Author: Daily Khabrain

اسلام آباد (ویب ڈیسک ) اسلام آبادہائیکورٹ نے نوازشریف کی العزیزیہ ریفرنس میں سزا اور جرمانے کی معطلی کیلئے درخواست کے قابل سماعت ہونے پر فیصلہ محفوظ کر لیا۔تفصیلات کے مطابق اسلام آبادہائیکورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ کی سربراہی میں ڈویڑنل بنچ نے نوازشریف کی العزیزیہ ریفرنس میں سزا اور جرمانے کی معطلی کیلئے درخواست کی سماعت کی۔عدالت نے ریمارکس دیئے کہ ابھی اپیل پرسماعت نہیں ہوئی،سزاکیسے معطل ہوسکتی ہے،نوازشریف کے وکیل خواجہ حارث نے کہا کہ ہم نے اپیل دائرکررکھی ہے،مقررنہیں ہوئی، شایدتعطیلات کے باعث اپیل سماعت کیلئے مقررنہیں ہوئی۔عدالت نے نوازشریف کی سزا اور جرمانہ معطلی…

Read More

جکارتہ (ویب ڈیسک ) انڈونیشیا کے ساحلی علاقوں میں ایک بار پھر 6.6 شدت کا زلزلہ ریکارڈ کیا گیا تاہم کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق انڈونیشیا کے ساحلی علاقوں میں ایک بار پھر 6.6 شدت کا زلزلہ ریکارڈ کیا گیا تاہم کسی جانی نقصان کی کوئی اطلاع نہیں ملی، امریکی جیولوجیکل سروے کے مطابق زلزلہ شہر سے 175 کلو میٹردور جب کہ زیر زمین گہرائی 60 کلو میٹر ریکارڈ کی گئی۔انڈونیشین حکام کے مطابق ابتدائی طور پر کسی نقصان کی کوئی اطلاع سامنے نہیں آئی جب کہ سونامی کا بھی کوئی خطرہ…

Read More

واشنگٹن (ویب ڈیسک ) امریکا میں کیلا مارنے پر نوجوان کو ایک ہزار ڈالر جرمانہ اور قید کی سزا ہوگئی۔ امریکی ریاست آئیوا کے دارالحکومت ڈیس موائنز میں ایک نوجوان کو اس جرم میں جیل کی سزا ہوگئی کہ اس نے دوسرے شخص کو کیلا مارا تھا۔ بین الاقوامی میڈیا کے مطابق 26 سالہ نوجوان روجیلیو تاپیا خریداری کے لیے شاپنگ اسٹور گیا جہاں اس کی کسی دوسرے گاہک کے ساتھ کسی بات پر تلخ کلامی ہوگئی۔اسٹور کے ملازم نے مداخلت کرکے دونوں کے درمیان بیچ بچاو¿ کرانے اور معاملہ رفع دفع کرنے کی کوشش کی تو روجیلیو تاپیا اسٹور…

Read More

لندن (ویب ڈیسک ) لڑکوں کے مقابلے میں لڑکیوں میں سوشل میڈیا سے متاثر اور ڈپریشن میں مبتلا ہونے کا خطرہ دگنا ہوتا ہے۔ اس کی وجہ یہ ہے کہ انہیں ا?ن لائن ہراساں کیا جاتا ہے وہ جسم اور چہرے کے متعلق بے اطمینانی کی شکار ہوتی ہیں اور وہ احساسِ کمتری کی شکار ہوکر ڈپریشن میں مبتلا ہوجاتی ہیں۔ ای کلینکل میڈیسن نامی جریدے میں شائع رپورٹ کے مطابق اس ضمن میں برطانیہ میں 11 ہزار سے زائد نوعمر لڑکے اور لڑکیوں کا سروے کیا گیا جن کی عمر 14 برس ہے اور وہ سوشل میڈیا کا بہت…

Read More

ٹوکیو (ویب ڈیسک )گھوڑوں کی ریس میں عموماً ان کی تیز رفتاری کو دیکھا جاتا ہے لیکن جاپان میں ایک ریس ایسی بھی ہے جس میں گھوڑوں کو غیر معمولی طور پر سست کیا جاتا ہے اور اس کے لیے ان پر وزن ڈالا جاتا ہے۔ بانیئے نامی یہ عجیب گھڑ دوڑ ایک عرصے سے جاری ہے اور ا?ج بھی جاپان کے علاقے ’ہوکائیڈو‘ میں بہت اہتمام سے منعقد ہوتی ہے۔ اس میں استعمال ہونے والے گھوڑے کسانوں کی مدد کے لیے استعمال ہوتے ہیں اور ریس میں انہیں 500 سے 1200 کلوگرام تک وزن ایک سلیج کے ذریعے گھسیٹنا…

