تازہ تر ین

انڈونیشیامیں عجیب الخلقت کیڑے نے دہشت پھیلادی

لاہور(خصوصی رپورٹ) انڈونیشیا میں پائے جانیوالے عجیب الخلقت کیڑے نے دہشت پھیلادی۔گینڈک نامی شخص نے تتلی سے مشابہہ عجیب الخلقت کیڑے کی ویڈیو بناکر سوشل میڈیا پر ڈال دی جو دیکھتے ہی دیکھتے وائرل ہوگئی ۔ایشیا اور آسٹریلیا میں
پائے جانیوالے اس کیڑے کی ویڈیو دیکھ کر سوشل میڈیا صارفین دہشت زدہ ہوگئے جبکہ ایک شخص کا کہنا تھا اگر میں اسے دیکھوں تو گھر کو آگ لگادوں ۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain