Author: Daily Khabrain

لاہور (خصوصی رپورٹ) اہم اسلامی ملک اردن میں قادیانیوں کے تعلیمی اور امدادی اداروں کا نیٹ ورک خوفناک تیزی کے ساتھ پھیل رہا ہے۔ مفرق اور عمان میں واقع قادیانی سکولوں میں سینکڑوں مسلمان بچوں کی تعلیم کے نام پر قادیانی لٹریچرز پڑھنے کا انکشاف ہوا ہے۔ سب سے پہلے انسانیت نامی قادیانی این جی اوز نے شامی لڑائی کے باعث نقل مکانی کرنے والے شامی مہاجرین کی خدمت کی آڑ میں اردن کو ٹھکانہ بنا لیا ہے جہاں گمراہ فرقہ مختلف این جی اوز قائم کرکے امدادی سرگرمیوں میں مصروف ہے۔ اردنی صحافی نے مفرق شہر میں قادیانی سکول…

Read More

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) ڈی جی نیب شہزاد سلیم کی ڈگری جعلی ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔ اس سلسلے میں پتہ چلا کہ ڈی جی نیب لاہور سلیم شہزاد کی ڈگری کیلبری فونٹ میں لکھی گئی۔ کیلبری سیاہی 2007ءمیں آئی‘ ڈگری 2002ءکی ہے۔ ڈپٹی پراسیکیوٹر نیب عمران الحق نے عدالت کو بتایا کہ گریڈ 18تک کے 52افسران کی تعیناتیوںکا جائزہ لیا جا چکا ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق مزید 40افسران کی تعیناتی کا جائزہ لینا باقی ہے۔ سیکرٹری اسٹیبلشمنٹ طاہر شہباز کی تبدیلی سے کام رکا ہے۔ اسلام آباد ہائیکورٹ نے ڈگری کے معاملے پر چیئرمین نیب سے جواب…

Read More

لاہور (خصوصی رپورٹ) پنجاب اسمبلی کے جاری جلاس میں 60 سرکاری سکول قادیانیوں کے حوالے کرنے کے انکشاف پر ارکان نے حکومت سے فوری نوٹس لینے کا مطالبہ کر دیا۔ حکومتی اور اپوزیشن ارکان نے کشمیری خواتین کے زبردستی بال کاٹنے کیخلاف شدید احتجاج کرتے ہوئے کہا کہ اقوام متحدہ اور سلامتی کونسل میں بھارتی جارحیت اور کشمیریوں پر مظالم کا نوٹس لے۔ پنجاب اسمبلی میں قائد حزب اختلاف میاں محمود الرشید نے خسارے میں جانے وای 56 حکومتی کمپنیوں پر ہاﺅس میں بحث کرانے کا مطالبہ بھی کیا۔ اسمبلی میں 137 اراکین کی حاضری کے باوجود حکومت کورم یقینی…

Read More

اپر دیر(ویب ڈیسک) چیرمین تحریک انصاف کا کہنا ہے کہ ملک میں وی آئی پی احتساب ہوتا ہے اور ملک کے سب سے بڑے ڈاکو زرداری اور نوازشریف ہیں۔اپر دیر میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے عمران خان نے کہا کہ غریب اور بڑے شخص کے لیے ایک قانون ہونا چاہیے، ہماری سب سے بڑی تباہی کا سبب یہی کہ صرف چھوٹا چور جیلوں میں جاتا ہے اور بڑے ڈاکوو¿ں کو پروٹوکول ملتا ہے، ملک میں وی آئی پی احتساب ہوتا ہے۔عمران خان نے کہا کہ ملک کی جیلوں میں جو چور ہیں ان سب کی چوری کی قیمت لگائیں…

Read More

ملتان (سپیشل رپورٹر) حضرت بہاءالدین زکریا ملتانیؒ کے عرس کی تقریبات کے دوران جاری زکریا کانفرنس کی پہلی نشست سے خطاب کرتے ہوئے مخدوم مرید حسین قریشی نے اپنے بھائی سجادہ نشین شاہ محمود قریشی پر الزاماتکی بوچھاڑ کردی۔ انہوں نے کہا کہ شاہ محمود قریشی 7افراد کا قاتل ہے میں نے جب بھی اس سے اپنا حق مانگا اس نے ایک لاش تحفہ میں دے دی جبکہ میں 20 سال سے گدی کا حساب مانگ رہا ہوں اور اب اپنا حق لے کر رہوں گا۔ مجھے عرس کی تقریبات میں شرکت سے روکنے کے لئے قتل کی دھمکیاں دی…

