لاہور ( صدف نعیم ) وزیرریلوے شیخ رشید نے پبلک اکاﺅنٹس کمیٹی کی رکنیت لینے میں دلچسپی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ وزیراعظم کو رکنیت کے لیے خط لکھوں گا اور پی اے سی میں (ن) لیگ کا احتساب میں کروں گا۔لاہور میں پریس کانفرنس سے کرتے ہوئے شیخ رشید نے کہا کہ نئی ٹرینوں کے افتتاح کیلئے وزیراعظم عمران خان سے درخواست کی ہے، روہڑی ریلوے اسٹیشن پر 100 سے زائد دکانیں قائم کی جا رہی ہیں اور ایک شاپنگ مال بھی بنایا جائے گا۔وزیر ریلوے نے کہا کہ 15 دن بعد تمام ریلوے اسٹیشنز پر پولیس…
Author: Daily Khabrain
لاہور (تحقیق چودھری شفیق)کچھ لوگ زندگی میں ہمیشہ نا کامیوں کا رونا روتے رہتے ہیں تاہم خود محنت نہیں کرتے،کامیابی صرف سوچ سے نہیں عملی اقدام سے ملتی ہے۔تاریخ گواہ ہے کہ وہی لوگ کا میا ب و کا مرا ن ہوئے جنہوں نے محنت کو اپنا دوست بنایا۔کچھ پا نے کے لئے بہت کچھ کھو نا پڑتا ہے۔اپنی نینداور آرا م کو قربا ن کر نا پڑتا ہے۔ہمارے پیا رے نبیﷺ کا بھی فرمان ہے کہ محنت کرنیوا لا اللہ کا دو ست ہے۔شاعر کہتا ہے کہ ۔۔۔ خواہشوں سے نہیں گر تے پھل جھو لی میں وقت کی…
واشنگٹن: ایک پریشان کن رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ عالمی سمندروں کا درجہ حرارت ہمارے پچھلے اندازوں سے کہیں زیادہ تیزی سے بڑھ رہا ہے۔مشہور تحقیقی جرنل ’سائنس‘ میں شائع ہونے والی ایک رپورٹ میں سائنس دانوں نے گزشتہ تحقیق میں سمندری درجہ حرارت معلوم کرنے کے عمل میں کئی غلطیاں نوٹ کی ہیں اور وہ 2013ء میں کیے جانے والے سروے سے کہیں زیادہ نوٹ کی گئیں۔اس رپورٹ میں اس ڈیٹا کا دوبارہ تجزیہ کیا گیا ہے جس کے تحت چار آزادانہ طریقوں سے 1971ء سے 2010ء کے درمیان سمندر میں گرمی کو نوٹ کیا گیا تھا اور ماہرین…
بیجنگ: چین سے ایک حیرت انگیز خبر آئی ہے کہ ایک خاتون ایسی کیفیت کی شکار ہوگئی ہیں کہ وہ خواتین کی آواز تو سن پاتی ہیں مگر مردحضرات کی آواز انہیں سنائی نہیں دیتیں یہاں تک کے وہ اپنے مرد دوست کی آواز بھی نہیں سن سکتیں۔ذرائع ابلاغ نے خاتون کا نام مِس چین بتایا ہے جنہیں ایک رات قے اور کانوں میں سیٹیاں بجنے کی شکایت تھی اور جب وہ صبح بیدار ہوئیں تو مردوں کی آواز ان کے لیے ناقابلِ سماعت تھی یہاں تک کہ وہ اپنے دوست کی آواز بھی نہیں سن پارہی تھیں۔ جنوب مشرقی چینی…
لاہور(سپورٹس رپورٹر) سپورٹس بورڈ پنجاب کے زیراہتمام انٹرنیشنل کبڈی ٹاکرا کے دوسرے روز جمعہ کو ساہیوال میں دو میچز کھیلے گئے، پہلے میچ میں پاکستان گرینز نے ایران کو38-35اور دوسرے میچ میںپاکستان وائٹس نے بھارت کو38-30سے شکست دیدی، ظفرعلی سٹیڈیم میںہزاروں شہریوں نے میچز دیکھے، شائقین کبڈی نے کھلاڑیوں کو بھرپور داد دی، سٹیڈیم پاکستان زندہ باد کے نعروں سے گونجتا رہا، ساہیوال کے ظفر علی سٹیڈیم میں پاکستان کی ٹیموں نے بھارت اور ایران کی ٹیموں کے خلاف میچز کھیلے، پہلے میچ میں پاکستان گرین کے گبھرو جوانوں نے شاندار کھیل کا مظاہرہ کرتے ہوئے ایران کی ٹیم کو…
