اسلام آباد(ویب ڈیسک)کراچی کے سرکاری کالج میں قادیانی ٹیچر نے ارتدادی سرگرمیاں شروع کردیں۔ گورنمنٹ ڈگری گرلز کالج الیون آئی نارتھ کراچی میں مبشرہ طاہر نے لیکچر دیتے ہوئے قادیانی عقائد کی تبلیغ کی، جس سے طالبات میں اشتعال پھیل گیا اور انہوں نے استانی کو منع کیا، تاہم ٹیچر کی جانب سے عقیدہ ختم نبوت کے خلاف لیکچر پر نوبت ہاتھا پائی تک آگئی۔مقامی روزنامہ کے مطابق گزشتہ روز گورنمنٹ ڈگری گرلز کالج الیون آئی نارتھ کراچی میں قادیانی خاتون ٹیچر مبشرہ طاہر نے بی کام کی کلاس میں لیکچر دیتے ہوئے عقیدہ ختم نبوت کے متعلق قادیانی عقیدہ…
Author: Daily Khabrain
ممبئی (ویب ڈیسک)بولی وڈ اداکارہ نرگس فخری 2 سالوں سے فلمی اسکرین سے غائب ہیں، جس کے باعث میڈیا میں ان کی صحت اور نجی زندگی کے حوالے سے کئی خبریں سامنے آرہی ہیں۔ ویب سائٹ نے ایک نیوز شائع کی جس میں اداکار نرگس فخری کے حاملہ ہونے کی نیوز بھی بتائی گئی ہے۔اس خبر میں لکھا گیا کہ نرگس فخری بولی وڈ اداکار ادے چوپڑا سے ہوئے اپنے بریک اپ کے بعد کافی غم زدہ ہوگئی جس کے بعد ان کے تعلقات میٹ الونزو نامی شخص سے بڑھے۔رپورٹ میں ممبئی ایئرپورٹ پر موجود ایک اداکارہ کی تصویر بھی…
لندن(ویب ڈیسک) عمران خان کے وزیراعظم بننے کے بعد ان کے دیرینہ دوست اور ذاتی ٹیکسی ڈرائیور بھی سامنے آ گئے ہیں۔نجی اخبارکے مطابق محمد اکرم، وزیراعظم عمران خان کے پرانے دوستوں میں سے ایک ہیں اور سالہا سال تک ان کے ذاتی ٹیکسی ڈرائیور کے طور پر بھی کام کرتے رہے۔ محمد اکرم کا کہنا ہے کہ ”مجھے فخر ہے کہ میرا دوست اب پاکستان کا وزیراعظم ہے اور مجھے کوئی پچھتاوا نہیں کہ اس نے مجھے اپنی تقریب حلف برداری میں نہیں بلایا۔“محمد اکرم برطانیہ میں پاکستانی سیاسی حلقوں میں ’اکرم دی بلیک کیب ڈرائیور‘ کے نام سے…
سڈنی (ویب ڈیسک) آسٹریلیا نے پہلے ون ڈے انٹرنیشنل میں بھارت کو 34 رنز سے شکست دے کر سیریز میں 0-1 کی برتری حاصل کر لی ہے، روہت شرما کی شاندار سنچری بھی ٹیم کو شکست سے نہ بچا سکی۔تفصیلات کے مطابق سڈنی کرکٹ گراﺅنڈ میں کھیلے جا رہے میچ میں آسٹریلیا نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا اور مقررہ 50 اوورز میں 5 وکٹوں کے نقصان پر 288 رنز بنائے۔ پیٹر ہینڈزکومب نے 75 رنز کی شاندار اننگز کھیلی اور عثمان خواجہ نے 59 رنز بنائے جبکہ ایلکس کیری نے 24، ایرون فنچ نے 6، شان…
دبئی:(ویب ڈیسک)بلے بازوں کی فہرست میں پاکستان کے فخر زمان کا پانچواں نمبر ہے،انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے نئی ٹی ٹوئنٹی پلیئرز رینکنگ جاری کردی۔آئی سی سی کی رینکنگ کے مطابق بلے بازوں کی فہرست میں پاکستان کے بابراعظم بدستور سرِفہرست ہیں جب کہ نیوزی لینڈر کے کولن منرو دوسرے اور آسٹریلیا کے ایرون فنچ بہترین بلے بازوں کی فہرست میں تیسرے نمبر پر ہیں۔ٹاپ ٹین بلے بازوں میں پاکستان کے فخر زمان کا پانچواں نمبر ہے اس کے بعد کوئی بھی پاکستانی بلے باز ٹاپ 20 میں شامل نہیں جب کہ سابق کپتان شعیب ملک کا بلے…
