Author: Daily Khabrain

محمدنعیم قریشی یہ ایک ایسے انسانیت کے قاتل کی داستان ہے جس کے کپڑوں پر دنیا بھر کے مظلوم مسلمانوں کے قتل کے چھینٹے ہیں جس کا دامن معصوم مسلمانوں کے خون سے سرخ ہے یہ بے رحم قاتل آخر ہے کون،اگر آپ کو یاد ہوتو کچھ دن قبل کابل ائیر پورٹ پر ایک خود کش حملہ ہوا اس خودکش حملے کے نتیجے میں 175افراد موت کا شکار ہوگئے اور دو سوکے قریب لوگ زخمی ہوگئے۔اس ایئر پورٹ پر ہزاروں کی تعداد میں لوگ موجود تھے لوگوں پر خوف طاری تھا کہ اگر اکتیس اگست تک انہیں سیٹ نہیں ملتی…

Read More

مرزا روحیل بیگ وزیراعظم عمران خان 2023 کے قومی انتخابات میں الیکٹرانک ووٹنگ مشین کا استعمال چاہتے ہیں، اس حوالے سے حکومت متحرک نظر آتی ہے۔ حکومت کا موقف ہے کہ آئندہ انتخابات الیکٹرانک ووٹنگ مشین کے ذریعے ہوں گے اور اوورسیز پاکستانیوں کو ووٹ کا حق دیا جائے گا۔ الیکشن کمیشن اور اپوزیشن نے اس حوالے سے لاتعلقی اختیار کر رکھی ہے۔ الیکشن کمیشن نے الیکٹرانگ ووٹنگ کو مسترد کرتے ہوئے اعتراضات اٹھائے ہیں۔ الیکشن کمیشن نے الیکٹرانک ووٹنگ مشینوں پر اعتراضات پر تفصیلی رپورٹ سینٹ کی قائمہ کمیٹی میں جمع کرائی ہے جس میں الیکٹرانک ووٹنگ پر 37…

Read More

مسلمان ہونے کے ناطے علم حاصل کرنا ہر مسلمان کا فرض ہے۔اللہ تعالیٰ نے خود قرآ ن شریف میں کہا ہے کہ ہم نے انسان بنایا۔اور اس کو زبان بولنا سیکھائی اور پھر اسی زبان کے ذریعے علم دیا۔اس کا مطلب یہ ہے کہ علم حاصل کرنا ہر انسان پر فرض ہے۔اور علم انسان کو انسان بناتا ہے۔اگر انسان علم حاصل کرنے کے بعد اچھا انسان بن جاتا ہے تو یقینی طور پر اچھا مسلمان بھی ہو گا اور کرشماتی طور پر اس کو کامیا بیاں بھی ملیں گی۔لیکن مشکل یہ ہے کہ ہم انسان کو پہلے مسلمان بناتے ہیں…

Read More

عبدالستار خان افغانستان میں طالبان کی حکومت کے قائم ہوتے ہی ایک نئی بحث نے جڑ پکڑنا شروع کردیا ہے کہ افغانستان کے تعلقات اپنے پانچ ایسے ہمسایہ ممالک کے ساتھ کون سا رخ اختیار کرتے ہیں جن کی سرحدیں افغانستان کے ساتھ جڑی ہوئی ہیں۔ایک تو دنیا کا وہ بڑا حصہ ہے جو طالبان کو افغانستان سے نکالنے اور پھر 20سال تک افغانستان کی سابقہ حکومتوں کو سنبھالنے کا فرض ادا کرتے رہے۔لیکن ان کی سرحدیں افغانستان سے جڑی ہوئی نہیں ہیں۔لیکن وہ پانچ ممالک جن کی سرحدیں افغانستان کی سرحد کے ساتھ جڑی ہوئی ہیں۔ان کے بدلتے حالات…

Read More

واشنگٹن (نیوز ایجنسیاں) امریکا کے سیکریٹری دفاع لائیڈ آسٹن نے کانگریس کو بتایا کہ افغان فوج کی اچانک پسپائی سے پنٹاگون مشکل میں پڑ گیا اور افغانستان میں امریکا کی طویل جنگ میں کرپشن سمیت غلطی کا اعتراف کرلیا۔خبرایجنسی رائٹرز کی رپورٹ کے مطابق امریکی سیکریٹری دفاع لائیڈ آسٹن نے سینیٹ کی آرمڈ سروسز کمیٹی کو بتایا کہ ‘حقیقت یہ ہے کہ افغان فوج کئی جگہ ایک فائر کیے بغیر پسپا ہوگئی، جس سے ہم سب کو حیرت میں ڈال دیا’۔انہوں نے کہا کہ ‘اس کے علاوہ دعوے کرنا بددیانتی ہوگی’۔ لائیڈ آسٹن افغانستان میں جنگ کے خاتمے پر پیدا…

