Author: Daily Khabrain

لاہور (خبر نگار) سیاستدانوں کی ایک دوسرے پر نقطہ چینی کے ساتھ ساتھ زبان پھسلنا بھی معمول بن گیا کوٹ لکھپت جیل کے باہر دوران احتجاج پاکستان مسلم لیگ ن کی خواتین کی زبان پھسل گئی اور انہوں نے اپنے قائد نواز شریف کے خلاف ہی نعرے لگانے شروع کر دئیے۔ ذرائع کے مطابق گزشتہ روز کوٹ لکھپت جیل کے باہر ن لیگ کے کارکنان احتجاج کر رہے ہیں اور ان کا یہ کہنا ہے کہ نواز شریف کے ساتھ جیل میں اچھا سلوک نہیں کیا جا رہا ہے۔ اس موقع پر ن لیگی خواتین نے اپنے قائد نواز شریف…

Read More

لاہور، حافظ آباد، گوجرانوالہ (نمائندگان خبریں) وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے گوجرانوالہ اورحافظ آباد کے دورے کےے۔ وزیراعلیٰ نے گوجرانوالہ مےں ڈسٹرکٹ پولیس لائنز، ٹیچنگ ہسپتال،گوجرانوالہ ڈویلپمنٹ اتھارٹی کے دفتر،ماڈل پولےس سٹےشن ماڈل ٹاو¿ن اور گورنمنٹ انسٹی ٹیوٹ آف لیدر ٹیکنالوجی کا دورہ کیاجبکہ شہر کا دورہ کرکے صفائی کی صورتحال کا جائزہ لےا۔وزےراعلیٰ نے صفائی کی خراب صورتحال پر برہمی کا اظہار کےا اورصفائی کی ابتر صورتحال اورفرائض سے غفلت برتنے پر ڈپٹی کمشنر گوجرانوالہ کو عہدے سے ہٹانے کا حکم دےا۔وزےراعلیٰ نے گوجرانوالہ ڈوےلپمنٹ اتھارٹی مےں سابق دور مےں ہونے والی کرپشن کی شکاےات پر ڈائرےکٹر جنرل گو…

Read More

جہلم، بنگلہ (مانیٹرنگ ڈیسک، نیوز ایجنسیاں) وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ نواز شریف اور آصف زرداری سے معاملہ طے کرنے کیلئے شدید دباو¿ ہے۔ جہلم میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے کہا کہ ملک میں دو خاندانوں کا مافیا بیٹھا ہوا تھا ایک نواز شریف اور دوسرے آصف زرداری۔ نواز شریف نے کاغذی کمپنیاں بناکر منی لانڈرنگ کی جبکہ زرداری نے کاغذی کمپنیاں بنائیں جو لوگوں سے کمیشن لیتی تھیں، ان کی 7 نسلوں میں کسی نے کام نہیں کیا، تاہم عوام نے عمران خان کی قیادت میں ایک مافیا…

Read More

گوادر، اسلام آباد (آئی این پی، وقائع نگار) سعودی وزیر پٹرولیم وتوانائی خالد بن عبد العزیز الفالح آئل ریفائنری کی جگہ دیکھنے گوادر پہنچ گئے ، وزیر پٹرولیم غلام سرور خان غلام سرور خان نے کہا ہے کہ عنقریب گوادرمیں اسٹیٹ آف آرٹ ریفائنری بنائی جائے گی۔تفصیلات کے مطابق سعودی وزیر پٹرولیم وتوانائی اپنے وفد کے ہمراہ گوادر پہنچ گئے، وفاقی وزرا غلام سرور اور علی زیدی نے مہمانوں کا استقبال کیا جبکہ اسکول کے بچوں نے سعودی مہمانوں کو گلدستہ پیش کیا۔وفاقی و صوبائی سیکریٹریز، وزرا بھی ایئرپورٹ پر موجود تھے ، سعودی وزیراور وفدگوادر پورٹ کا دورہ کرے…

Read More

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وزیراعظم عمران خان نے خیبر پختونخوا میں ضم ہونے والے قبائلی علاقوں کی ترقی کے لیے پولیس کی خالی اسامیوں پر بھرتی شروع کرنے اور پانچ لاکھ افراد کو صحت کارڈ کی سہولت دینے کی ہدایت کر دی۔وزیر اعظم عمران خان نے خیبر پختونخوا میں ضم ہونے والے علاقوں کی ترقی کے لئے وہاں فوری طور پر بنیادی سہولتیں فراہم کرنے کی ہدایت کی ہے۔ وزیراعظم عمران خان نے وزیر اعلی خیبرپختونخوا کو ہدایت کی ہے کہ انضمام شدہ علاقوں میں تعلیم اور صحت سمیت دیگر بنیادی سہولتیں فراہم کرنے کے لئے اقدامات کریں۔ وزیراعظم نے فاٹا کے…

