Author: Daily Khabrain

لاہور (کرائم رپورٹر) وزیر اعظم اور وزیر اعلی کے کی حفاظت پر معمور پولیس اہلکار نشئی نکلے، فلائنگ سکواڈ کے اہلکاروں کی سپیشل رپورٹ میں بڑا انکشاف، رپورٹ پولیس کے اعلی افسران کو بھجوادی گئی۔ ذرائع کے مطابق وزیر اعظم اور وزیر اعلی کو سکیورٹی خدشات، وزیر اعظم اور ویز اعلی کی سکیورٹی پر تعینات پولیس اہلکار نشئی نکلے، فلائنگ سکواڈ کے اہلکاروں کی سپیشل رپورٹ میں بڑا انکشاف، سکیورٹی اہلکار چرس اور ہیروئن کا نشہ کرتے ہیں، سکیورٹی اہلکاروں سپیشل رپورٹ پولیس کے اعلی افسران کو بھجوادی گئی۔

Read More

لاہو ر(کرائم رپو رٹر) شاہدرہ ٹاﺅن کے علاقہ سے منگل کے روز اغواءہونیوالے امانت کی فیکٹری ایریا کے علاقہ سے بوری بند لاش برآمد ، مقدمہ درج کرانے کے باوجود پولیس امانت کو بازیاب نہ کراسکی ، ورثاءنے امامیہ کالونی پھاٹک پر لاش رکھ پر پولیس کیخلاف شدیدنعرے بازی کی،ملزمان کے خلاف موثر کاروائی کی یقین دہانی کے بعد مظاہرین منتشر ،پولیس نے لاش قبضہ میں لے کر پوسٹمارٹم کیلئے مردہ خانے منتقل کرتے ہوئے کاروائی شروع کردی۔ بتایا گیا ہے کہ گذشتہ منگل کے روز شاہدرہ ٹاﺅن کے علاقہ سے امانت نامی شخص کو نامعلوم افراد نے اغواءکر لیا…

Read More

لاہور (کورٹ رپورٹر)فن پہلوانی میں دنیا بھر میں نمائندگی کرنے والے گولڈ میڈلسٹ بشیر بھولا بھالا نے لاہور ہائی کورٹ سے رجوع کر لیا۔بشیر بھولا بھالا نے رستم پاکستان کے دنگل میں شرکت نہ ملنے پر درخواست دائر کی، دائر درخواست میں وفاقی وزارت کھیل اور ڈی جی سپورٹس بورڈ پاکستان کو فریق بنایا گیا ہے، درخواست میں بشیر بھولا نے موقف اپنایا کہ سیف گیمز میں پاکستان کی نمائندگی کرتے ہوئے گولڈ میڈل جیتےاورامریکہ، دوحہ اور برطانیہ سمیت دنیا بھر میں پاکستان کا نام روشن کیا، درخواست گزار نے الزام عائد کیاکہ رستم پاکستان کے دنگل کیلئے سپورٹس بورڈ…

Read More

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان ہاکی کے میرا ڈونا، سابق سیکرٹری ہاکی فیڈریشن شہباز سینئر نے چینل فائیو کے پروگرام ”نیوز ایٹ 7 “ میں خصوصی گفتگو کرتے ہوئے ملک میں ہاکی کے زوال کا باعث حکومتوں کے رویے کو قرار دیدیا، انہوں نے کہا کہ ہاکی نے پاکستان کا نام روشن کیا، آج یہ صورتحال ہے کہ بچوں میں یہ کھیل کھیلنے کا شوق ہی نظر نہیں آتا، ٹیلنٹ بہت ہے لیکن اسے پالش نہیں کیا جاتا، بدقسمتی ہے کہ یہاں لوگ عہدے حاصل کرتے ہیں پھر ان سے چمٹے رہتے ہیں اور کام کوئی نہیں کرتے، ضرورت اس امر کی…

Read More

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) چینل ۵ کے تجزیوں و تبصروں پرمشتمل پروگرام ”ضیا شاہد کے ساتھ“ میں گفتگو کرتے ہوئے ریذیڈنٹ ایڈیٹر خبریں ملتان میاں غفار نے کہا ہے سندط طاس معاہدہ 1960ءمیں ہوا تھا۔ 56 سال سے یہ معاہدہ کاغذات تلے دبا ہوا تھا۔ کوئی حکومت اس بارے باتا نہیں کرتی تھی۔ سچی بات یہ ہے کہ اس کا کریڈٹ ضیا شاہد صاحب کو اتا ہے کیونکہ آبی ماہر نہیں ہیں، قانونی ماہر نہیں، سیاستدان نہیں ہیں، صحافی ہیں۔ انہوں نے اس پر جب کام شروع کیا ایک ڈیڑھ سال پہلے تو میں تصور بھی نہیں کر سکتا تھا کہ…

