Author: Daily Khabrain

جاوید ملک بائیں بازو کے تجزیہ نگاروں کا کہنا ہے کہ کرونا وباء کے باعث ماحولیاتی بحران پر لوگوں کی توجہ کسی حد تک کم ہوئی ہے۔ البتہ اس کے شدید اثرات اب بھی موجود ہیں۔ آج ہم ماحولیاتی تبدیلی کے نتائج بھگت رہے ہیں، جبکہ شدید موسمیاتی تبدیلیاں معمول بنتی جا رہی ہیں۔ خصوصاً اس سال، دنیا بھر کے مختلف خطوں کو خشک سالی نے متاثر کیا ہے جو تباہ کن مستقبل کا پیش خیمہ ہے۔ کیلیفورنیا، برازیل اور تائیوان میں تاریخ کی سب سے بڑی خشک سالی دیکھنے کو ملی ہے۔ یورپ، افریقہ اور مشرقِ وسطیٰ کے تمام…

Read More

لیفٹیننٹ جنرل(ر)اشرف سلیم انسانوں کی طرح سسٹمز بھی پیدا ہوتے ہیں اپنا مجوزہ کام کرتے ہیں آہستہ آہستہ جوانی اور پھر بڑھاپے کی منازل طے کرتے ہیں ان منازل کے دوران ان کو مزید جوان رکھنے کی کوشش کی جاتی ہے ان کو نیا خون دیا جاتا ہے وٹامن کی غذا کے طور پر ان سسٹمز کو چلانے کے لئے نئے تعلیم یافتہ لوگ اور نئی ٹیکنالوجی سسٹم میں لائی جاتی ہے اس طرح ان سسٹمز کو توانا اور متحرک رکھنے کا ہر حربہ استعمال میں لایا جاتا ہے۔ مگر سسٹمز اور سٹرکچرز بالکل انسانوں کی طرح کچھ عرصہ اور…

Read More

سید سجاد حسین بخاری موجودہ اسمبلی کی مدت حساب کتاب کے مطابق12اکتوبر2023ء کو نئے الیکشن ہوں گے اورخدانخواستہ اگر کوئی ایسی پیشرفت ہوگئیتو نگران حکومت مزید وقت بھی لے سکتی ہے مگر ملک بھر میں چہ میگوئیاں شروع ہوگئی ہیں کہ موجودہ حکومت عام انتخابات نومبر 2022ء میں کرانا چاہتی ہے جس کیلئے انہوں نے اپنا ہوم ورک بھی شروع کردیا ہے۔ قارئین کو یاد ہوگا کہ مولانا فضل الرحمن نے 26جولائی 2018ء کو ہی اپنی شکست کے بعد عمران خان کی فتح کو جعلی قرار دے کر دوبارہ عام انتخابات کرانے کا مطالبہ کردیا تھا۔ سب سے پہلے مولانا…

Read More

لاہور: عثمان خواجہ نے نیوزی لینڈ اور انگلینڈ کی جانب سے پاکستان کا دورہ ختم کرنے کو دہرا معیار قرار دیدیا۔ آسٹریلوی ٹیسٹ کرکٹر عثمان خواجہ نے نیوزی لینڈ اور انگلینڈ کرکٹ بورڈ کی جانب سے پاکستان کے دورے ختم کرنے کے فیصلے کو دہرا معیار قرار دیتے ہوئے کہا کہ اس کے مقابلے میں بھارت میں حالات جیسے بھی ہوں مگر بھارت میں کرکٹ کھیلنے کو سب تیار ہوتے ہیں، اگر بھارت میں یہ صورتحال ہوتی تو پھر کوئی بھی ایسا نہ کرتا، اس کا مطلب تو یہ ہوا ہے کہ پیسہ بولتا ہے اور میرے خیال میں یہ ہی…

Read More

سعودی عرب کے قومی دن پر پاکستانی طبلہ پلیئرز رائن اور ازیک زار نے سعودی قومی ترانہ ریلیز کر دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستانی طبلہ پلیئرز رائن اور ازیک زار نے سعودی قومی ترانہ سعودی عرب کے قومی دن پر ریلیز کر دیا ہے۔ ذرائع نے کہا کہ قومی ترانے میں استاد رستم فتح علی اور شاہمیر رستم فتح علی خان بھی شامل ہیں۔ ترانے کا میوزک بھی استاد رستم فتح علی خان نے ترتیب دیا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ ترانے کی ویڈیو ڈائریکٹر عصمہ ضیا ہیں۔ زار برادرز کا کہنا ہے کہ ہم نے قومی ترانہ…

