ممبئی(ویب ڈیسک) دنگل اسٹار فاطمہ ثنا شیخ عامر خان کے بعد بالی ووڈ کے بادشاہ شاہ رخ خان کے ساتھ اداکاری کے جلوے دکھائیں گی۔بھارتی میڈیا کے مطابق فلم’سلیوٹ‘ میں بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان کے مقابل دنگل گرل فاطمہ ثنا شیخ کا نام زیرغور ہے۔ رپورٹس کے مطابق فلمساز فاطمہ کی اداکاری سے کافی متاثر ہیں۔ اداکارہ فاطمہ آخری بار بالی ووڈ کے مسٹر پرفیکشنسٹ عامر خان کے ساتھ ’فلم ٹھگ آف ہندوستان‘میں نظر آئی تھیں۔فلم تو باکس آفس پر ناکام ہوگئی لیکن فلم میں فاطمہ ثنا شیخ کی پرفارمنس کو بے حد سراہاگیا، یہی وجہ ہے کہ…
Author: Daily Khabrain
ممبئی(ویب ڈیسک) بالی ووڈ اداکارہ شردھا کپور اور نورا فتیحی نے آنے والی فلم ’اسٹریٹ ڈانسر‘ سے کترینہ کیف کی چھٹی کرادی۔فلم ریس کے بعد عنقریب آنے والی ڈانس فلم ’اسٹریٹ ڈانسر‘ میں نوجوان اداکار ورون دھون کے مدمقابل کترینہ کیف کو کاسٹ کیا گیا تھا اور کترینہ نے فلم سائن بھی کرلی تھی لیکن فلم ’بھارت‘ کی تاریخوں سے تصادم کی وجہ سے کترینہ نے فلم کرنے سے معذرت کرلی۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق کترینہ کے عین شوٹنگ کے موقع پر فلم چھوڑ جانے کے بعد فلم میکرز نے ان کے متبادل شردھا کپور اور کینیڈین نژاد مراکشی اداکارہ…
کیلیفورنیا(ویب ڈیسک) گولڈن گلوب ایوارڈ کی رنگارنگ تقریب امریکی شہر کیلیفورنیا میں منعقد کی جائے گی جب کہ ریڈ کارپٹ سجادیاگیا ہے۔76 ویں گولڈن گلوب ایوارڈز کی تقریب کی میزبانی سینڈرہ اوہ اور ایڈم سیمبرگ کریں گے، تین فلمیں سب سے زیادہ کیٹیگریز کے لیے نامزد ہیں۔ بہترین ڈراما فلم کے لیے فلم”بلیک پینتھر”، “اے؛ اسٹار از بورن”، “اف بیل اسٹریٹ کڈ ٹاک”، “بوہیمیان راپسوڈی” اور”بلیک کلینسمین” کی نامزدگی ہے۔بہترین اداکارہ کے لیےفلم “اے؛ اسٹار از بورن” سے لیڈی گاگا، فلم “ڈسٹرائیر”سے نکول کیڈمن، “دی وائف” سے گلین کلوز، “کین یو ایور فورگیو می” سے اداکارہ میلیسا مک کارتھی اور”…
کراچی(ویب ڈیسک) اردومیں ڈب پہلی مکمل عربی کمرشل فلم 122 اٹھارہ جنوری کو پاکستانی سینماگھروں پر ریلیز کی جارہی ہے۔عربک (عربی) فلم 122 جدید ٹیکنالوجی اور کیمروں کی مدد سے مصر کی خوبصورت لوکیشنز پر عکس بندی گئی گئی ہے، فلم کی کہانی بیک وقت تھرل، سسپنس پر مبنی ہے۔اردو زبان میں ڈب عربی کمرشل فلم 122 جمعہ 11 جنوری 2019 کو مصر،سعودی عرب، کویت قطر، ترکی بحرین،مسقط،مراکش اور متحدہ عرب امارات کے علاوہ پوری دنیا میں ورلڈ پریمیئر کے ساتھ ریلیزہورہی ہے، جبکہ 18 جنوری 2019 کو پاکستانی سنیما گھروں میں بیک وقت پہلی بار منفرد انداز کی فلم…
کیپ ٹاﺅن(ویب ڈیسک) جنوبی افریقا نے پاکستان کو دوسرے ٹیسٹ میں 9 وکٹوں سے شکست دیکر 3 میچوں کی سیریز 0-2 سے اپنے نام کرلی۔کیپ ٹاﺅن ٹیسٹ میں پہلے روز سے ہی جنوبی افریقا کا پلڑا بھاری رہا اور پاکستان کو پہلی اننگز میں 177 رنز پر ڈھیر کرنے کے بعد 431 رنز کا پہاڑ کھڑا کیا اور پہلی ہی اننگز میں 254 رنز کی برتری حاصل کرلی جس کے جواب میں قومی ٹیم 294 رنز پر آﺅٹ ہوئی، مہمان ٹیم کی جانب سے اسد شفیق 88، بابراعظم 72 اور شان مسعود 61 کے علاوہ کوئی بھی کھلاڑی وکٹ پر…
