الینوائے: (ویب ڈیسک)سائنس دانوں نے انکشاف کیا ہے کہ مٹی میں پائے جانے والے جرثوموں میں بھی اینٹی بایوٹکس کے خلاف مزاحمت پیدا ہوگئی ہے۔نارتھ ویسٹرن یونیورسٹی میں کی جانے والی ایک تحقیق سے پتہ چلا ہے کہ مٹی میں پائے جانے والے بیماریوں کے موجب جرثوموں نے اینٹی بایوٹک کے خلاف مزاحمت پیدا کرلی ہے۔فیوچریٹی میں شائع ہونے والے ایک مقالے کے مطابق نارتھ ویسٹرن یونیورسٹی کے پروفیسر ایرک ہارٹ مین نے کھیل کے 42 میدانوں سے نمونے حاصل کیے۔ ان نمونوں کا لیبارٹری میں تجزیہ کیا گیا تو تشویشناک انکشاف ہوا۔نمونوں سے حاصل ہونے والے حیران کن نتائج…
Author: Daily Khabrain
سان فرانسسکو(ویب ڈیسک) کمپیوٹر اور لیپ ٹاپ پر خاص انداز سے نظر جمانے کا عمل گردن، کندھوں اور مہروں کے درد کی وجہ بن رہا ہے بظاہر یہ بے ضرر انداز ہی غنودگی، عدم توجہ، دردِ سر، پٹھوں کے تناو¿ اور مہروں میں مستقل بگاڑ کی وجہ بھی بن رہا ہے۔سان فرانسسکو اسٹیٹ یونیوررسٹی میں صحت کے پروفیسر ایرک پیپر اور ان کے ساتھیوں نے کہا ہے کہ جب آپ سیدھے اور کھڑے ہوکر اپنی گردن کو ستواں رکھتے ہیں تو آپ کا جسم آپ کے سر اور گردن کا وزن سہار لیتا ہے جو 12 پونڈ تک ہوسکتا ہے۔جیسے…
اسلام آباد (ویب ڈیسک) ماہر نفسیات ’ہنٹ ایتھرج‘نے حال ہی میں ایک برطانوی جریدے کو انٹرویو دیتے ہوئے بتایا کہ اکثر ان کے پاس مرد و خواتین اپنے ازدواجی مسائل لے کر آتے ہیں۔ ایک حیرت انگیز بات انہوں نے یہ بات بتائی کہ اگر پیشہ وارانہ زندگی میں بے حد کامیاب خواتین ان کے پاس آتی ہیں اور شکایت کرتی ہیں کہ زندگی میں بے تحاشہ کامیابیوں کے باوجود انہیں نجی زندگی میں کامیابی نہ ملی۔ ان میں سے اکثر غیر شادی شدہ اور تنہا ہوتی ہیں۔ ساتھ ہی ایسی بہت سی خواتین بھی آتی ہیں جو کہتی ہیں…
نیلسن: نیوزی لینڈ نے تیسرے ایک روزہ میچ میں سری لنکا کو 115 رنز سے شکست دے کر تین میچز کی سیریز 0-3 سے اپنے نام کرلی۔نیلسن کے سیکسٹن اوول گراؤنڈ میں کھیلے ئے میچ میں سری لنکن کپتان لیستھ ملنگا نے ٹاس جیت کر پہلے میزبان ٹیم کو بیٹنگ کی دعوت دی تو روس ٹیلر اور ہینری نیکولس کی سنچریوں کی بدولت میزبان ٹیم نے مقررہ اوورز میں 4 وکٹوں کے نقصان پر 364 رنز بنائے۔میچ میں نیوزی لینڈ کی جانب سے ہینری نیکولس 124 رنز بنا کر ناٹ آؤٹ رہے جب کہ روس ٹیلر نے 4 چھکوں اور…
کراچی: پاکستانی معیشت کی نمو مالی سال 19-2018 میں 4.4 فیصد رہے گی جب کہ بجٹ خسارہ گزشہ مالی سال کے مقابلے میں 5.8 فیصد سے بڑھ کر رواں مالی سال میں 6 فیصد تک رہنے کا امکان ہے۔ ملکی معاشی معاملات پر گہری نظر رکھنے والے ادارے فچ سولوشن کی رپورٹ کے مطابق خام تیل کے علاوہ دیگر درآمدات میں کمی پاکستانی نمو پر اثرانداز ہوگی اور خام تیل میں کمی کے باوجود پاکستان کی بیرونی ادائیگیوں کی صورتحال مخدوش رہ گی۔رپورٹ کے مطابق عالمی تجارتی سرگرمیاں سست روی کا شکار ہونے کے اندازے ہیں جو پاکستانی برآمدات پر اثر…