Read More

لاہور(ویب ڈیسک) چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس میاں ثاقب نثار نے لاہور میں سرکاری اراضی پر قائم 24 پٹرول پمپس کی نیلامی کا حکم دے دیا۔چیف جسٹس پاکستان کی سربراہی میں 2 رکنی بینچ نے سرکاری اراضی پر پیٹرول پمپس کے قیام سے متعلق کیس کی سماعت کی۔ سماعت کے دوران ڈی سی لاہور صالحہ سعید نے عدالت میں رپورٹ جمع کرائی جس کے مطابق لاہور میں 24 پیٹرول پمپس سرکاری اراضی پر قائم ہیں جن کی لیز ختم ہوئے مدت ہو گئی مگر پیٹرول پمپس مالکان نہ سرکار ی اراضی واپس کررہے ہیں اور نہ ہی کرائے کی مد…

Read More

جوہانسبرگ (ویب ڈیسک)جوہانسبرگ ٹیسٹ میں دوسرے دن کھیل کے اختتام پر جنوبی افریقا نے دوسری اننگز میں 5 وکٹوں کے نقصان پر 135 رنز بنا لیے جب کہ اسے 212 رنز کی برتری حاصل ہوگئی ہے، اس سے قبل پاکستان کی پوری ٹیم 185 رنز پر ڈھیر ہوگئی تھی۔جوہانسبرگ میں کھیلے جارہے آخری ٹیسٹ میں بھی پاکستان کی بیٹنگ لائن ناکام دکھائی دی، میزبان ٹیم کی جانب سے 4 کیچ ڈراپ اور ایک رن آﺅٹ کا موقع ضائع کرنے کے باوجود قومی ٹیم پہلی اننگز میں زیادہ اسکور نہ بناسکی۔ پاکستان کی اوپننگ جوڑی ایک بار پھر ناکام ہوگئی، 6…

Read More

اسلام آباد(ویب ڈیسک)وزیراعظم عمران خان نے فوجی عدالتوں کی مدت میں توسیع کے معاملے پر اپوزیشن سے مذاکرات کے لیے دو رکمی کمیٹی تشکیل دیدی۔ذرائع کا بتانا ہے کہ وزیراعظم نے وزیر دفاع پرویز خٹک اور وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کو اپوزیشن سے رابطوں کی ذمہ داری سونپ دی ہے۔ذرائع کے مطابق دو رکنی کمیٹی فوجی عدالتوں کی مدت میں توسیع کے معاملے پر اپوزیشن سے رابطہ کرے گی۔ذرائع کے مطابق حکومتی کمیٹی اپوزیشن سے رابطوں سے وزیراعظم کو آگاہ رکھے گی۔ذرائع کا یہ بھی کہنا ہے کہ کمیٹی ن لیگ اور پیپلز پارٹی سے رابطوں میں وزارت قانون…

Read More

ممبئی (ویب ڈیسک)بالی وڈ اداکارہ دپیکا پڈوکون اور ان کے شوہر رنویر سنگھ ایک ساتھ اب تک تین فلمیں ’رام لیلا‘، ’باجی راو¿مستانی‘ اور ’پدماوت‘ کرچکے ہیں لیکن اب دپیکا نے ان کے ساتھ چوتھی فلم ’83‘ کرنے سے انکار کردیا ہے۔بھارتی نیوز ویب سائٹ دکن کرونیکل کی ایک رپورٹ کے مطابق دپیکا پڈوکون کو بھارتی کرکٹر کپل دیو پر بننے والی بائیوپک فلم ’83‘ میں کام کرنے کی پیشکش کی گئی تھی، جس کے لیے انہوں نے صاف انکار کردیا ہے۔فلم میں رنویر سنگھ کپل دیو کا مرکزی کردار ادا کریں گے جبکہ دپیکا کو کپل دیو کی اہلیہ…

Read More

ماسکو(ویب ڈیسک) عام حالات میں ایک طویل دوڑ (میراتھن) مکمل کرنا امر محال ہوتا ہے لیکن روس میں ایسی دوڑ بھی ہرسال منعقد ہوتی ہے جسے دنیا کی سرد ترین میراتھن کہا جاتا ہے کیونکہ منفی 52 درجے سینٹی گریڈ میں خون اور سانس دونوں ہی جم جاتے ہیں۔اس دوڑ میں اگر چہرے کو اچھی طرح نہ ڈھانپا جائے تو انسان سیکنڈوں میں سرما گزیدگی (فراسٹ بائٹ) کا شکار ہوجاتا ہے یہاں تک کہ تھرمامیٹر میں پارہ بھی جم جاتا ہے۔ اس علاقے کا نام ’اوئمیاکون‘ ہے جہاں آبادی موجود نہیں اور صرف میراتھن کے وقت ہی ایک میلہ سجتا…

Read More