Read More

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) چینل فائیو کے تجزیوں تبصروں پر مشتمل پروگرام ”کالم نگار“ میں گفتگو کرتے ہوئے سینئر صحافی ارشد یاسین نے کہا ہے کہ حمزہ شہباز پیچھے رہ کر کام کرتے تھے۔ درجہ چہارم کے ملازمین تک ان کی منظوری سے بھرتی ہوتے تھے۔ نیب کے پاس دستاویزات ہیں جن پر حمزہ شہباز کے دستخط موجود ہیں۔ ترقیاتی کاموں کیلئے بنائی گئی کمیٹیوں کی سربراہی حمزہ شہباز ہی کرتے تھے۔ شریف خاندان کیخلاف تمام کیسز ان کے اپنے دور حکومت میں بنے تھے۔ سیاسی انتقام کی بات غلط ہے۔ حکومت اداروں کے کام میں مداخلت نہیں کر رہی۔ علیمہ…

Read More

لاہور(ویب ڈیسک) چیف جسٹس پاکستان جسٹس میاں ثاقب نثار نے کہا ہے کہ جوڈیشل ایکٹو ازم کی بنیاد انسانیت کی بہتری کیلئے رکھی، کسی کے کام میں مداخلت نہیں کی، سختی کسی کی تذلیل کیلئے نہیں قانون کی حکمرانی کیلئے کی۔لاہور ہائیکورٹ میں الوداعی تقریب سے خطاب میں چیف جسٹس نے کہا کہ میری لاہور ہائیکورٹ کے ساتھ وابستگی 56 سال سے ہے، میرے والد صاحب نے یہاں پریکٹس بھی کی، اب عوام کو وہ انصاف نہیں مل رہا جو پہلے ملا کرتا تھا۔چیف جسٹس نے کہا کہ نعمتوں میں پاکستان کو پہلے نمبر پر شمار کرتا ہوں، میں نے…

Read More

لاہور(ویب ڈیسک)کیا آپ کو معلوم ہے کہ مچھر دنیا کا سب سے خطرناک جاندار ہے ؟ اور یہ دعویٰ عالمی ادارہ صحت کا ہے۔جس کی وجہ یہ ہے کہ مچھر کی بدولت ملیریا، ڈینگی اور اب مختلف ممالک میں زیکا وائرس جیسے امراض پھیل رہے ہیں جن کے نتیجے میں ہر سال 10 لاکھ سے زائد اموات ہوتی ہیں۔اب مچھر آپ کی جانب کیوں لپکتے ہیں اس کی وجوہات جاننا چاہتے ہیں۔اور یہی وجہ ہے کہ قومی ادارہ صحت نے پاکستان میں مچھروں سے پھیلنے والے امراض کی روک تھام کے لیے ایک اینڈرائیڈ ایپ متعارف کرادی ہے۔موسکیٹو الرٹ ان…

Read More

لاہور(ویب ڈیسک)ایپل 3 کیمروں والا پہلا آئی فون 2019 میں متعارف کرائے گی۔یہ دعویٰ وال اسٹریٹ جرنل نے اپنی ایک رپورٹ میں کیا۔رپورٹ کے مطابق ایپل 2019 میں 3 نئے آئی فونز پیش کرے گی جن میں سے ایک آئی فون ایکس آر کا اپ ڈیٹ ورڑن ہوگا جس میں ایل سی ڈی اسکرین دی جائے گی۔رپورٹ میں مزید بتایا گیا کہ دیگر 2 آئی فونز او ایل ای ڈی ڈسپلے سے لیس ہوں گے جیسے 2018 میں آئی فون ایکس ایس (10 ایس) اور ایکس ایس میکس (10 ایس میکس) کی شکل میں دیکھنے میں آئے۔مگر اس بار میکس…

Read More

بیجنگ(ویب ڈیسک) چین میں اب اسکول کے طلبا و طالبات کے یونیفارم کو بھی اسمارٹ کردیا گیا ہے کیونکہ ان پر لگی خاص مائیکرو چپ کے ذریعے اسکول کے باہر بھی ان کی آمدورفت پر نظر رکھی جاسکے گی۔چینی صوبے ’گوائی ز±و‘ کے 11 اسکولوں کے بچوں کے یونیفارم پر مائیکروچِپ لگائی گئی ہے جو گلوبل پوزیشننگ سسٹم ( جی پی ایس) کے ذریعے بچوں کا جائزہ لیتی رہتی ہے خواہ وہ اسکول کے میدان سے باہر ہی کیوں نہ نکل چکے ہیں۔بچوں کے لباس کے کندھوں پر دائیں اور بائیں دو چپس لگائی گئی ہیں جن کے ذریعے اسکول…

Read More