ملتان(کرائم رپورٹر)پولی گرافک ٹیسٹ میں مفتی عبدالوی ناکام رہے۔بنیادی سوالات کے جوابات میں مفتی عبدالقوی جھوٹ بولتے رہے۔ذرائع کے مطابق پولی گرافک ٹیسٹ کی باضابطہ رپورٹ پیرکو جاری ہوگی۔عبدالقوی پر قندیل بلوچ کے بھائیوں کو قتل پر اکسانے کا الزام ہے۔قتل میں کسی طور پر ملوث ہونے سے عبدالقوی کا یکسر انکار مشین نے جھوٹ قرار دے دیا۔پولیس تفتیش کے دوران بھی مفتی عبدالقوی غیراخلاقی حرکات میں ملوث پائے گئے جبکہ عبدالقوی کے موبائل فون میں 40غیراخلاقی ویڈیوز موجود تھیں۔پولیس ذرائع نے مزید بتایا کہ ملزم نے کچھ ویڈیوز ڈیلیٹ کردی تھیں جو فارنزک ٹیسٹ میں سامنے آگئیں۔فارنزک اور پولیس…
Author: Daily Khabrain
کوٹ ادو، خانگڑھ، مونڈکا، قصبہ بصیرہ، پل جڑھ رتھیب، اڈالیاقت آباد (نمائندگان خبریں) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمدنے کوٹ ادو، مظفرگڑھ میگزشتہ روز مصروف دن گزارا، اس دوران انہوں نے جلسوں، پریس کانفرنس سے خطاب کیا۔ کوٹ ادو سے تحصیل رپورٹر، سپیشل رپورٹر، نمائندہ خبریں کے مطابق عوامی مسلم لےگ کے سربراہ اور رکن قومی اسمبلی شےخ رشےد نے پرےس کلب کوٹ ادو مےں پرےس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہاہے کہ جنوبی پنجاب سے تعلق رکھنے والے 30سے زائد ممبران مسلم لےگ ن کو خےر باد کہنے کےلئے تےار بےٹھے ہیں۔ تےن ماہ کے اندر شرےف…
اسلام آباد (نعےم جدون) پاکستان مسلم لےگ (ن) مےں فارورڈ بلاک کے قےام سے متعلق کسی بھی مہم جوئی کو روکنے اور اعلی حکومتی اداروں سے رابطے بحال کرنے ئے وزےر اعلی شہباز شرےف کو خصوصی ٹاسک سونپا گےا ہے اور رواں ہفتے پارٹی کی طرف سے نئے فےصلے متوقع ہےں۔ ذرائے مطابق شہباز شرےف نے چوہدری نثار سمےت پارٹی کے سےنئر رہنماﺅں سے رابطوں کا سلسلہ شروع کر رکھا ہے اور توقع ہے کہ رواں ہفتہ کے دوران شہباز شرےف کی زےر صدارت مسلم لےگ (ن) کی سےنٹرل ورکنگ پارٹی کا اجلاس منقعد کےا جائے گا جس مےں پارٹی…
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) نواز شریف سعودی عرب میں بعض شخصیات سے ملنے کیلئے منتیں کر رہے ہیں۔ مریم نواز کا ٹیلی فون وفاقی و صوبائی بیوروکریسی نہیںسن رہی، اسحاق ڈار ملک سے فرار کی کوششمیں ہیں، بڑی مضبط تحریک عدم اعتماد آنے والی ہے، شاہد خاقان عباسی اسمبلیاں توڑ دیں گے۔ یہ انکشاف سینئر تجزیہ کار ڈاکٹر شاہد مسعود نے نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے کئے۔ انہوں نے کہا کہ بدمعاشیہ کا یوم حساب آ چکا ہے۔ نوازشریف سعودی عرب میں بیٹھے ہیں۔ انہیں سمجھ نہیں آ رہی کہ کیا کریں کہاں جائیں این آر او کی…
لاہور (خصوصی رپورٹ) جعلی پولیس مقابلے‘ کرپشن‘ اقدام قتل‘ قتل‘ اغوا‘ اغوا برائے تاوان‘ چوری‘ ڈکیتی‘ دھمکیاں و دیگر سنگین نوعیت کے مقدمات درج ہونے کے باوجود سی آئی اے پولیس کے 37افسر واہلکار عرصہ سے پرکشش سیٹوںپر تعینات ہیں جبکہ ملزموں سے برآمد کروڑوں مالیت کا مسروقہ بھی متاثرین کودینے کے بجائے ہڑپ کر گئے۔ ذرائع کے مطابق سپیشل برانچ کی جانب سے اعلیٰ پولیس افسروں کو رپورٹ بھجوائی گئی ہے کہ سی آئی اے میں ایسے پولیس افسر واہلکار موجود ہیں جو عرصہ سے پرکشش سیٹوں پر کام کر رہے ہیں۔ ان میں بیشتر ایسے ہیں جن کے…