Read More

دیر بالا (ڈیلی پاکستان آن لائن )تحریک انصاف کے چیئر مین عمران خان نے کہا ہے کہ اگر نواز شریف کو فوج نے اٹھا کر وزیراعظم بنا ہی دیا تھا تو کیا نو لیگ میں ان کی بیٹی کے علاوہ کوئی اور نہیں تھا ،بلاول کو اردو بولنی بھی نہیں آتی اور جس آدمی نے زندگی میں نہ محنت کی ہو اور نہ ہی ایک روپیہ بھی کمایا ہو ،وہ کیسے ملک کا وزیراعظم بن سکتا ہے ۔ان کا کہنا تھا کہ میرٹ کا نظام ملک اور جمہوریت کو آگے لے کر جائے گا ،پختونخواہ میں آنے والا سونامی آئندہ…

Read More

اسلام آباد(آئی این پی)پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی کو ختم کرنے کا خواب دیکھنے والے خود ختم ہوگئے اب انکی باقیات کو شکست دیں گے، جب بھی آزادانہ،منصفانہ اور شفاف انتخابات ہوںگے عوام صرف پیپلز پارٹی کے امیدوار کو منتخب کریں گے، پیپلز پارٹی نے ہمیشہ وفاق کو مضبوط اور عوام کو بااختیار بنانے کیلئے کام کیا،سابق صدر آصف علی زرداری نے گلگت بلتستان کے عوام کے ساتھ شہید بے نظیر بھٹوکے کئےہوئے وعدہ کو پورا کرتے ہوئے صوبہ گلگت بلتستان بنایا، اس سے قبل وفاقی وزیر امور کشمیر وا ئسرائے بن…

Read More

اسلام آباد(ویب ڈیسک )پاکستان کرکٹ بورڈ نے چیف سلیکٹر انضمام الحق کو کہا ہے کہ وہ متحدہ عرب امارات میں ٹی ٹین لیگ میں کوئی فرنچائز نہیں خرید سکتے البتہ ٹیم کے مینٹور بن سکتے ہیں۔ قومی ٹیم کے چیف سلیکٹر انضمام الحق نے میڈیا کو بتایا کہ میرا ٹی ٹین لیگ کی تمام چھ فرنچائز سے کوئی تعلق نہیں اور نہ ہی میں نے کوئی ٹیم خریدی ہے البتہ میرے بھائی انتظار الحق کے ایک ٹیم میں شیئر ہیں۔ انضمام الحق کے مطابق کرکٹ بورڈ نے انہیں یہی کہا ہے کہ وہ ایسا کوئی کام نہیں کرسکتے جو بورڈ…

Read More

اسلام آباد(این این آئی)سابق وزیراعظم محمد نوازشریف کی صاحبزادی مریم نواز نے کہا ہے کہ ثبوت ھونڈے نہیں جارہے بلکہ پیدا کئے جارہے ہیں، پہلے فیصلہ کرلیا جاتا ہے پھر مقدمات چلائے جاتے ہیں،جلد بازی صرف ایک خاندان اور منتخب وزیراعظم کے لیے ہی کیوں ہے؟۔احتساب عدالت میں پیشی کے بعد میڈیا سے گفتگوکرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ اہلیہ کے کینسر کے مرض میں مبتلا ہونے کی وجہ سے نوازشریف بیرون ملک ہے ہیں۔نوازشریف باربار لندن سے آکر پیش ہورہے ہیں، کیاآپ اسے وی آئی پی احتساب کہتے ہیں، وی آئی پی احتساب اس وقت ہوتا ہے جب عدالت…

Read More

اسلام آباد (اے این این) مریم نے دیکھا تو نیب گواہ نے نظریں نیچی کر لیں ،صدرہ منصور انگلیوں پر تسبیح پڑتی رہیں۔جمعرات کو نیب ریفرنسز کی سماعت کے موقع پر عدالت میں پہنچنے کے کچھ دیر کے بعد مریم نواز کو بتایا گیا کہ اس مقدمے کی سرکاری گواہ سدرہ منصور بھی کمرہ عدالت میں موجود ہیں جب مریم نواز نے سرکاری گواہ کی طرف آنکھ بھر کے دیکھا تو سرکاری گواہ نے اپنی نظریں نیچی کرلیں۔ کچھ دیر کے بعد سدرہ منصور نے عدالتی اہلکار سے پانی مانگا اور پھر دیکھتے ہی دیکھتے سادہ کپڑوں میں ملبوس پولیس…

Read More