Author: Daily Khabrain

لاہور (مہران اجمل خان) پنجاب حکومت کا سرکاری ہسپتالوں میں مفت سہولیات فراہم کرنے کا دعوی چکنا چور،جناح ہسپتال انتظامیہ کی نااہلی ایمرجنسی میں مریض مفت ادویات کو ترس گئے، گزشتہ دنوں سیکرٹری سپیشلائزڈ ہیلتھ کیئر کے دورہ نے جناح ہسپتال میں مفت ادویات کی سہولت کا پول کھول دیا۔سیکرٹری ہیلتھ ڈاکٹر جاوید احمد قاضی کے سوال پر مریضوں کے لواحقین نے شکایات کے انبار لگا ئے ،ناقص سہولیات سے پردہ اٹھنے کے باوجود سیکرٹری ہیلتھ کے سر پرجوں تک نہ رینگی، مریضوں کے مسائل سننے کے باوجود کسی قسم کی انکوائری نہ ہوسکی ۔ تفصیلات کے مطابق چار روز…

Read More

لاہور(نیٹ نیوز) معروف عالم دین مولانا طارق جمیل کی دوسری شادی سے متعلق جعلی خبریں سوشل میڈیا پر پھیلائی جانے لگیں۔ٹویٹر پر اپنے ایک پیغام میں مولانا طارق جمیل نے لکھا کہ سوشل میڈیا پر میری دوسری شادی سے متعلق کچھ یوٹیوب چینلز ویوز اور سبسکرائبرز کی خاطر جھوٹ بول رہے ہیں،اس بات کا حقیقت سے بالکل بھی تعلق نہیں ہے۔اللہ ان کو ہدایت عطا فرمائے۔

Read More

لاہور (رپورٹ :اسد مرزا)حضرت علی بن عثمان ہجویری کے 978ویںعرس کے موقع پر داتا دربار کی انتظامیہ اور پولیس کی مجرمانہ غفلت کے باعث مردزائرین خواتین کے احاطے پہنچ گئے جس سے ناصرف مزار کا تقدس پامال ہوا بلکہ خواتین کی بے حرمتی ہو ئی جس سے خواتین زائرین نے احتجاج کیا لیکن خادمائیں اور لیڈی پولیس نے بھی کوئی کارروائی نہیں کی ۔اسی طرح نیاز کی تقسیم سے وہاں دھکم پیل کے دوران کئی خواتین زخمی وبے ہوش ہو گئیں ۔ خواتین نے الزام عائد کیا کہ پولیس اور داتا دربار انتظامیہ ،مبینہ طور پر رشوت لیکر مردوں کوخواتین…

Read More

لا ہور (خصوصی ر پورٹر ) ایم جی موٹر ز پیکجز مال پر شہری کی ہلا کت کا معا ملہ، پولیس کی جا نب سے متو فی کے پوسٹ مارٹم کی حتمی ر پورٹ کا نتظا ر کیا جا رہا ہے ، ڈی آئی جی انویسٹی گیشن لاہور کا کہنا ہے کہ واقعہ ابتدائی رپورٹ پر جسم پر نشانا ت واضح نہیں مکمل رپورٹ آنے کے بعد حقائق واضح ہوجا ئےں گئے جبکہ نامزد ملزمان پولیس حراست میں ہیں جن سے مزید تفتیش کی جارہی ہے ۔ واضح ر ہے کہ خبریں چینل 5کی نشاند ہی پر پولیس نے مقدمہ…

Read More

اسلام آباد (نئیر وحید راوت سے) وزارت داخلہ کے ذرائع نے بتایا ہے کہ پاکستان میں 127غیرملکی این جی اوز غیرقانونی طور پر کام کر رہی ہیں۔ ذرائع کے مطابق سابق حکومت نے جب غیر قانونی این جی اوز کے خلاف کریک ڈاؤن کیا تو اس وقت کے وزیر داخلہ چوہدری نثار نے سیو دی چلڈرن نامی این جی او پر پابندی لگاتے ہوئے اسے اپنے دفاتر بند کرنے کا حکم دیا تھا۔ جس کے بعد امریکا اور دیگر ممالک نے سیو دی چلڈرن پر پابندی کے فیصلے مذمت کرتے ہوئے تشویش کا اظہار کیا تھا۔ جس پر وزیر داخلہ…

