ممبئی(شوبزڈیسک)سوناکشی سنہا اور سلمان خان فلم ”دبنگ 3“ میں جلوہ گر ہونگے،بالی وڈ اداکارہ سونا کشی سنہا فلم ”دبنگ 3“ کی عکس بندی جلد شروع کریں گی۔سوناکشی سنہا ایک بار پھر جلوے بکھیرنے بڑی اسکرین پر آرہی ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ وہ فلم ”کلنک“ کی عکس بندی مکمل کرنے کے بعد اداکار اکشے کمار کی فلم ”مشن منگل“ کی عکس بندی دوبارہ شروع کریں گی۔اس کے بعد وہ جلد ہی ”دبنگ3“ کی عکس بندی شروع کریں گی جس میں اداکار سلمان خان ایک بار پھر ”چلبل پانڈے“ کا مرکزی کردار ادا کریں گے۔ ”دبنگ “ سلسلے کی تیسری…
Author: Daily Khabrain
ممبئی ( شوبز ڈیسک) ”ریس3“ کی ناکامی کے بعد ’ریس4‘ کیلئے سلمان خان کی جگہ ایک بار پھر سیف علی خان کو کاسٹ کئے جانے پر غور کیا جارہا ہے۔گزشتہ برس ریلیز ہونیوالی فلم’ریس3‘ پر کمزور کہانی اور بیکار سکرپٹ کی وجہ سے شائقین اور تجزیہ نگاروں کی جانب سے شدید تنقید کی گئی تھی، عید الفطر پر ریلیز ہونے کی وجہ سے فلم کو فائدہ پہنچا اور فلم نے اپنی لاگت پوری کرلی لیکن فلم شائقین کے معیار پر پوری اترنے میں مکمل ناکام ہوگئی، یہاں تک کہ ’ریس 3‘ گزشتہ برس دنیا بھر میں ریلیز ہونیوالی 100 بدترین…
لاہور(بی این پی )فرنچائز کو سپلیمنٹری پلیئرز کی فہرست میں سے کسی متبادل نام پر غور کرنا ہوگا۔بال ٹمپرنگ کیس میں سزایافتہ سابق آسٹریلوی کپتان اسٹیو اسمتھ انجری کے باعث پی ایس ایل میں شرکت مشکوک ہوگئی۔بال ٹمپرنگ کیس میں معطلی کی سزا ختم ہونے کے منتظر سابق آسٹریلوی کپتان اسٹیو اسمتھ نے بنگلادیش پریمیئر لیگ میں کو میلاد وکٹوریئنز کی نمائندگی کرتے ہوئے صرف دو میچ کھیلے تھے کہ کہنی کی انجری سے پریشان ہو کر ایونٹ ادھورا چھوڑنے پر مجبور ہو گئے۔ذرائع کے مطابق فٹنس مسائل سے نجات پانے کے لئے انہیں سرجری کروانا ہوگی جس کے بعد…
لاہور (سپورٹس رپورٹر) پرو ہاکی لیگ کیلئے پاکستان ہاکی ٹیم 2 فروری کو ارجنٹائن کے خلاف اپنا پہلا میچ کھیلے گی. لیگ کی تیاری کیلئے قومی ہاکی ٹیم کے 57 کھلاڑیوں کو نیشنل ہاکی سٹیڈیم طلب کیا گیا تھا. جہاں 4 روز تک کھلاڑیوں نے پریکٹس اور پھر 3روزہ ٹرائلز کا اہتمام کیا گیا۔ پاکستان ہاکی ٹیم کے ہیڈ کوچ اور منیجر سعید خان نے کھلاڑیوں کی کارکردگی کا جائزہ لیا. ٹرائلز مکمل ہونے پر پاکستان ہاکی ٹیم کی سلیکشن کمیٹی نے پرو ہاکی لیگ کیلئے ابتدائی شارٹ لسٹ کھلاڑیوں کا اعلان کیا. اعلان کردہ 38 کھلاڑیوں میں وقار، منیب…
لاہور(سپورٹس رپورٹر )جنوبی افریقی کپتان فاف ڈوپلیسی نے 2017میں اپنے دورہ پاکستان کے دوران سکیورٹی کو شاندار قرار دیدیا۔ ایک انٹر ویو کے دوران فاف ڈوپلیسی کا کہنا تھا کہ ورلڈ الیون کے ساتھ پاکستان سفر کرنے سے پہلے ذہن میں بہت سوالات تھے ‘مگر وہاں سب ٹھیک تھا،بطور ورلڈ الیون کپتان دورہ پاکستان محفوظ اور سکیورٹی شاندار تھی‘ذاتی حیثیت میں نے دورہ پاکستان میں شاندار سکیورٹی دیکھی‘چھتوں پر سنائپرتعینات تھے جبکہ ہماری سکیورٹی ہالی ووڈ فلموں جیسی لگی‘ہم نے چہروں پر ماسک چڑھا کر اس سکیورٹی کو محسوس بھی کیا ۔پاکستان سفرسے پہلے بہت سے سوالات ذہن میں تھے…
