Author: Daily Khabrain

لاہور (خبر نگار) صوبائی وزیر اطلاعات فیاض الحسن چوہان نے کہاہے کہ بلاول کواپنے گریبان میںجھانکنا چاہئے ، ان کوعمران خان کو نا تجربہ کار کرنے کا کوئی حق نہیں، آصف زرداری نے ثابت کردیا کہ چمڑی جائے دمڑی نہ جائے ، مریم اورنگزیب اس وقت رو لیتیں جب آل شریف ملکی خزانہ لوٹ رہے تھے ۔فیاض الحسن چوہان نے کہا کہ بلاول کو عمران خان کو نا تجربہ کار کہنے کا کوئی حق نہیں پہنچتا، ان کو سیاست میں آئے سات سال ہوگئے ہیں لیکن ابھی تک لکھی ہوئی تقریر کرتے ہیں، ان کو اپنے گریبان میں جھانکنا چاہئے…

Read More

لاہور(خبر نگار) وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے کہا ہے کہ باتیں کم اور کام زیادہ کرتے ہیں۔ پوری توجہ عام آدمی کی فلاح و بہبود پر ہے۔ صوبے کی ترقی اور عوام کی خوشحالی کیلئے جامع روڈمیپ تیار کر لیا گیا ہے۔ تحریک انصاف کی حکومت سماجی و معاشی انصاف کے ایجنڈے کو آگے بڑھا رہی ہے۔ سابق ادوار کی طرح نمائشی منصوبوں پر قومی وسائل ضائع نہیں کریں گے۔ ہر وہ پروگرام اور منصوبہ شروع ہوگا جس کا فائدہ عام آدمی کو پہنچے گا۔وہ وزیراعلیٰ آفس میں مختلف وفود سے گفتگو کررہے تھے-وزیراعلیٰ نے کہا کہ ماضی مےں وسائل…

Read More

لاہور (این این آئی)سرکاری اور نجی تعلیمی ادارے موسم سرما کی تعطیلات کے بعد آج کے روز کھلیں گے۔ حکومت کی جانب سے 24سے 31دسمبر تک موسم سرما کی تعطیلات کا اعلان کیا گیا تھا۔ محکمہ تعلیم کی جانب سے شدید دھند اور سردی کی وجہ سے تعطیلات میں 6جنوری تک توسیع کر دی گئی تھی۔

Read More

اسلام آباد (ناصر کاظمی) ملک سے دہشت گردی کے خاتمے اور دہشتگردوں کو فوری انجام تک پہنچانے کے لیے جنوری 2015ءمیں آئین میں ترمیم کے ذریعے قائم فوجی عدالتوں کی مدت میں کی گئی توسیع 6جنوری کو مکمل ہونے کے بعد آج سے فوجی عدالتیں غیر فعال ہو جائیں گی، فوجی عدالتوں کی بحالی کے لیے آئین میں پھر ترمیم کی ضرورت ہوگی، فوجی عدالتیں اب تک 717کیسز میں سے 549 کیس نمٹا چکی ہیں ،جبکہ 168 مقدمات زیر سماعت ہیں، آئینی ماہرین کے مطابق جب تک آئین میں ترمیم نہ کی گئی فوجی عدالتوں کی مدت میں دوسری مرتبہ…

Read More

مونٹگمری (صباح نیوز) پاکستانی نژاد صدف جعفر نے امریکا کی ریاست نیو جرسی کے علاقے مونٹگمری کی میئر کا عہدہ سنبھال لیا، ان کی فیملی ستر کی دہائی میں امریکا منتقل ہوئی تھی۔ صدف جعفر ریاست کی پہلی جنوب ایشیائی میئر ہیں اور ان کے والدین کا تعلق پاکستان کے شہر کراچی سے ہے۔ صدف جعفر سے میئر کے عہدے کا حلف اٹارنی جنرل گوربیر گریوال نے لیا۔ مونٹگمری ٹاو¿ن شپ کمیٹی میئر اور دیگر 4اراکین پر مشتمل ہے۔ اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے صدف جعفر نے کہا کہ وہ لوکل گورننس کمیونٹی کو زیادہ سے زیادہ شامل کریں…

