وزیر احمد جوگیزئی مسلمان ہونے کے ناطے علم حاصل کرنا ہر مسلمان کا فرض ہے۔اللہ تعالیٰ نے خود قرآ ن شریف میں کہا ہے کہ ہم نے انسان بنایا۔اور اس کو زبان بولنا سیکھائی اور پھر اسی زبان کے ذریعے علم دیا۔اس کا مطلب یہ ہے کہ علم حاصل کرنا ہر انسان پر فرض ہے۔اور علم انسان کو انسان بناتا ہے۔اگر انسان علم حاصل کرنے کے بعد اچھا انسان بن جاتا ہے تو یقینی طور پر اچھا مسلمان بھی ہو گا اور کرشماتی طور پر اس کو کامیا بیاں بھی ملیں گی۔لیکن مشکل یہ ہے کہ ہم انسان کو پہلے…
Author: Daily Khabrain
سید سجاد حسین بخاری اخبار کی لیڈ ہے کہ ”کرکٹ میچز منسوخی نومور کی قیمت“ (Do more) ڈومور کا جملہ پرویز مشرف دور کی ایجاد ہے۔ جس کی تاریخی حیثیت ہے اور ”نومور“ کا جملہ پاکستانی وزیراعظم عمران خان نے کہا اور وہ بھی اقتدار میں آنے سے پہلے۔ امریکہ اس وقت دنیا کی واحد سپر طاقت ہے جبکہ دنیا میں امریکہ کے علاوہ فی الحال ایسا ایک بھی ملک نہیں ہے جو سپر طاقت بننے کی شرائط/لوازمات پورے کرتا ہو۔ مقابلے میں روس تھا وہ قصہ پارینہ بن چکا۔ جرمنی نے 2030ء میں سپرطاقت بننے کا ٹارگٹ رکھا ہوا…
لاہور (خصوصی ر پورٹر) خبریں، چینل 5 بنا ایک بار پھر مظلوم کی آواز، ایم جی موٹرز کی انتظامیہ کے مبینہ تشدد سے ہلاک ہونے والے شہری کی نشاند ہی کر نے پر پولیس نے ملازم کی مدعیت میں مقدمہ درج کرلیا۔ تھا نہ فیکٹر ی ایریا میں در ج ایف آئی ار نمبر 3508 کے مطا بق مقد مہ مدعی غلام حسین کیمطا بق عرصہ 30/35 سال سے ثوبل احمد گوندل کے پاس ملازمت کر رہا ہے، مقد مہ مدعی کیمطا بق میرے مالک نے پیجز مال سے MG گاڑی بک کروا رکھی تھی 24تا ریخ کو ایم جی…
لاہور(خبر نگار خصوصی) پنجاب اسمبلی میں قائد حزب اختلاف حمزہ شہباز قلمکار روڈ پرگذشتہ روزلیگی رہنما حاجی شرافت لیاقت بھٹی کے گھر گئے،جہاں انہوں نے ایم پی اے رمضان بھٹی کے تایا زاد بھائی حاجی نور محمد بھٹی کے انتقال پر اہلخانہ سے تعزیت کی،اس موقع پر حمزہ شہباز نے حاجی نور محمد بھٹی مرحوم کے ایصال ثواب کیلئے فاتحہ خوانی ان کی مغفرت اور درجات کی بلندی کے لئے دعا بھی کی،بعدازاں پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر حمزہ شہباز نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ آج قوم ایک ایسے دور سے گزر رہی ہے جو کبھی دیکھا…
کابل (مانیٹرنگ ڈیسک) طالبان کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے کہا ہے کہ پاکستان ہمارا ہمسایہ ملک ہے، ان کا موقف قابل تحسین ہے، چاہتے ہیں سی پیک میں شامل ہوں، پاکستان ہمارا پڑوسی ملک اور افغانوں کا دوسرا گھر ہے، افغانستان کو پشاور اور پاکستان کے دیگر علاقوں سے منسلک کیا جائیگا جبکہ سی پیک منصوبہ اہم ہے جس پر تھوڑی تحقیق کی ضرورت ہے، دورہ پاکستان کی دعوت ملی تو قیادت معاملیپر غورکریگی۔ افغان میڈیا رپورٹس کے مطابق پاکستان کے ہمسایہ ملک افغانستان کے نئے حکمران طالبان کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے کہا کہ کئی ممالک نے…