نیو یا رک (ویب ڈیسک)امریکا کو اس وقت دنیا کی معاشی سپرپاور ہونے کا اعزاز حاصل ہے مگر ایک سال میں یہ اس سے چھین جائے گا اور جب ایسا ہوجائے گا تو پھر وہ کبھی دوبارہ ٹاپ پوزیشن پر نہیں آسکے گا۔یہ بات اسٹینڈرڈ چارٹرڈ بینک کی ایک تحقیق میں سامنے آئی۔اسٹینڈرڈ چارٹرڈ بینک کا کہنا تھا کہ چین 2020 میں امریکا سے دنیا کی سب سے بڑی معیشت کا اعزاز چھین لے گا۔اس تحقیق کے بینک نے جی ڈی پی اور قوت خرید کے پیمانوں کو مدنظر رکھا۔اگر قوت خرید کی بات کی جائے تو چین پہلے ہی…
واشنگٹن(ویب ڈیسک ) امریکی حکومت اپنی تاریخ کے طویل ترین شٹ ڈاﺅن کے 22 ویں روز میں داخل ہوگئی ہے جس کے نتیجے میں وفاقی حکومت کے 8 لاکھ ملازمین تنخواہوں سے محروم ہیں۔یہ شٹ ڈاﺅن میکسکو کے سرحد پر دیوار کی تعمیر کے لیے کانگریس کی جانب فنڈز نہ جاری کرنے پر ڈونلڈ ٹرمپ اور ڈیموکریٹس کے درمیان پیدا ہونےوالی رسہ کشی کا نتیجہ ہے۔امریکی خبررساں ادارے کے مطابق کانگریس نے امریکی صدر کے مطالبے پر دیوار کی تعمیر کے لیے 5 ارب70 کروڑ ڈالر فنڈز کے اجرا کی منظوری دینے سے انکار کردیا تھا جس کی پاداش میں…
اسلام آباد (ویب ڈیسک ) کھوکھر برادران نے مبینہ طور پر بلیک میل ہونے پر 32 کنال سرکاری اراضی مبشر نامی شخص کے نام کر دی۔ یہ انکشاف محکمہ اینٹی کرپشن کی تحقیقات میں ہوا ، ذرائع نے بتایا کہ محکمہ اینٹی کرپشن نے کھوکھر برادران سے 32 کنال سرکاری اراضی پر قبضہ سے متعلق دستاویزات طلب کیں تو انہوں نے جواب میں حقیقت بیان کر دی کہ 32 کنال اراضی مبشر نامی شخص کی جانب سے بلیک میل کرنے کی صورت میں اس کے نام کی۔شہریوں کی زمینوں پر قبضہ کرنے والوں پر تحقیقات میں بلیک میل ہونے کا…
لاہور(ویب ڈیسک ) سپریم کورٹ آف پاکستان نے وفاقی اور صوبائی حکومتوں کو مسیحی خاتون آسیہ بی بی کی بریت کے فیصلے کے بعد مذہبی جماعتوں کے احتجاج کے دوران ہنگاموں اور توڑ پھوڑ کے متاثرین کو ایک ماہ میں ادائیگیاں کرنے کا حکم دے دیا۔چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس ثاقب نثار کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے 2 رکنی بینچ نے لاہور رجسٹری میں آسیہ مسیح کی رہائی کے بعد ہنگاموں سے ہونے والے نقصان کے ازالے کے لیے از خود نوٹس کیس کی سماعت کی۔سماعت کے دوران چیف جسٹس نے استفسار کیا کہ رپورٹس تو دے دی گئی…
جوہانسبرگ (ویب ڈیسک ) جوہانسبرگ ٹیسٹ کے دوسرے روز جنوبی افریقا کی 262 رنز کی برتری کے جواب میں پاکستان کی بیٹنگ جاری ۔جوہانسبرگ کے وانڈررز کرکٹ گراﺅنڈ میں کھیلے جارہے میچ میں پاکستان کی جانب سے پہلی اننگز کا آغاز امام الحق اور شان مسعود نے کیا جو کہ مایوس کن رہا۔پہلے روز کے مجموعی اسکو ر پر شان مسعود 2 رنز بناکر پویلین پوٹ گئے جنہیں فلینڈر نے آﺅٹ کیا جس کے بعد اگلی گیند پر ہی اظہر علی بغیر کوئی آﺅٹ ہوئے۔دونوں بلے بازوں کو فلنڈر نے پویلین کی راہ دکھائی، پہلے روز کھیل کے اختتام پر…