Author: Daily Khabrain

لاہور( ویب ڈیسک ) آپ نے سبز، سیاہ یا سنہری چائے تو پی ہوگی مگر کیا نیلی چائے سے لطف اندوز ہوئے؟اگر نہیں تو بلیو بٹرفلائی پی فلاور ٹی کو ضرور آزما کر دیکھیں جسے گرم یا ٹھنڈی شکل میں جس طرح بھی پیا جائے، لوگوں کو پسند آتی ہے۔یہ کیفین فری ہربل چائے ہے جو کہ Clitoria ternatea نامی پودے کے تازہ یا خشک پتوں سے تیار کی جاتی ہے۔اسے سب سے پہلے جنوب مشرقی ایشیائی ممالک میں متعارف کرایا گیا تھا مگر اب دنیا بھر میں اسے پیا جاتا ہے اور ہر ملک میں ہی اسے بنانے کے…

Read More

لاہور (ویب ڈیسک ) دنیا بھر میں لاکھوں بلکہ کروڑوں افراد کو سردرد کی تکلیف کا سامنا ہوتا ہے جس سے نجات کے لیے ادویات کی لاگت کا حساب لگایا جائے تو وہ اربوں ڈالرز کے قریب ہوگی۔بہت ساری چیزیں سردرد کا باعث بن سکتی ہیں جیسے دفتر میں کسی کام کی ڈیڈلائن، کسی سے بحث، ٹریفک جام یہاں تک کہ اچھی چیزیں بھی آپ کے سر کو درد میں مبتلا کرسکتی ہیں۔مگر کیا آپ کو معلوم ہے کہ اکثر سر میں ہونے والا درد عارضی ہوتا ہے اور چند عام چیزوں سے بھی آپ سر میں ہونے والے اس…

Read More

بیجنگ (ویب ڈیسک ) چینی خلائی مشن نے چاند کے عقبی حصے میں کامیاب لینڈنگ کرکے تاریخ رقم کردی۔ مطابق چینی خلائی ایجنسی کا روبوٹ جہاز ’چینگ 4 مشن‘ چاند کے ’تاریک حصے‘ میں اترنے والا پہلا جہاز بن گیا ہے۔ چاند کی اس سطح کو تاریک پہلو اس لیے کہا جاتا ہے کہ اسے پہلے کبھی دیکھا نہیں گیا تھا اور ‘تاریک’ کا مطلب یہ نہیں کہ وہاں روشنی نہیں ہوتی۔چینگ فور چاند کے قطب جنوبی-ائیٹکن بیسن پر اترنے میں کامیاب ہوا جسے چین کے سرکاری ذرائع ابلاغ نے ‘خلابازی کی تاریخ کا اہم قدم’ قرار دیا ہے۔ ماضی…

Read More

لاہور (صدف نعیم)معروف گلوکار عارف لوہار کا نئے سا ل پر اپنے مدا حو ں کیلئے حمد با ری تعا لیٰ کا خو بصو رت تحفہ ،یو ٹیو ب پر ریلیز کی گئی حمد اللہ کے آئین کا اعلا ن ہے قر آ ن ،عا لم کیلئے رحمتیں رحمان ہے قر آن سننے وا لوں پر وجد طا ری کر دیتی ہے۔رو ز بروز ان کی اس حمد کو دیکھنے اور پسند کر نیوا لوں کی تعد اد میں اضافہ ہو رہا ہے۔

Read More

لاہو ر(صدف نعیم سے )معروف گلو کا رہ سا رہ رضا خان کے گیت ملے ہو تم ہم کو بڑے نصیبوں سے نے یو ٹیوب پر دھو م مچا دی۔ایک اندازے کے مطا بق اب تک اس گیت کو ایک ملین سے زیادہ لو گ دیکھ چکے ہیں جبکہ دو سری طر ف اس گیت بارے اپنے کمنٹس میں شا ئقین نے سا ل کا سب سے زیا دہ میلو ڈیس سا نگ قرا ر دیا ہے۔یا د رہے کہ سا رہ رضا خا ن کے پہلے بھی کئی گیت مقبو لیت حا صل کر چکے ہیں۔