Read More

وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی وترقی اسد عمر کا کہنا ہےکہ چین پاکستان اقتصادی راہداری (سی پیک) منصوبہ ہمارے مشرق میں ہمسائے کی آنکھوں میں کھٹکتا ہے، چین کے ساتھ دوستی سے ایک انچ پیچھے نہیں ہٹیں گے۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے اسد عمر کا کہنا تھا کہ کئی چیلنجز کے باوجود پاکستان اور چین کی قیادت نے سی پیک کو جاری رکھا ہوا ہے،پاکستان کی واضح خارجہ پالیسی ہے، پہلے ہم نے خارجہ پالیسی میں وہ فیصلے کیے جس کی بھاری قیمت ادا کی، ہم دوسروں کی جنگ یا سرد جنگ میں حصہ دار بنے رہے۔…

Read More

روہیل اکبر افغانستان سے امریکی فوجیوں کی واپسی کے حوالہ سے صدر جو بائیڈن پربہت تنقید کی جارہی ہے مگر میں سمجھتا ہوں کہ جو بائیڈن نے افغانستان سے افواج کے انخلا کا انتہائی سمجھداری سے فیصلہ کیا طالبان کے جیتنے اور امریکا کے بالآخر 20سال بعد شکست کا تفصیلی تجزیہ کرنے کی ضرورت ہے کہ کیوں دنیا کی بہادر ترین افغان قوم کی فوج نے لڑے بغیر ہتھیار ڈال د ئیے پاکستان مخالف افواہ ساز فیکٹریاں اس ساری صورتحال کے پیچھے پاکستان کو پیش کرنے کے لیے اپنا پورا زور لگا رہی ہیں فرض کریں اگر یہ تصور کر…

Read More

اسرار ایوب شاید آپ کے ذہن میں کبھی یہ بات نہ آئی ہولیکن دنیا میں غالباً ایک ہی حکومت ایسی ہے جو اپنے نام کے ساتھ ”آزاد“لکھتی ہے اور وہ ہے آزاد حکومت ریاست جموں و کشمیر،شاید اسی لیے یہ مادر پدر آزاد ہے اور اسے پوچھنے والاکوئی نہیں۔ہو سکتا ہے آپ کو یہ جان کر حیرت ہو کہ ”آزاد“ حکومت کے عہدیداران اور افسران اپنی تنخواہ و مراعات کے تعین کے لئے پاکستان کے جس صوبے سے برابری کرتے ہیں وہ پنجاب ہے جس کی آبادی 11کروڑ اور بجٹ 2کھرب 653ارب ہے جبکہ آزاد کشمیر کی آبادی صرف40لاکھ اور…

Read More

عارف بہار جموں وکشمیر کونسل برائے انسانی حقوق نے تیرہ ستمبر سے یکم اکتوبر تک منعقد ہونے والے اقوام متحدہ کی ہیومن رائٹس کونسل کے اڑتالیسویں اجلاس میں مقبوضہ کشمیر میں محصور آزادکشمیر کی خواتین کی حالت زار سے متعلق ایک رپورٹ جمع کرائی ہے۔یہ دستاویز ہیومن رائٹس کونسل کے ایجنڈا آئٹم تین کے تحت جمع کی گئی ہے۔یہ شق انسانی حقوق کے فروغ اورتحفظ سے متعلق ہے۔اس رپورٹ میں اقوام متحدہ سے مطالبہ کیا گیا ہے ہیومن رائٹس کونسل اور اقوام متحدہ کے ہائی کمشنر برائے انسانی حقوق یہ معاملہ بھارت کے سامنے اٹھائیں۔اس معاملے میں انٹرنیشنل کمیٹی فار…

Read More

پروفیسر ساجد میر ستمبر 1932 کو سعودی عرب کی حکومت کا قیام عمل میں آیا۔ جب سلطان عبدالعزیز ابن سعود نے نجدو حجاز کے تمام علاقوں پر فتح و نصرت کا پرچم لہرایا اور عرب کے اس خطے کا نام ”المملک العربی السعودیہ“ رکھا گیا۔ اس دن سعودی عرب سمیت دنیا بھر میں اہم تقریبات کا اہتمام ہوتا ہے۔ دنیا بھر اور عالم اسلام میں وہ واحد ملک ہے جس میں دین اور سیاست دونوں یکجا ہیں۔ اس بنا پر اس کی سیاست کا تعلق دعوت اسلام سے بھی ہے ملک عبدالعزیز نے جب سعودی عرب کو متحد کیا تو…

Read More