راولپنڈی (بیورو رپورٹ)کالعدم تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) نے فائربندی کا اعلان کردیا۔کالعدم ٹی ٹی پی کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق خیبرپختونخوا کے ضلع شمالی وزیرستان کے جنگجوؤ ں اور سکیورٹی فورسز کے درمیان فائر بندی کردی گئی۔کالعدم تنظیم کے اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ مشران نے تمام جنگجوؤں کو 20 اکتوبر تک فائربند ی کا حکم دیا ہے۔اعلامیے کے مطابق ہمارے مشران کی کچھ خفیہ بات چیت چل رہی ہے۔قبل ازیں وزیراعظم پاکستان عمران خان کا ترک ٹی وی کو انٹرویو دیتے ہوئے کہنا تھا کہ ٹی ٹی پی کے کچھ گروپس حکومت سے بات…
Author: Daily Khabrain
تحسین بخاری پاکستان تحریک انصاف کی حکومت کو تین سال ہو چکے ہیں مگر عوام سے کیے گئے وعدوں میں سے تاحال کوئی وعدہ پورا نہیں ہو سکا۔مہنگائی پر قابو،کرپشن کا خاتمہ،ملاوٹ سے پاک اشیا اور سو دنوں کے اندر اندر سرائیکی صوبے کے قیام سمیت کوئی بھی ایسا وعدہ نہیں جس پر گورنمنٹ پورا اتری ہو۔یہ تین سال پچھلی حکومتوں کی برائیاں گنوانے میں گزاردئیے گئے جبکہ عوام اس وقت مہنگائی کے بد ترین عذاب سے گزر رہی ہے۔ اب توعوام کا سیاستدانوں پرسے اعتماد ہی اٹھ چکا ہے عوام جان چکے ہیں کہ ن کی باتوں پر یقین…
طارق ملک قارئین کرام!میں اپنے کالموں میں مسلسل غربت مہنگائی اور بے روز گاری کا ذکر کر رہا ہوں۔ ڈالر کی قیمت بڑھنے سے ہونے والی مہنگائی تو ڈالر کی قیمت میں کمی سے ہی ختم ہو سکتی ہے۔لیکن حکومت وقت ایسے اقدامات کرکے جن سے غربت کی لکیر سے نیچے رہنے والوں کو فوری فائدہ ہو سکے ریلیف فراہم کر سکتی ہے۔ پاکستان کی آبادی تقریباً 22 کروڑ ہے جب کہ لاہور کی آبادی 12600000 ہے لاہو ر میں کئے گئے اقدامات کو پورے صوبے میں بلکہ پاکستان میں نقل کیا جاتا ہے۔ کیونکہ لاہور پاکستان کا دل ہے…
عارف بہار مسلم لیگ ن کے راہنما اور پنجاب اسمبلی میں قائد حزب اختلاف میاں حمزہ شہباز نے اخبار نویسوں کے ساتھ بات چیت کرتے ہوئے کہا ہے کہ آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع درست فیصلہ تھا۔جو ملک کے وسیع تر مفاد میں کیا گیا۔اب جبکہ مدت ملازمت میں توسیع کو دوسال سے زیادہ عرصہ ہوچکا یہ بات کرنے کی ضرورت کیوں پیش آئی؟شاید اس لئے کہ چند دن قبل اسلام آباد میں ایک پریس ٹاک کے دوران ایک سوال کے جواب میں مریم نواز نے کہا تھا کہ وہ آرمی چیف کی ایکسٹینشن کے گناہ میں شریک…
لیفٹیننٹ جنرل(ر)اشرف سلیم سیاسی پارٹیاں بیرون ملک سے کسی قسم کی امداد یا فنڈ نہ جمع کر سکیں۔ پاکستان سے باہر سیاسی پارٹیوں کی تنظیم سازی پر مکمل پابندی ہو تاکہ بیرون ملک پاکستانی وہاں پاکستان کی نمائندگی کریں نہ کہ گروپوں میں تقسیم ہو کر سیاسی پارٹیوں کے نمائندہ بن کر آپس میں لڑائی مار کٹائی کے مرتکب ہوں۔ ہمیں بیرون ملک پاکستان کا ایک مشترکہ اور متحدہ عکس پیش کرنے کی ضرورت ہے۔اس طرح بیرون ملک سے سیاسی فنڈنگ بھی ختم ہوگی۔ بیرون ملک سے پاکستانیوں کو سرمایہ بھیجنے کی بینکنگ نظام میں بہترین اور سستی ترین سہولیات…
قسور سعید مرزا کاغذ کا ہر ٹکڑا ایک نظر کا مستحق ضرور ہوتا ہے۔ ذوقِ مطالعہ کی یہ قطعاً دلیل نہیں کہ آراستہ پیراستہ کمرہ ہو، چمکدار جلد کی کتابیں ہوں، چار رنگی طباعت ہو، آرام دہ کرسی اور صاف و شفاف میز ہو۔ جنہیں قدرت نے ذوقِ مطالعہ سے نوازا ہے وہ گلی میں لگے بلب کی روشنی میں بھی اِس کی تسکین کر لیتے ہیں جنہیں مُطالعہ سے وحشت ہو وہ ڈرائنگ روم کے قیمتی فانوس سے بھی کوئی استفادہ نہیں کر پاتے۔ اخباری مضامین سے لے کر ٹھوس تحقیقی مواد تک سبھی کا مُطالعہ ناگزیر ہے۔ مولانا…
اسلام آباد (نامہ نگار خصوصی) وزیراعظم عمران خان نے اعتراف کیا ہے کہ کورونا وبا کی وجہ سے پاک چین اقتصادی راہداری منصوبوں کو مشکلات کا سامنا رہا تاہم اب اسی رفتار سے منصوبے تکمیل کی جانب ہیں،اب صنعتی ترقی کی جانب ساری توجہ مرکوز ہے کیونکہ صنعتی ترقی کے بغیر ملک آگے نہیں بڑھ سکتا اور ملکی قرضہ نہیں اتر سکتا۔ یہاں 600 کے وی مٹیاری تا لاہور ٹرانسمیشن لائن کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے عمران خان نے کہا کہ وہ تمام افراد مبارک باد کے مستحق ہیں جنہوں نے 2018 سے شروع ہونے والے منصوبے کو…
برلبن(مانیٹرنگ ڈیسک)کامیڈین عمر شریف جرمنی کے شہر نیورم برگ کے اسپتال میں زیر علاج ہیں۔جبکہ پاکستانی قونصل جنرل زاہد حسین نے عمر شریف کی عیادت بھی کی۔اہلیہ عمر شریف زریں غزل کے مطابق عمر شریف کو نمونیا کی شکایت ہوئی اور کل تک وہ واشنگٹن روانہ ہوجائیں گے۔
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)شہباز شریف کمر درد میں مبتلا، ڈاکٹرز نے 2ہفتے مکمل آرام کامشورہ دیا۔شہباز شریف کی تمام سیاسی سرگرمیاں ملتوی ہو گئیں۔نوازشریف اور مریم نواز نے شہبازشریف کو فون کرکے خیریت دریافت کی۔نواز شریف کو شہباز شریف کی میڈیکل رپورٹ اور ایکسرے رپورٹ کی تفصیلا ت سے آگاہ کیا گیا۔