دمشق( ویب ڈیسک )شام میں 5 داعش جنگجوو?ں کو حراست میں لیا گیا ہے جن میں 2 امریکی، 2 پاکستانی اور ایک ا?ئرش شہری ہے۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق شام میں برسرپیکار امریکا کی حمایت یافتہ فورس ’شامی جمہوری فورسز‘ نے شام کے صوبے دیر الزور سے 5 داعش جنگجوو?ں کو حراست میں لیا ہے۔ یہ جنگجو 30 دسمبر کو ایک کارروائی کے دوران جھڑپ کے بعد گرفتار ہوئے۔ شامی جمہوری فورسز کی جانب سے جاری بیان میں انکشاف کیا گیا ہے کہ گرفتار جنگجوو?ں میں سے 2 کا تعلق امریکا سے ہے جب کہ دو پاکستانی…
بلوچستان میں غذائیت کی کمی کے شکار بچوں کی تعداد میں تشویشناک حد تک اضافہ ہوگیا ہے اور صرف کوئٹہ، پشین اور قلعہ عبداللہ میں حالیہ اسکریننگ کے دوران 40 فیصد سے زائد بچے غذائی قلت کا شکار پائے گئے۔ صورت حال کی سنگینی کو دیکھتے ہوئے محکمہ صحت بلوچستان نے عالمی ادارے یونیسیف کے تعاون سے غذائی قلت کی صورت حال کا جائزہ لینے اور اقدامات کرنے کے لیے ہنگامی بنیادوں پر متاثرہ بچوں کی اسکرینگ کا فیصلہ کیا۔ جس کے بعد گزشتہ برس دسمبر کے دوران پہلے مرحلے میں کوئٹہ بلاک میں شامل اضلاع کوئٹہ، پشین اور قلعہ…
کراچی ( ویب ڈیسک ) کراچی میڈیکل اینڈ ڈینٹل کالج کے طالب علموں کی غیر سرکار اور غیر سیاسی تنظیم ” ہوپس” کے زیر اہتمام "چوتھی ہیلتھ ایکسپو” میں ہزاروں افراد کے مفت خون کے ٹیسٹ اور علاج کیا گیا۔نمائش کا افتتاح ڈپٹی میئر ارشد وہرہ نے کیا جب کہ افتتاحی تقریب میں ڈاکٹر فاروق ستار، رکن قومی اسمبلی عدیل احمد، ماہر غذائیات غفیریہ انیس سعید، اداکارہ نمرہ خان اور دیگر نے شرکت کی۔نمائش کے دوران ایگزیکٹو کلینکس میں ماہر ڈاکٹروں نے عوام کا مفت جسمانی امراض کے علاج کے ساتھ ذہنی دباو¿ اور دماغی امراض کے علاج کے بارے…
ممبئی (شوبز ڈیسک) رنویر سنگھ اور دیپکا پڈکون حقیقی زندگی کے بعد فلم میں بھی میاں بیوی کا کردار ادا کریں گے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ایک تھا ٹائیگر اور بجرنگی بھائی جان جیسی کامیاب فلمیں بنانے والے کبیر خان سابق بھارتی کپتان کپل دیو کی زندگی پر فلم 83 کی شوٹنگ کا آغاز کرنے والے ہیں۔ فلم میں رنویر سنگھ کے ساتھ دیپکا بھی اداکاری کے جلوے دکھائیں گی ۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق رنویر سنگھ کی بیوی دیپکا پڈکون فلم میں کپل دیو کی بیوی رومی بھاٹیہ کا کردار ادا کریں گے، یوں بالی ووڈ کا یہ نیا…
ممبئی(شوبزڈیسک) بالی وڈ کے دبنگ خان سلمان خان کروڑوں مداحوں کے دلوں پر راج کرتے ہیں‘ کئی عوامی مقامات اور تقریبات میں سلمان خان سے ان کی شادی سے متعلق سوالات کئے جاتے ہیں لیکن وہ بخوبی گھ±ما پھرا کر ان کا جواب دیتے ہیں اور اپنی جان چھ±ڑا لیتے ہیں‘ حال ہی میں معروف بھارتی کامیڈین کپل شرما کے شو میں بھی بالی وڈ کے دبنگ خان سلمان خان سے پوچھا گیا کہ وہ کب شادی کریں گے‘ جس پر انہوں نے شادی سے متعلق اشارہ ضرور دےدیا۔ سلمان خان نے جواب دیتے ہوئے کہا کہ میری فلم ”بھارت”…