Author: Daily Khabrain

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) مسلم لیگ (ن) کی رہنماءطاہرہ اورنگزیب نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی اور ن لیگ حکومت سے این آر او نہیں مانگ رہی۔ جیل میں نوازشریف کو جو سہولیات دی گئیں وہ ان کا حق ہے۔چینل فائیو کے پروگرام نیوز ایٹ7میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ وزیراطلاعات فواد چوہدری کی موجودگی حکومت گرانے کے لئے کافی ہے۔ شیخ رشید کو بھی چاہئے سوچ سمجھ کر بات کیا کریں وہ ایک وزیر ہیں۔ سابق صدر سپریم کورٹ بار کامران مرتضیٰ نے کہا کہ نیب اگر تفتیش کرنا چاہتی ہے تو ساٹھ دن بہت ہوتے ہیں…

Read More

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) کالم نگار حنیف انجم نے کہا ہے کہ جس طرح معاملات گھوم رہے ہیں لوگوںکو تاثر مل رہا ہے صحیح تفتیش نہیں ہو رہی اس لئے سپریم کورٹ کو بار بار نوٹس لینا پڑتا ہے۔ نیب کہیں سست ہو جاتا ہے کہیں تیز ہو جاتا ہے۔ چینل فائیو کے پروگرام کالم نگار میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ حکومت کو چیزوں کا پہلےہی کیسے پتہ چل جاتا ہے۔ پارلیمنٹ کے ارکان کا کام قانون سازی ہے لیکن کیا قانون سازی ہوتی بھی ہے۔ احتساب سسٹم کے تحت ہونا چاہئے تاکہ بڑا سرمایہ دار خوفزدہ نہ…

Read More

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) چینل ۵ کے تجزیوں و تبصروں پرمشتمل پروگرام ”ضیا شاہد کے ساتھ“ میں گفتگو کرتے ہوئے سینئر صحافی و تجزیہ کار ضیا شاہد نے کہا ہے میڈیا پر پچھلے ایک ہفتے سے یہ بات ایک ہی جملہ ہوتا ہے کہ بلاول بھٹو صاحب کو کیا نہیں معلوم تھا کہ یہ جو اتنے دھڑا دھڑ پیسے ان کے اکاﺅنٹ میں اور دوسرے اکاﺅنٹس میں آ رہے ہیں یہ کہاں سے جا رہے ہیں۔ کیا وہ اپنے والد صاحب سے اتنا بھی نہیں پوچھ سکے کہ جناب یہ پیسہ کہاں سے آ رہا ہے۔ سوشل میڈیا پر یہ سول…

Read More

لاہور (شوبزڈیسک)پنجابی فلموں کے بادشاہ سلطان راہی کی 23 ویں برسی (کل) بدھ کو منائی جائے گی۔سلطان راہی کا اصلی نام حاجی حبیب احمد المعروف سلطان راہی تھا، سلطان راہی بھارتی ریاست اتر پردیش کے ضلع مظفرنگر بجنور میں 1938میں پیدا ہو ئے تقسیم ہند کے وقت وہ گوجرانوالہ آگئے۔ انہوں نے اپنی فلمی زندگی کا آغاز فلم باغی میں ایک معمولی سے کردار سے کیا تھا۔ 1972میں بطور ہیرو ان کی پہلی فلم بشیرا ریلیز ہوئی اس فلم نے انھیں بام عروج تک پہنچادیا ۔سلطان راہی نے مجموعی طور پر 804 فلموں میں کام کیا جن میں500سے زیادہ فلمیں…

Read More

لاہور( شوبزڈیسک) اداکارہ و ماڈل آمنہ الیاس نے کہا ہے کہ ٹی وی اور فلم انڈسٹری میں اعلیٰ تعلیم یافتہ کی انٹری سے بہتری آئی ہے‘تکنیکی شعبوں سے وابستہ لوگ تعلیم کے زیور سے مالا مال ہیں۔اپنے اےک انٹرو ےو مےں آمنہ الےاس نے کہا کہ پاکستان میں فنون لطیفہ کے تمام شعبوں کا معیار بہتر ہے۔شوبز انڈسٹری کے رزوال کے دن ختم ہو چکے ہیں اب ہماری انڈسٹری ترقی کی منازل طے کررہی ہیں۔اداکارہ نے مزید بتایا ماڈلنگ اور اداکاری دنیا کے سب سے مشکل ترین کام ہیں ۔باہر بیٹھ کر باتیں کرنا زیادہ آسان کام ہے۔کیمرے کے سامنے…