علی سخن ور ج سے محض دس بارہ دن پہلے تک، سارے پاکستان میں نیوزی لینڈ کی وزیر اعظم جسینڈا آرڈرن سے زیادہ ہ مقبول مغربی لیڈر اور کوئی بھی نہیں تھا۔کرائیسٹ چرچ سانحے کے بعد جسینڈا نے مسلمانوں کی گلے لگ لگ کر جس انداز میں دل جوئی کی، اس کے بعد تو معصوم مسلمان ان کے دیوانے ہی ہوگئے۔ بعض تصاویر میں سیاہ سکارف میں لپٹی اس مغربی خاتون کے بارے میں کچھ خوش فہم نیک فطرت مسلمان تو یہاں تک کہنے لگے کہ جیسنڈا بہت جلد اسلام قبول کر لیں گی۔ لوگ اس حقیقت کو سمجھ ہی…
میم سین بٹ لاہور دنیا کا غالباََ واحد شہر ہے جس کی خاطر لوگ اپنا آبائی شہر چھوڑ دیتے ہیں اس شہر میں مقیم ہونے کے بعد انسان لاہور سے جدا ہونا پسند نہیں کرتا اگرکسی مجبوری کے تحت اسے لاہورکو چھوڑنا ہی پڑجائے تو یہ شہر ہمیشہ انسان کے اندر زندہ رہتا ہے تقسیم ہندکے وقت لاہور میں مقیم بہت سے ہندو اور سکھ دانشوروں کو بھی شرنارتھی بن کر بھارت جانا پڑا تھا ان میں سے بہت سے لکھاری اپنی تحریروں میں لاہور شہرکو یاد کرتے رہے بعض نے تو لاہور پرکتابیں بھی لکھیں جن میں گوپال متل،…
انجینئر افتخار چودھری لیفٹیننٹ جنرل اشفاق ندیم اس جہان فانی سے راہی ملک عدم ہو گئے۔انا للہ و انا الیہ راجعون۔ایک ایسا گمنام ہیرو جس نے دہشت گردی کے خلاف جنگ میں ایک مرد مجاہد کا کردار ادا کیا جسے رہتی دنیا تک یاد رکھا جائے گا۔اس پاکستان کو اندھیروں سے نکالا جس میں آئے روز بم دھماکے ہوا کرتے تھے۔لاشیں ہی لاشیں۔اس میں کوئی شک نہیں پاکستان کی فوج نے بڑے دماغ پیدا کئے لیکن اس جنگ کے پیچھے اس عظیم شخص کامقام بہت اونچا ہے اور ملک کو ان اندھیروں سے نکالنے میں ان کا بڑا ہاتھ ہے۔…
کنور محمد دلشاد نیوزی لینڈ کی ٹیم نے بین الاقوامی پروٹوکول کو بالائے طاق رکھ کر،کرکٹ میچ سے چند منٹ پہلے دور ہئ پاکستان ختم کرکے بین الاقوامی کرکٹ کی تاریخ میں نئی روایت رقم کردی،وزیرِاعظم عمران خان کا نیوزی لینڈ کی وزیرِ اعظم سے ذاتی رابطہ بھی کام نہ آیا اور مہمان ٹیم چارٹرڈ فلائٹ کے ذریعے اسلام آباد سے وطن روانہ ہوگئی۔اگر یہ سمجھا جائے کہ نیوزی لینڈ کی ٹیم محض مفروضے کی بنیاد پر واپس چلی گئی تو یہ درست نہیں ہوگا۔اطلاعات کے مطابق نیوزی لینڈ کی وزیرِ اعظم کو پانچ ملکوں کے انٹیلی جنس اداروں نے…
ملک منظور احمد پاکستان کی معیشت کی کمزوری ہمیشہ سے پاکستان کے لیے ایک درد سر رہی ہے،پاکستان کے قیام سے لے کر آج تک پاکستان کی معیشت ہچکولے کھاتی آئی ہے،کبھی کسی دور میں پاکستان کی معیشت قدرے بہتر کارکردگی کا مظا ہرہ کرتی ہے تو پاکستان کے جلد ہی ایک عظیم معاشی طاقت بننے کی نوید عوام کو سنا دی جاتی ہے لیکن پھر چند سال بعد ہی معیشت کو ایسا دھچکا لگتا ہے کہ پھر سے ساری ترقی پر پانی پھر جاتا ہے۔پاکستان کی معیشت کے ساتھ جو بنیادی مسئلہ رہا ہے وہ یہ کہ پاکستان اپنی…