لاہور (خصوصی رپورٹ) محکمہ خزانہ نے بلدیاتی اداروں کو اکتوبر کے پی ایف شیئرز کے تحت مجموعی طور پر 3 ارب 84 کروڑ روپے سے زائد رقم جاری کردی۔ میٹروپولیٹن کارپوریشن سمیت مقامی بلدیاتی اداروں کو بھی کروڑوں کے فنڈز ملے۔ تفصیلات کے مطابق محکمہ خزانہ نے میٹروپولیٹن کارپوریشن لاہور، پنجاب کی 11میونسپل کارپوریشنز، 182 میونسپل کمیٹیز،35 ڈسٹرکٹ کونسلز اور 4015 یونین کونسلز کو مجموعی طور پر 3 ارب 84 کروڑ 89 لاکھ سے زائد فنڈز جاری کئے۔ غیر ترقیاتی فنڈز کی مد میں کل دو ارب آٹھ کروڑ کا اجراءکیا گیا جس میں سے میٹرو پولیٹن کارپوریشن لاہور کو…
کوئٹہ(ویب ڈیسک) جمعیت علمائے اسلام (ف) کے امیر مولانا فضل الرحمن نے کہا ہے کہ جس طرح اسٹیبلشمنٹ اور دیگر ادارے ناگزیر اور قابل احترام ہیں اسی طرح پارلیمنٹ بھی اہم اور قابل احترام ہے۔کوئٹہ میں ہائی کورٹ بار سے خطاب کرتے ہوئے مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ ہم اداروں میں تصادم کے متحمل نہیں ہوسکتے، ملک میں اداروں کے درمیان یکجہتی کی ضرورت ہے۔انہوں نے کہا کہ ہمارے ملک میں بحران پیدا کم ہوتے ہیں درآمد زیادہ کیاجاتا ہے جب کہ جو قوتیں کرپشن میں ملوث نہیں، انہیں پیچھے دکھیلا جارہا ہے۔مولانا فضل الرحمان کا کہنا تھا کہ…
لاہور(خصوصی رپورٹ) انڈونیشیا میں پائے جانیوالے عجیب الخلقت کیڑے نے دہشت پھیلادی۔گینڈک نامی شخص نے تتلی سے مشابہہ عجیب الخلقت کیڑے کی ویڈیو بناکر سوشل میڈیا پر ڈال دی جو دیکھتے ہی دیکھتے وائرل ہوگئی ۔ایشیا اور آسٹریلیا میں پائے جانیوالے اس کیڑے کی ویڈیو دیکھ کر سوشل میڈیا صارفین دہشت زدہ ہوگئے جبکہ ایک شخص کا کہنا تھا اگر میں اسے دیکھوں تو گھر کو آگ لگادوں ۔
لاہور (خبر نگار) پاکستان پیپلز پارٹی کے صدر آصف علی زراری نے کہا ہے کہ کاغذی شیر لندن میں بلا بن کر بیٹھ گیا ۔ کپتان ذات اور نام بدلتے رہتے ہیں، سی پیکاستہ میں نے دکھایا بورڈ لگا کر باتیں کرنے والے اسے سمجھتے نہیں ۔ شوکت خانم پر پلنے والے اپنا ذریعہ معاش بھی نہیں بتا سکتے۔ان کا تنقید کے علاوہ ملک کے لئے کوئی پروگرام نہیں۔ آئندہ پاکستان کو ایگرو ایکسپورٹ کمپنی بنانا ہے لاہور میں پارٹی کارکنوں سے خطاب کرتے ہوئے آصف علی زرداری نے کہا کہ نواز شریف نے تمام صنعتی بند کر دی ہیں…
ابوظہبی کے شیخ زید اسٹیڈیم میں کھیلے گئے پہلے ٹی ٹوئنٹی میں سری لنکا کی پوری ٹیم 19ویں اوور میں 102 پر آؤٹ ہوگئی جس کے جواب میں پاکستان نے مطلوبہ ہدف 18ویں اوور میں 3 وکٹ کے نقصان پر پورا کرلیاقومی ٹیم کی جانب سے احمد شہزاد اور فخرزمان نے اننگز کا آغاز کیا لیکن فخر ص6 رنز پر پویلین واپس لوٹ گئے جس کے بعد ایک روزہ سیریز کے ٹاپ اسکورر بابر اعظم بیٹنگ کے لیے آئے لیکن وہ صرف ایک رنز کے ہی مہمان ثابت ہوئے جب کہ احمد شہزاد کی اننگز 22 رنز تک محدود رہی۔ شعیب…