Read More

ممبئی(شوبزڈیسک) بالی وڈ اداکارہ نرگس فخری کی ہارر فلم ”اماوس“ کی ریلیز تاخیر کا شکار ہو گئی جس کے بعد فلم رواں سال یکم فروری کو نمائش کے لئے پیش کی جائے گی۔ بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق بھوشن پٹیل کی ہدایت کاری میں بننے والی ہارر فلم ”اماوس “ رواں سال 11جنوری کو ریلیز کی جانی تھی لیکن فلم کے بصری اثرات اور پوسٹ پروڈکشن کام کو بہترین انداز میں پیش کرنے کے لئے فلم کی ریلیز کی تاریخ آگے بڑھا دی گئی ہے جو اب یکم فروری کو ریلیز کی جائے گی۔ فلم کی کاسٹ میں اداکارہ نرگس…

Read More

جوہانسبرگ(نیوزایجنسیاں)پاکستانی ٹیم کے ہیڈ کوچ مکی آرتھر نے جنوبی افریقہ کے خلاف سیریز کے تیسرے اور آخری ٹیسٹ میچ میں تبدیلیوں کا عندیہ دیتے ہوئے میچ میں پانچ باﺅلرز کے ساتھ میدان میں اترنے کا اعلان کیا ہے۔پاکستانی ٹیم جنوبی افریقہ کے خلاف تیسرے ٹیسٹ میچ میں ممکنہ طور پر فخر زمان اور یاسر شاہ کو ڈراپ کر کے ان کی جگہ شاداب خان اور فہیم اشرف کو میدان میں اتارے گی جبکہ فاسٹ بالر شاہین شاہ آفریدی کی جگہ حسن علی میدان میں اتر سکتے ہیں۔جنوبی افریقہ کے خلاف پہلے ٹیسٹ میچ کے بعد دوسرے میچ میں بھی پاکستانی…

Read More

لاہور (سپورٹس رپورٹر ) پاکستان گرین نے بھارت اور پاکستان وائٹ نے ایران کی کبڈی ٹیموں کو شکست دے دی۔ تفصیلات کےمطابق اقبال سٹیڈیم فیصل آباد میں کھیلے گئے میچز میں پاکستان وائٹ نے ایران اور پاکستان گرین نے بھارت کی کبڈی ٹیموں کو شکست دی ۔پاکستان گرین نے بھارت کو 47-29 اور پاکستان وائٹ نے ایران کو 38-24 پوائٹس سے شکست دی ۔ پاکستان گرین اور بھارت کے درمیان کھیلے گئے میچ میں پاکستانی کھلاڑیوں نے ریڈ اورڈیفنڈ محاذوں پر عمدہ کارکردگی کا مظاہرہ کیا، پاکستانی ٹیم نے ابتدا ہی سے کامیاب ریڈ اور ڈیفنڈ کرتے ہوئے برتری حاصل…

Read More

کیپ ٹاﺅن(آئی این پی)جنوبی افریقہ کے خلاف ٹیسٹ سیریز میں مسلسل دوسری شکست پر قومی کپتان سرفراز احمد نے کپتانی چھوڑنے کا فیصلہ کر لیا ۔تفصیلات کے مطابق قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان سرفراز احمد نے ٹیسٹ ٹیم کی مسلسل ناکامی سے دلبرداشتہ ہو کرکپتانی چھوڑنے کا فیصلہ کر لیا۔ذرائع کے مطابق ٹیم مینجمنٹ نے اگلے کپتان کیلئے سر جوڑ لیے جس میں اسد شفیق اورشان مسعود کے ناموں پر غور کیا جارہا ہے تاہم ذرائع کا کہنا ہے کہ شان مسعود قومی کرکٹ ٹیم کی قیادت کیلئے تگڑے امیدوار ہیں ۔خیال رہے کہ سرفراز احمد کی قیادت میں قومی…

Read More

لاہور(سپورٹس رپورٹر)مالی مسائل کے باعث قومی ہاکی ٹیم نے پرولیگ سے دستبرداری پر غور شروع کردیا ہے۔پروہاکی لیگ میں پاکستان کی شرکت میں فنڈز ایک بار پھر رکاوٹ بننے لگے، مالی مسائل سے دوچار فیڈریشن نے تاحال سفری انتظامات نہ ہونے پر لیگ سے دستبرادری پر غور شروع کردیا ہے تاہم ٹیم نہ بجھوانے پر دوسال کی پابندی لگ سکتی ہے اور اولمپکس میں شرکت سے بھی پاکستان محروم ہوجائے گا۔ذرائع کے مطابق پاکستانی ٹیم کو کم از کم 7 روز پہلے ارجنٹائن پہنچنا ہے جہاں 2 فروری کو اس کا پہلا میچ شیڈول ہے، پرولیگ کی تیاری کے لیے…

Read More