبز سے وابستہ لوگ آگے بڑھیں۔ اپنے ایک انٹرویو میں ماہرہ خان نے کہا کہ پاکستانی فلم انڈسڑی کو بھی کوبھارتی انڈسڑی جےساآباد دےکھنا چاہتی ہوں۔ انہوں نے کہا کہ اس مےں کوئی شک نہےں کہ پاکستانی کسی بھی شعبے مےں اگر محنت اور اےمانداری سے کام کر ےں تو انکو دنےا کی کوئی طاقت شکست نہےں دے سکتی اور مےری ےہ دلی خواہش ہے کہ پاکستان کی فلم انڈسڑی…

Read More

لاہور( شوبز ڈیسک)سینئر اداکار جاوید شیخ، ندیم بیگ اور اسلم شیخ کی اردو فلم ” چھا جا رے “ ایڈیٹنگ کے مراحل میں داخل ہو گئی ، فلم میں بھارتی اداکاارہ ادیتی سنگھ نے آئٹم سانگ بھی کیا ہے۔تعلیم، کھیل اور اتحاد کے موضوع پر بننے والی فلم کے پروڈیوسر طلعت جمیل خان اور ہدایتکار جبران بشیر ہیں۔ فلم کی کاسٹ میں جاوید شیخ، ندیم بیگ، اسلم شیخ، مدیحہ زیدی، بالی ووڈ اداکارہ ادیتی سنگھ اور محبوب سلطان سمیت دیگر شامل ہیں۔ فلم کے تمام مراحل مکمل ہونے پر نمائش کےلئے پیش کر دیا جائے گا۔

Read More

لاہور(آئی این پی) سابق کپتان مصباح الحق کے بیٹے فہام الحق 13سال سے کم عمر کھلاڑیوں کے کیمپ کا حصہ بننے میں کامیاب ہوگئے۔پی سی بی نے 13 سال سے کم عمر کرکٹرز کے لیے 2ہفتوں کا کوچنگ کیمپ شروع کرنے کا فیصلہ کیاہے، جس کے لیے 28کھلاڑیوں کے ناموں کا اعلان کیا ہے۔ کیمپ کا آغاز 14جنوری سے نیشنل کرکٹ اکیڈمی لاہور میں ہوگا، باسط علی کی سربراہی میں قومی جونیئر سلیکشن کمیٹی نے ان کھلاڑیوں کا چنا پی سی بی انڈر 13 انٹر ریجنل ٹورنامنٹ کے بہترین پرفارمرز میں سے کیاہے۔جن کھلاڑیوں کو کوچنگ کیمپ میں مدعوکیا گیا…

Read More

جوہانسبرگ( آن لائن) جنوبی افریقی فاسٹ باﺅلر کگیسو ربادا کا کہنا ہے کہ ایک مکمل فاسٹ باﺅلر کے پاس ڈیل سٹین کی آﺅٹ سو ئنگ، عمران خان کی ان سوئنگ ، وہاب ریاض کا باﺅنسر اور وقار یونس کا ان سوئنگ یارکر ہونا چاہیئے۔آسٹریلیا کی ملکی ویب سائٹ سے گفتگو کرتے ہوئے 23سالہ کگیسو ربادا کا کہنا تھا کہ ایک مکمل فاسٹ باﺅلر کے پاس جنو بی افریقہ کے کامیاب ترین فاسٹ باﺅلر ڈیل سٹین کی طرح آﺅٹ سوئنگ باﺅلنگ کرنے کی صلاحیت ہونی چاہیئے ، ان سوئنگ باﺅلنگ کے سوال پر ان کا کہنا تھا کہ اس ضمن میں…

Read More

لاہور(سپورٹس رپورٹر)تین ملکی کبڈی ٹورنامنٹ فائنل میں پاکستان نے بھارت کو شکست دیکر ٹائٹل اپنے نام کر لیا۔فیصلہ کن معرکے میں پاکستان گرین نے بھارتی کبڈی ٹیم کو29پوائنٹس کے مقابلے میں40 پوائنٹس سے شکست دی۔اتوار کو پنجاب سٹیڈیم لاہور میں فائنل میچ کےلئے پاکستان اور بھارت کی کبڈی ٹیمیں میدان میں آمنے سامنے آئیں، اس موقع پر سینئر صوبائی وزیر عبد العلیم خان پاک بھارت کبڈی ٹاکرا دیکھنے کے لئے پنجاب سٹیڈیم آئے، دونوں ٹیموں کے کھلاڑیوں کا ان سے تعارف کرایا گیا، فیصلہ کن معرکے میں پاکستان گرین نے بھارتی کبڈی ٹیم کو شکست دیدی۔ پاکستان گرین نے بھارتی…

Read More

جوہانسبرگ (سپورٹس ڈیسک) پاکستان اور جنوبی افریقہ کے مابین جاری ٹیسٹ سیریز کے آخری میچ میں شاہینوں نے تین وکٹوں کے نقصان پر 153 رنز بنالیے ہیں۔تیسرے ٹیسٹ میچ کے تیسرے روز دوسری اننگز میں جنوبی افریقہ کی ٹیم 303 رنز بنا کر آﺅٹ ہوگئی۔ پاکستان ٹیم نے 381 رنز کے ہدف کے تعاقب میں تیسرے روز 153 رنز بنالیے ہیں۔ قومی ٹیم کی جانب سے شان مسعود 37، امام الحق 35 ، اظہر علی 15 رنز بنا کر آﺅٹ ہوئے۔ اسد شفیق 48 اور بابر اعظم 17 رنز کے ساتھ کریز پر موجود ہیں۔ تیسرے روز کا کھیل ختم…

Read More