واشنگٹن(ویب ڈیسک) امریکا کے مشیر قومی سلامتی جان بولٹن نے بشار الاسد کی حکومت کو شام میں کیمیکل ہتھیاروں کے استعمال سے باز رہنے کے لیے ایک بار پھر فضائی حملے کی دھمکی دے دی۔بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی مشیر برائے قومی سلامتی جان بولٹن نے اسرائیل اور ترکی کے چار روزے دورے کا آغاز کردیا ہے جہاں وہ شام سے امریکی فوج کے انخلاءپر فریقین سے مذاکرات کریں گے۔تل ابیب کے سفر پر صحافیوں سے طیارے میں گفتگو کرتے ہوئے جان بولٹن نے پرانے موقف کو دہراتے ہوئے کہا کہ شام میں کیمیکل ہتھیاروں کے استعمال…
کابل(ویب ڈیسک) افغانستان میں سونے کی کان دب گئی جس کے نتیجے میں 30 کان کن ہلاک اور 15 زخمی ہوگئے۔بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق افغانستان کے صوبے بدخشاں میں سونے کی کان دھماکے کے بعد دب گئی، سونے کے کان میں موجود 30 کان کن ملبے تلے دب کر ہلاک ہوگئے۔ریسکیو ادارے نے امدادی کاموں کا آغاز کرتے ہوئے ملبے تلے دبے 15 کان کنوں کو زخمی حالت میں نکال کر قریبی اسپتال منتقل کیا، ملبے میں اب بھی کچھ کان کنوں کے پھنسے ہونے کا خدشہ ہے۔دوسری جانب طالبان جنگجوﺅں نے صوبے فراح سے 15 سرکاری…
ریاض(ویب ڈیسک) سعودی عرب میں طلاق کو رجسٹرڈ کرانا اور خواتین کو طلاق رجسٹرڈ ہونے سے آگاہ کرنا لازمی قرار دے دیا گیا۔بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق سعودی عرب میں خواتین کو بغیر اطلاع دیئے یا محض زبانی طلاق دینے کی شرح میں اضافے کے پیش نظر قوانین میں ترمیم کی گئی ہے۔ جس کے لیے مراسلہ بھی جاری کردیا گیا ہے۔سرکاری مراسلے میں زبانی طلاق کے بجائے اسے عدالت سے رجسٹرڈ کرانے کی ہدایت کرتے ہوئے فیملی کورٹ کو بھی اس بات پر پابند کیا گیا ہے کہ عدالت طلاق کی تصدیق سے خواتین کو موبائل فون…
قاہرہ(ویب ڈیسک) مصر میں قطبی آرتھوڈوکس چرچ میں نصب بم کو ناکارہ بناتے ہوئے دھماکا ہوگیا جس کے نتیجے میں ایک اہلکار جاں بحق اور دو زخمی ہوگئے۔بین الاقوامی خبررساں ادارے کے مطابق بارودی سرنگوں کو ناکارہ بنانے کے ماہر اہلکار مصطفیٰ عابد قاہرہ کے نواح میں واقع شہر نصر کے قطبی چرچ میں چھپائے گئے بم کو ناکارہ بناتے ہوئے جاں بحق ہوگئے جب کہ دو اہلکار شدید زخمی ہیں۔زخمی پولیس اہلکاروں کو قریبی اسپتال منتقل کردیا گیا ہے جہاں ایک زخمی کی حالت نازک بتائی جارہی ہے۔ مصر کے صدر عبدالفتح السیسی نے جاں بحق افسر کے لواحقین…
اسلام آباد(ویب ڈیسک) متحدہ عرب امارات کے ولی شیخ محمد مختصر دورہ پاکستان کے بعد واپس روانہ ہوگئے ہیں۔ ذرائع کے مطابق متحدہ عرب امارات کے ولی عہد محمد بن زید ایک روزہ دورے پر پاکستان پہنچے، وہ وزیراعظم عمران خان کی دعوت پر پاکستان کا مختصر دورہ کرنے کے بعد واپس روانہ ہوگئے ہیں۔اماراتی ولی عہد شیخ محمد بن زیدالنہیان اور وزیراعظم عمران خان کے درمیان ون آن ون ملاقات ہوئی جس میں پاکستان اور یواے ای تعلقات، خطے کی صورت حال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ وزیراعظم عمران خان اور شیخ محمد کی سربراہی میں متحدہ عرب امارات…