Read More

لاہور(خصوصی ر پورٹر)ایم جی مو ٹر ز کے مبینہ تشددسے 55سالہ شہر ی کی ہلا کت کا معاملہ، آپریشنز ونگ کی جانب سے حرا ست میں لیے گئے ملزمان کوسیاسی دباؤ اور چمک کے باعث انویسٹی گیشن ونگ کے حوالے کر نے کے بعد وی وی آئی پی پرو ٹوکو ل ملنے لگا جبکہ انویسٹی گیشن پولیس کی جا نب سے ایف آئی ار میں نا مزد تینوں ملزمان کی گرفتا ر ی بھی التواء میں ڈال دی گئی۔ تفصیلا ت کے مطا بق ایم جی مو ٹرز پیکجز ما ل پر 24ستمبر کو 55سالہ شہر ی ثوبل گو ند…

Read More

کراچی (وقائع نگار خصوصی) وزیراعظم عمران خان نے کہاہے کہ کراچی کے مسائل کے حل کیلئے وفاق اور سندھ کو مل کر چلنا ہوگا۔ٹرانسپورٹ اور پانی کراچی کے بڑے مسائل ہیں،ترقی یافتہ ملک دیکھیں تو وہاں کوئی ایک شہر ملک کو لے کر چلتا ہے، کراچی کی اہمیت کا اندازہ پوری طرح سے نہیں لگایا گیا، ہم جانتے ہیں 70کی دہائی میں کراچی کیا تھا،80 میں ترقی کرنے لگا تو شورش شروع ہوگئی،کراچی شہر سارے پاکستان کے لیے سرمایہ کاری لاسکتا ہے، وزیراعلی سندھ سے کہوں گا بنڈل آئی لینڈ پر غور کریں۔وہ پیر کو کراچی کینٹ اسٹیشن پر کراچی…

Read More

مریم ارشد بارش مجھے ہمیشہ بے چین کر دیتی ہے۔ بارش کی ایک قطار میں برستی بوندیں ایک طویل سہرے کی لڑیوں جیسی لگتی ہیں۔ سرمئی اور سلیٹی بادلوں کی گھٹائیں جب آسمان پر تیرتی ہیں تو دل جھوم اُٹھتا ہے۔ کئی دنوں سے بارشیں خوب کھل کر برس رہی ہیں۔ پچھلے دو دن سے بارش پھر سے اپنا رنگ برسا رہی ہے۔ اپنے لاؤنج کی بڑی سی فرنچ ونڈو سے مَیں پائیں باغ میں ایستادہ انجیر، السٹونیا، زیتون اور پام کے درختوں اور پودوں کو دُھلتے نکھرتے دیکھ کر مسکرانے لگی ہوں۔ آسمان سے جب سرمئی پردہ ہٹتا ہے…

Read More

شفقت اللہ مشتاق حضور اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم جب مدینہ تشریف لائے تو وہاں کے حالات بہت ہی دگرگوں تھے۔ یہودیوں کا کاروبار پر مکمل قبضہ تھا۔ جو لوگ مسلمان ہوئے تھے ان کے لئے مہاجرین مسلمانوں کی آبادکاری بہت بڑا چیلنج تھا۔ عام طور پر دیکھا گیا ہے کہ نئے آنے والوں کو وہاں کے مقامی لوگ قبول نہیں کرتے اور خصوصاً ان حالات میں کہ مہاجرین ہر چیز مکہ میں چھوڑ کر یہاں آئے تھے۔ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ایک عام آدمی کی حیثیت میں مدینہ داخل نہ ہورہے تھے بلکہ آپ صلی اللہ…

Read More

علامہ محمد الیاس عطار قادری حضرت سیدنا داتا علی ہجویری علیہ رحمۃ اللہ القوی کی ولادت باسعادت کم و بیش 400ھ میں افغانستان کے شہر غزنی میں ہوئی۔ آپ رحمۃ اللہ علیہ کے خاندان نے غزنی کے دو محلوں جلاب و ہجویر میں رہائش اختیار فرمائی اسی لئے آپ ہجویری جلابی کہلاتے ہیں۔ آپ کی کنیت ابوالحسن، نام علی اور لقب داتا گنج بخش ہے۔ ماہر اَنساب پیر غلام دستگیر نامی علیہ رحمۃ اللہ الغنی نے آپ کا شجرہئ نسب اس طرح بیان فرمایا ہے: ”حضرت مخدوم علی بن سید عثمان بن سید عبدالرحمن بن سید عبداللہ (شجاع شاہ) بن…

Read More