Read More

نیویارک( ویب ڈیسک ) خواتین کے میک اپ میں فیس ماسک کو غیرمعمولی حیثیت حاصل ہے اور جلد کو دیکھتے ہوئے عین اسی مناسبت سے فیس ماسک تیار کیا جاتا ہے۔ اب ایک کمپنی نے سیلفی کے ذریعے تھری ڈی فیس ماسک بنانے کا اعلان کیا ہے۔میک اپ اور چہرے کے لیے قدرے طبی مصنوعات بنانے والی مشہور کمپنی نیوٹروجینا نے ماسک آئی ڈی نام کا ایک نظام بنایا ہے۔ یہ سسٹم پہلے ایک سیلفی کے ذریعے ا?پ کی جلد اور خدوخال کا جائزہ لیتا ہے اور پھر تھری ڈی پرنٹر سے مطلوبہ فیس ماسک تیار کرکے دیتا ہے جو…

Read More

اسلام آباد( ویب ڈیسک )حکومت نے فرنس آئل کی درآمدات کو فوری بند کرنے کے احکامات جاری کرتے ہوئے ملک میں قائم تیل کی تمام ریفائنریز کو صلاحیت اور معیار کو بہتر کرنے کی ہدایت کردی۔مذکورہ ریفائنریز سالانہ بنیادوں پر پیٹرولیم مصنوعات پر اربوں روپے کی حاصل کی جانے والی ’ڈیم ڈیوٹی‘ کی آمدن کو استعمال کرتے ہوئے حکومت کے احکامات پر عمل درآمد کریں گے۔ڈان اخبار کی رپورٹ کے مطابق وزارت توانائی کی جانب سے تمام ریفائنریز اور متعلقہ حکومتی اداروں کو جاری کردہ نوٹیفکیشن میں ہدایت کی گئی ہے کہ فرنس آئل کی پیداوار کم کر کے نہ…

Read More

کوئٹہ( ویب ڈیسک ) ایشین ڈیولپمنٹ بینک (اے ڈی بی) بلوچستان میں آب پاشی اور پانی کا نظام بہتر بنانے کے لیے صوبائی حکومت کو 10 کروڑ 70 لاکھ ڈالر دے گا۔صوبائی دارالحکومت میں ایک تقریب منعقد ہوئی جس کے دوران ایڈیشنل چیف سیکریٹری منصوبہ بندی و ترقیاتی امور سجاد احمد بھٹہ اور اے ڈی بی کے ڈائریکٹر برائے پاکستان شیاو¿ہونگ ینگ نے معاہدے پر دستخط کیے۔اس دوران وزیرِاعلیٰ بلوچستان جام کمال خان اور صوبائی وزرا نوابزادہ طارق حسین مگسی اور ظہور احمد بلیدی بھی موجود تھے۔اس موقع پر اے ڈی بی کے ڈائریکٹر کا کہنا تھا کہ ذراعت بلوچستان…

Read More

کراچی (ویب ڈیسک ) پاکستان سٹاک ایکسچینج میں اچانک تیزی دیکھنے میں آئی ہے اور 100 انڈیکس 810 پوائنٹس کے اضافے کے ساتھ 38 ہزا ر کی نفسیاتی حد عبورکر گیا ہے۔تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز متحدہ عرب امارات کے ولی عہد شیخ محمد بن زید بن سلطان النہیان مختصر دورے پر آئے اور چند گھنٹوں کے بعد روانہ ہو گئے جس دوران دونوں ممالک کے درمیان اہم ترین معاملات پر تعاون بڑھانے پر اتفاق کیا گیا ہے۔اس مختصر دورے کا اثر پاکستانی معیشت پر بھی نظر آ رہاہے کیونکہ سٹاک مارکیٹ میں آج صبح کاروبارکا آغاز ہو ا تو…

Read More

اسلام آباد (ویب ڈیسک )وفاقی حکومت نے کھلے سمندر میں تیل و گیس کے ذخائر تلاش کرنے والی ا?ف شورکمپنیوں، ان کے کنٹریکٹرز اور سروسز فراہم کرنیوالی کمپنیوں کو مشینری، ا?لات، بحری جہاز، ہیلی کاپٹرز، گاڑیوں، ڈرلنگ بائٹس، ڈرلنگ اینڈ سیسمک بحری جہاز، ایئر کرافٹس سمیت دیگر اشیاکی درا?مدپر ڈیوٹی و ٹیکسوں سے چھوٹ دیدی ہے جبکہ اس کے علاوہ انہیں 2 فیصد ایڈیشنل کسٹمز ڈیوٹی میں بھی رعایت دی گئی ہے۔اس ضمن میں ایف بی آر سے 2 نوٹی فکیشن جاری کرنے کی منظوری دی گئی ہے۔ اس بارے میں جب ایف بی آر حکام سے پوچھا گیا کہ…

Read More