خانیوال (ڈسٹرکٹ رپورٹر) سابق پنجاب حکومت کے مختار کل شہباز شریف کی کرپشن کا میگا سکینڈل سامنے آگیا۔ جنوبی پنجاب کے 10 اضلاع کو دس سالوں میں محکمانہ فنڈز کی مد میں ایک پھوٹی کوڑی بھی فراہم نہیں کی گئی۔ 200 ارب مبینہ طور پر خوردبرد کر لیے گئے۔ پولیس کے آفیشل اکاو¿نٹس میں رقم کی ٹرانسفر خانہ پری کے لیے کی جاتی رہی۔ پولیس کے اعلیٰ افسران کو ایک پیسہ خرچ کرنے کی بھی اجازت نہیں تھی جبکہ ویلفیئر فنڈز ڈرائیورنگ لائسنس، کیش بک، ٹریفک چالان، گاڑیوں کا ڈیٹا مال خانے کی معمولات کے ریکارڈ ضائع کر دیا گیا۔…
پیرس (صباح نیوز) فرانس کے دارالحکومت کے وسط میں ایک بیکری میں زور دار دھماکے کے نتیجے میں کم از کم 4افراد ہلاک اور 50زخمی ہوگئے۔ بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق شہر کا پوش علاقہ ریو ڈی ٹریوس صبح سویرے زور دار دھماکے سے لرز اٹھا، بیکری میں گیس لیک ہونے کی وجہ سے دھماکا ہوا جس کے بعد عمارت میں آگ لگ گئی۔ دھماکے کی وجہ سے اردگرد کی عمارتوں کے شیشے ٹوٹ گئے جب کہ قریب کھڑی گاڑیوں کو بھی شدید نقصان پہنچا، ابتدائی طور پر واقعے میں کم ازکم 4افراد کے ہلاک اور 50کے زخمی ہونے…
لاہور (وقائع نگار) صوبائی وزیر اطلاعات و ثقافت فیاض الحسن چوہان نے کہا ہے کہ پچھلے چوبیس گھنٹوں میں ن لیگ کی جانب سے نواز شریف کی صحت کے حوالے پروپیگنڈہ کیا جا رہا ہے، جمعرات کو مریم نواز نے نواز شریف کے معالج کے ساتھ ملاقات کی،ہفتے کو جیل ڈاکٹر نے بھی نواز شریف کا معائنہ کیا،نوا ز شریف بالکل ٹھیک اور ہٹے کٹے ہیں، قومی مجرم کی پوری دیکھ بھال کی جارہی ہے،جیسے قومی نوادرات کی حفاظت کی جاتی ہے اسی طرح نواز شریف قومی مجرم ہیں اسکی دیکھ بھال کی جا رہی ہے ،نواز شریف کی علالت…
لاہور (کورٹ رپورٹر) سپریم کورٹ آف پاکستان نے یو سی ایچ ہسپتال کی بحالی کے لئے قائم سٹیرنگ کمیٹی کو اجلاس کر کے رپورٹ پیش کرنے کا حکم دیدیا ۔ چیف جسٹس پاکستان جسٹس میاں ثاقب نثار کی سربراہی میں دو رکنی بنچ نے سپریم کورٹ لاہور رجسٹری میں کیس کی سماعت کی ۔چیف جسٹس نے ریمارکس دیئے کہ ہسپتال کی جگہ پر شادی گھر نہیں بننے دیں گے۔یو سی ایچ لاہور کی شان تھا اب کھنڈر بن گیا ہے،یوسی ایچ میں 2آپریشن تھیٹر تھے دونوں ہی ناکارہ ہو چکے ہیں۔بہترین ہسپتال کی کسی نے دیکھ بھال نہیں کی، ہم…
جوہانسبرگ (آن لائن) قومی بلے باز بابر اعظم نے جنوبی افریقی فاسٹ باﺅلر ڈیل سٹین کے خلاف ٹیسٹ سیریز میں زیادہ چوکے لگانے کا اعزاز اپنے نام کرلیا ہے۔ 24سالہ بابر اعظم اب تک جنو بی افریقہ کے خلاف ٹیسٹ سیریز کے دوران جنوبی افریقہ کے کامیاب ترین ٹیسٹ فا سٹ باﺅلر ڈیل سٹین کو 21چوکے رسید کرچکے ہیں جو کسی بھی بلے بازکی جانب سے 35سالہ جنوبی افریقی فاسٹ باﺅلر کو لگائے جانے والے چوکوں کی سب سے بڑی تعداد ہے، بابرا عظم سے قبل یہ ریکارڈ سابق برطانوی کپتان اینڈریو سٹراس کے پاس تھا جنہوں نے 2004-05ءکی ٹیسٹ…