Read More

کیلیفورنیا (شوبزڈیسک ) گولڈن گلوب ایوارڈ کی رنگارنگ تقریب آج پیر کو امریکی شہر کیلیفورنیا میں منعقد کی جائے گی۔ 76 ویں گولڈن گلوب ایوارڈز کی تقریب کی میزبانی سینڈرہ اوہ اور ایڈم سیمبرگ کریں گے، تین فلمیں سب سے زیادہ کیٹیگریز کے لیے نامزد ہیں۔ بہترین ڈراما فلم کے لیے فلم بلیک پینتھر، اے؛ اسٹار از بورن، اف بیل اسٹریٹ کڈ ٹاک، بوہیمیان رافسوڈی اوربلیک کلینسمین کی نامزدگی ہے۔بہترین اداکارہ کے لیئے فلم اے؛ اسٹار از بورن سے لیڈی گاگا، فلم ڈسٹرائیرسے نکول کیڈمن، دی وائف سے گلین کلوز، کین یو ایور فورگیو می سے اداکارہ میلیسا مک کارتھی…

Read More

لاہور(شوبزڈیسک)معروف فلم رائٹر ،مکالمہ نویس اورہدایتکار ناصر ادیب نے 2019کو فلم انڈسٹر ی کی بحالی کے حوالے سے اہم قرار دے دیا۔ فیئر فرینڈز کلب کی جانب سے ان کے اعزاز میں ہونے والی تقریب میں اپنے خطاب کے دوران ناصر ادیب نے کہا کہ رواں برس پاکستانی سینما ماضی کے سنہرے دور کی یاد دلائے گا 2017اور 2018کے درمیان بننے والی فلموں نے آہستہ آہستہ فلم بینوں کے ذہنوں اور دلوں میں اپنی جگہ بنانے کے علاوہ فلمی نقادوں سے بھی داد وصول کی ہے۔توقع ہے کہ فلم مولا جٹ 2 بھی شائقین کو پسند آئے گی۔تقریب میں ملک…

Read More

لاہور(شوبزڈیسک ) معروف گلوکار عطا اللہ عیسی خیلوی مارچ میں برطانیہ جائیں گے جہاں وہ مختلف مقامات پر اپنے فن کا مظاہرہ کریں گے۔ذرائع کے مطابق ایک کمپنی کی جانب سے معروف گلوکار عطا اللہ عیسی خیلوی کو برطانیہ آ کر شوز میں پرفارمنس دینے کی پیشکش کی گئی ہے اور اس سلسلہ میں ابتدائی بات چیت جاری ہے ۔ قوی امکان ہے کہ حتمی معاہدہ ہونے کے بعدعطا اللہ عیسی خیلوی مارچ میںبرطانیہ جائیں گے۔

Read More

ممبئی(شوبزڈیسک )فلم راضی سے شہرت حاصل کرنے والے اداکار وکی کشال نے سلمان خان کی موجودگی میں کترینہ کیف کو شادی کی پیشکش کردی جس پر کترینہ ایک لمحے کے لیے دنگ رہ گئیں۔سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہورہی ہے جس میں ایک ایوارڈ شو کی تقریب کے دوران اداکار وکی کشال نے اچانک کترینہ کیف کو شادی کی پیشکش کردی۔دلچسپ بات یہ ہے کہ اس تقریب میں کترینہ کے قریبی دوست سلمان خان بھی موجود تھے۔وکی کی جانب سے شادی کی پیشکش کرنے پر کترینہ کیف ایک لمحے کیلئے دنگ رہ گئیں اور ان سے کچھ بھی بولا…

Read More

ممبئی (شوبزڈیسک ) بالی ووڈ کی ابھرتی ہوئی اسٹار فاطمہ ثنا شیخ بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان کے ساتھ سلیوٹ میں نظر آئیں گی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق فلم سلیوٹ میں بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان کے مقابل دنگل گرل فاطمہ ثنا شیخ نظر آئیں گی۔ رپورٹس کے مطابق فلمساز فاطمہ کی اداکاری سے کافی متاثر ہیں۔ بھاتی خلاباز راکیش شرما کی زندگی پر بننے والی فلم سلیوٹ کے فلم میکرز شاہ رخ خان کے مقابل مرکزی کردار کے لیے فاطمہ کے نام پر غور کررہے ہیں۔ ‘

Read More