Read More

ملتان (ناصر زیدی سے)جولائی،اگست کے دوران غذائی اشیاء کی برآمد میں 81 فیصد اضافہ ریکارڈکیا گیا،معیشت کیلئے اچھا شگون چاول کی برآمد 13فیصد اضافے سے 28کروڑ 2لاکھ 47ہزار ڈالرپھلوں کی ایکسپورٹ 23فیصد سے بڑھ گئی سبزیوں کی برآمد سے3کروڑ82لاکھ 76 ہزار ڈالر ملے گندم چینی،دالوں کی برآمد صفر،گوشت کی مصنوعات میں 3فیصد کمی

Read More

اسلام آباد (این این آئی)امریکی نائب وزیرخارجہ شرمن 7اکتوبر کو 2روزہ دورے پرپاکستان پہنچیں گی اپنے دورے کے دوران وہ پاکستانی سول وفوجی قیادت سے ملاقاتیں کریں گی۔تفصیلات کے مطابق پاکستان اور امریکا کے درمیان دوطرفہ تعلقات اور سفارتی روابط میں مزید بہتری آنے لگی ، امریکی نائب وزیرخارجہ شرمن 7اکتوبر کو 2 روزہ دورے پرپاکستان پہنچ رہی ہیں۔امریکی محکمہ خارجہ کی جانب سے بیان میں کہا گیا کہ نائب وزیرخارجہ 4ملکی دورے کے آخری مرحلے میں پاکستان آئیں گی، اپنے دورے کے دوران نائب وزیرخارجہ سول وفوجی قیادت سے ملاقاتیں کریں گی۔ترجمان کے مطابق نائب وزیرخارجہ سوئٹزرلینڈ، ازبکستان اور…

Read More

لاہور (خصوصی ر پورٹر)ایم جی موٹرز مافیا کے خلاف کار ڈیلرز بھی میدان میں آ گئے۔اون مافیا کی جانب سے گاڑی مانگنے پر شہری کی ہلاکت کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہیں۔ صرف منافع کی خاطر لوگوں کی جان لینا کہاں کا بزنس ہے؟ ڈیلرز خبریں/چینل۵سروے میں پھٹ پڑے۔تفصیلات کے مطابق چند روز قبل پیکجز مال پر ایم جی موٹرز کے عملے کی جانب سے شہری کے ساتھ مارپیٹ کے نتیجے میںشہر ی اس کی ہلاکت پر اب کارڈیلرز بھی سامنے آچکے ہیں جن کا کہنا ہے تھا کہ خبر یں ، چینل ۵ ایک بار بھی مظلوم کی…

Read More

بین الاقوامی مالیاتی ادارے(آئی ایم ایف ) نے پاکستان سے آٹے ، گھی ، چینی ،دالوں ، چاول ، گیس اور بجلی پر بھی سبسڈی ختم کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان مذاکرات کا آغاز اکتوبر میں ہوگاجبکہ آئی ایم ایف نے سبسڈی ختم کرنے کیساتھ مالی نظم و ضبط قائم کرنے کا مطالبہ بھی کیاہے ۔آئی ایم ایف کی جانب سے کہا گیا کہ آٹے ، گھی ، چینی ، دالوں اور چاول پر سبسڈی ختم کرکے صرف احساس پروگرام میں شامل افراد کو ہی ٹارگٹڈ سبسڈی دی جائے۔مذاکرات میں پاکستانی معیشت ، اہداف…

Read More

رانا زاہد اقبال گزشتہ ایک دو دہائیوں کے دوران تیزی سے رونما ہونے والی جیو پالیٹیکل چینجز تقاضا کرتی ہیں کہ پاکستان پر ان کے اثرات پر گہری نظر رکھی جائے۔ یورپ اور ایشیا ایک ہی خطہ تھے انہیں صرف کاکیشیا کے دشوار گزار رعلاقوں نے ایک دوسرے سے جدا جدا کر رکھا ہے۔ ٹیکنالوجی کی بدولت جنم لینے والی گلوبلائزیشن نے اس تقسیم کو مٹا دیا ہے۔ چین چھ بڑے راستوں پر مشتمل بیلٹ اینڈ روڈ پر کام کر رہا ہے جس میں پانچ زمینی اور ایک سمندری راستہ شامل ہے۔ ان میں سے بعض کی تکمیل ہو چکی…

Read More