کراچی (ویب ڈیسک ) وفاقی وزیر خزانہ اسد عمر نے اعلان کیا ہے کہ منی بجٹ 23 جنوری کو پیش کیا جائے گا۔واضح رہے کہ اس سے قبل 21 جنوری کو منی بجٹ پیش کرنے کا پلان تھا، تاہم وزیراعظم عمران خان کے غیر ملکی دورے کے سبب اس کی تاریخ آگے بڑھا دی گئی ہے۔کراچی چیمبر آف کامرس میں صنعتکاروں سے ملاقات کے دوران وزیر خزانہ نے بتایا کہ فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کے سیچوریٹری ریگولیٹری آرڈرز (ایس آر او) کے اجراءکا اختیار ختم کردیا گیا ہے۔وزیر خزانہ اسد عمر نے بتایا کہ منی بجٹ میں…
سڈنی(آئی این پی) آسٹریلوی کرکٹر ایرون فنچ اور پاکستانی نژاد عثمان خواجہ نے پاکستان میں کھیلنے پررضامندی ظاہر کردی مگر میچزکھیلنے سے متعلق فیصلے کا اختیار آسٹریلوی کر کٹ بورڈ کے اوپر چھوڑ دیا۔آسٹریلوی ون ڈے ٹیم کے کپتان ایرون فنچ نے پاکستان میں انٹرنیشنل کرکٹ کی بحالی کو خوش آئند قرار دیدیا ہے۔عثمان خواجہ کا کہنا ہے کہ پاکستان میں پیدا ہوا، مجھے وہاں جانے سے کوئی فرق نہیں پڑتا ،حتمی فیصلہ کرکٹ آسٹریلیا نے کرنا ہے۔ اوپنر ایرون فنچ کا کہنا ہے کہ یواے ای کے اسٹیڈیمز تماشائیوں سے خالی ہوتے ہیں ، پاکستان میں میچز ہوں گے…
جوہانسبرگ(ندیم شبیرسے)جوہانسبرگ ٹیسٹ میں پاکستان کے خلاف جنوبی افریقا کی پوری ٹیم پہلی اننگز میں 262 رنز بنا کر آﺅٹ ہوگئی جب کہ کھیل کے اختتام پر قومی ٹیم نے 2 وکٹوں پر 17 رنز بنا لیے۔، امام الحق 10 اور نائٹ واچ مین محمد عباس صفر پر ناٹ آٹ رہے۔پاکستان اور جنوبی افریقا کے درمیان تین ٹیسٹ میچوں کی سیریز کا آخری میچ جنوبی افریقی شہر جوہانسبرگ میں کھیلا جارہا ہے، جنوبی افریقا نے پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا تو پروٹیز کی جانب سے اننگز کا آغاز کپتان ڈین ایلگر اور ایڈن مارکرم…
نئی دہلی (این این آئی)بھارتی کرکٹرز ہاردک پانڈیا اور کے ایل راہول کو خواتین کے بارے میں نازیبا ریمارکس دینے پر معطل کردیا گیا ہے، جس کے بعد وہ ہفتے سے آسٹریلیا کے خلاف شروع ہونے والی ون ڈے سیریز سے باہر ہوگئے ہیں۔دونوں کرکٹرز نے بھارتی ٹی وی چینل کے پروگرام ’ کافی ود کرن‘ میں خواتین سے متعلق نازیبا ریمارکس دیئے تھے جس کے بعد ا±نہیں شدید تنقید کا سامنا کرنا پڑا تھا اور بھارتی کرکٹ بورڈ نے انہیں شوکاز نوٹس جاری کیا تھا۔معطلی کے بعد ہاردک پانڈیا اور کے ایل لاہور کے نام سڈنی میں ہفتے کو…
ٹورنٹو (ویب ڈیسک ) کینیڈا نے ڈرامائی طور پر اپنے ملک سے فرار ہونے والی 18 سالہ سعودی لڑکی رہف محمد القعون کو سیاسی پناہ دے دی۔واضح رہے کہ 18 سالہ رہف محمد القعون کویت کے سفر کے دوران اپنے اہلخانہ سے فرار ہوکر تھائی لینڈ کے دارالحکومت بنکاک پہنچی تھیں، جہاں 6 جنوری کو انہیں ایئرپورٹ سے حراست میں لے لیا گیا تھا۔رہف نے ٹوئٹر پر اپنے پیغامات کی سیریز میں موقف اختیار کیا تھا کہ ان کے گھر والے انہیں جسمانی و نفسیاتی تشدد کا نشانہ بناتے تھے، وہ شادی سے بچنے کے لیے فرار ہوئیں اور واپس…