Read More

اسلام آباد (تجزیہ نگار) موسم سرما کی برفباری دیکھنے کیلئے ہزاروں کی تعداد میں لوگوں نے مری پر ہلہ بول دیا۔ جہاں بے پناہ رش کے باعث زبردست ٹریفک جام اور غلط پارکنگ کا ایک شدید طوفان بدتمیزی دیکھا جا رہا ہے۔ راولپنڈی ٹریفک پولیس کی رپورٹ کے مطابق اس وقت مری میں برفباری دیکھنے والوں کی 83 ہزار گاڑیاں مری کے پہاڑی علاقوں میں موجود ہیں جس کی وجہ سے پورے علاقے میں خوفناک حد تک ٹریفک جام ہے اس کے ساتھ ساتھ گاڑیوں کی بہت بڑی تعداد آ جانے کے باعث بے ہنگم اور غلط پارکنگ کے مناظر…

Read More

قصور (بیورو رپورٹ) قصور کے نواحی علاقہ میں میں پولیس گردی کے ایک اور بدترین واقعہ میں مبینہ تشدد کے نتیجہ میں بیوہ خاتون جابحق ہوگئی علاقہ کے لوگوں نے پولیس کے اس بہیمانہ رویے کے خلاف روڈ بلاک کردی اور پولیس کے خلاف نعرے بازی کرتے رہے بتایا گیا ہے کہ بھوئے آصل کے علاقہ میں پولیس کا چھوٹا تھانیدار محمد اسلم دیگر ملازمین کے ہمراہ دیواریں پھیلانگ کر گزشتہ رات بیوہ زینب بی بی کے گھر میں داخل ہوا اور اس کے چودہ سالہ بیٹے افضل اور شہزاد جو ہائی سکول کے طالب علم ہیں کو پکڑ کر…

Read More

اسلام آباد(ویب ڈیسک) وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد کا کہنا ہے کہ پبلک اکاﺅنٹس کمیٹی کی چیئرمین شپ کے معاملے پر عمران خان کے ساتھ نہیں ہوں۔ذرائع سے گفتگو کرتے ہوئے عوامی مسلم لیگ کے سربراہ و وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید کا کہنا تھا کہ شہباز شریف کو چیئرمین پبلک اکاﺅنٹس کمیٹی لگانے والے پچھتائیں گے۔انہوں نے کہا کہ پبلک اکاﺅنٹس کمیٹی کی چیئرمین شپ کے معاملے پر عمران خان کے ساتھ نہیں ہوں، ہم کوئی غنیمت کا مال تھے کہ 7سال جیل کاٹی اور 3سال میں پروڈکشن آرڈر ہوئے۔ان کا کہنا ہے کہ لعنت ہے ایسے نظام…

Read More

لاہور(ویب ڈیسک) صوبائی وزیر اطلاعات فیاض الحسن چوہان کا کہنا ہے کہ 40 سال سے ملک لوٹنے والے چور احتساب کے شکنجے میں آئے تو غصہ عمران خان پر نکال رہے ہیں۔پی پی چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کے بیان پر ردعمل میں فیاض الحسن کا کہنا تھا کہ زرداری نے کہا تھا کون ثابت کرسکتا ہے کہ جعلی اکاﺅنٹس ان کے ہیں؟ زرداری نے کہا تھا کہ جعلی اکاﺅنٹ ثابت ہوگیا تو قصور اس کا ہوگا جس کے نام پر ہوگا۔انہوں نے کہا کہ یہ رویہ جن لیڈروں کا ہو اس پر کون کان دھرے گا؟ جس کی کرپشن کی…

Read More

ممبئی (ویب ڈیسک)بالی وڈ کے معروف اداکار رشی کپور کی اہلیہ نیتو سنگھ نے شوہر کے کینسر کے مرض میں مبتلا ہونے کی جانب اشارہ کیا ہے جس کے بعد ان کی بیماری سے متعلق خبریں ایک بار پھر گرم ہوگئی ہیں۔رشی کپور گزشتہ 3 ماہ سے امریکا میں مقیم ہیں جہاں وہ بیماری کا علاج کرا رہے ہیں جب کہ زیر علاج ہونے کے باعث وہ اپنی والدہ کی آخری رسومات میں بھی شرکت نہیں کرسکے تھے۔ لیجنڈ اداکار کی بیماری سے متعلق متعدد افواہیں سرگرم تھیں لیکن اب ان کی اہلیہ نیتو سنگھ نے اشارتاً رشی کپور کی…

Read More