Author: Daily Khabrain
لاہور (خصوصی رپورٹ) مقبوضہ کشمیر میں تحریک آزادی کی لہر کا تسلسل توڑنے اور شہریوں خصوصاً خواتین کو خوفزدہ کرنے کی خاطر بھارتی فورسز نے گیسوتراشی یعنی خواتین کی چٹیا کاٹنے کی مہم شروع کروائی کیونکہ تحریک کی حالیہ لہر میں سب سے متحرک کردار خواتین ادا کر رہی ہیں۔ سرینگر کے میڈیا اور تحریک حریت نے ایسے شواہد پیش کئے ہیں جن کی بنیاد پر یقین سے کہا جا سکتا ہے کہ اس غیراخلاقی فعل میں بھارتی فورسز براہ راست ملوث ہیں۔ اب تک جتنے لوگوں کو بھی موقع واردات پر رنگے ہاتھوں پکڑا گیا ان سب کا تعلق…
واشنگٹن‘ مقبوضہ بیت المقدس‘ جنیوا (خصوصی رپورٹ) روہنگیا مسلمانوں کے ساتھ ہونے والے مظالم کے تناظر میں امریکہ نے میانمر کے خلاف اقدامات کا اعلان کیا ہے اور کہا ہے کہ میانمار کے خلاف پابندیاں زیرغور ہیں۔ اسرائیلی اخبار ہیرٹز نے انکشاف کیا ہے کہ اسرائیلی حکومت میانمار میں روہنگیا مسلمانوں کی نسل کسی کیلئے اسلحہ فراہم کر رہی ہے۔ سعودی عرب نے جنیوا میں روہنگیا مسلمانوں کے بحران کے حل کیلئے امدادی ممالک کی کانفرنس میں 20ملین ڈالر عطیئے کا اعلان کیا ہے جبکہ ڈونر کانفرنس میں 228ملین ڈالر کی مالی امداد کے اعلانات کئے گئے ہیں۔ تفصیلات کے…