Author: Daily Khabrain

لاہور( ویب ڈیسک ) پیغام رسانی کی مقبول ترین ایپلی کیشن ’واٹس ایپ‘ میں صارفین کی چیٹ پراسرار طور پر غائب ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔مختلف صارفین کی جانب سے شکایات سامنے آئی ہیں کہ از خود ’چیٹ ہسٹری‘ غائب ہو رہی ہے اور تمام تر ممکنہ کوششوں کے باوجود غائب شدہ چیٹ ریکور نہیں ہوسکی۔ ایک صارف نے سوشل میڈیا پر لکھا کہ جب انہوں نے صبح واٹس ایپ کا ان بکس دیکھا تو 2 سے تین چیٹ ڈیلیٹ تھیں۔مذکورہ صارف نے بتایا کہ 25 ای میلز کرکے واٹس ایپ کو شکایت سے ا?گاہ کیا گیا مگر کوئی ازالہ…

Read More

اسلام آباد( ویب ڈیسک ) فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے تمام ریجنل ٹیکس آفسز سے ٹیکس ایئر 2019 ئ کے لیے 7 بڑے ود ہولڈنگ ایجنٹس کو جاری کردہ شوکاز اور ان کے خلاف جاری کردہ آرڈرز کی تفصیلات طلب کرلی ہیں۔اس ضمن میں ایف بی آر کے سینئر افسر نے ایکسپریس کو بتایا کہ اضافی ریونیو اکٹھا کرنے کے لیے ایف بی آر نے تمام فیلڈ آسز کو بروقت ود ہولڈنگ ٹیکس جمع نہ کروانے والے ود ہولڈنگ ایجنٹس کے خلاف کارروائی کی ہدایت کی تھی اور ریجنل ٹیکس ا?فسز کی جانب سے بڑے ٹیکس دہندگان…

Read More

سالٹ لیک (ویب ڈیسک )سیلکرِک ریکس نسل کی بلیاں بہت خوبصورت اور بالوں سے بھرپور ہوتی ہیں لیکن اسی قبیلے کے ایک بلے پومپس البرٹ کا موڈ ہر وقت خراب رہتا ہے اور وہ بہت غصیلا دکھائی دیتا ہے۔ انسٹا گرام پر اس کی 90 فیصد تصاویر میں وہ طیش میں نظر آتا ہے اور اسی بنا پر پوری دنیا میں لاکھوں مرتبہ اس کی تصاویر شیئر کی گئیں اور ہرروز مقبولیت حاصل کررہا ہے۔سال 2014ئ میں اس کے مالک نے پومپس البرٹ کا اکاو¿نٹ بنایا اور اب تک 40 ہزار افراد اس کے مداح بن چکے ہیں۔ پورے سوشل…

Read More

لاہور ( ویب ڈیسک ) ‘پروٹین’ کا نام سنتے ہی ذہن میں فوراً گوشت کا تصور آ جاتا ہے۔ مرغی، مچھلی، بکرا، گائے، دنبہ وغیرہ ہی پروٹین کا ذریعہ سمجھے جاتے ہیں جب کہ ایسا ہے نہیں۔ ہرے پودوں سے حاصل ہونے والی دالیں، بیج اور پھلیاں بھی انسانی جسم کی نشو و نما کے لیے اہم عنصر پروٹین، فائبر اور مختلف اقسام کے وٹامن کا ذریعہ ہو سکتے ہیں۔ اس لیے کچھ دھیان ادھر بھی؛ مسور کی دال (ایک کپ پکی ہوئی دال = 18 گرام پروٹین) مسور کی دال سرخ گوشت کے متبادل کے طور پر کھائی جا…

Read More

ممبئی(شوبز ڈیسک) بھارتی اداکارہ زرین خان کی ایک ویڈیو سامنے آئی ہے جس میں وہ ہزاروں آدمیوں میں گھری ہیں اور اس دوران خود کو ہراساں کرنے والے ایک شخص کو غصے میں لگا تار تھپڑ مار رہی ہیں۔ ویڈیو دسمبرکی ہے جب اداکارہ اورنگ آباد میں ایک سٹور کی لانچنگ تقریب کے لیے پہنچی تھیں۔ویڈیو میں زرین خان ہزاروں آدمیوں میں بری طرح گھری ہیںکار تک پہنچنے کی کوشش میں ایک آدمی پر تھپڑوں کی بارش کردیتی ہیں جس نے رش کا فائدہ اٹھاتے ہوئے انہیں ہراساں کرنے کی کوشش کی تھی۔اس واقعے سے متعلق بات کرتے ہوئے زرین…

Read More

لاہور (شوبزڈیسک )فلمسٹار ثنا نے نئی فلم میں کام کرنے کےلئے اپنے وزن میں مزید کمی کر لی ۔ بتایا گیا ہے کہ اداکارہ ثنا کو کراچی میں بننے والی فلم میں ٹائٹل رول کےلئے کاسٹ کیا گیا ہے اور اس کردار کے لئے ثنا نے اپنے وزن میں مزید 8پونڈ کمی کر لی ہے ۔اس حوالے سے فلمسٹار ثنا شوبز حلقوں میں پہلے ہی مقبول ہیں کہ وہ فٹنس کے اعتبار سے تمام اداکاراﺅں کی نسبت نمبر ون ہیں۔

Read More