Author: Daily Khabrain

اسلام آباد(خصوصی رپورٹ) بھارت نے مقبوضہ کشمیر پر غیر قانونی تسلط اور حق خود ارادیت کی تحریک کو دبانے کےلئے نہتے شہروں پر مظالم کے بعد اب مقبوضہ کشمیر میں مسلمانوں کی آبادی کا تناسب کم کرنے کےلئے ایک اور ناپاک منصوبے پر کام شروع کردیا ہے۔اس مقصد کےلئے بھارتی باشندوں کو کشمیر میں بسایا جارہا ہے تاکہ مقبوضہ کشمیر میں مسلم اکثریت کو اقلیت میں تبدیل کیا جاسکے۔ بھارتی وزیراعظم نریندرا مودی کی زیر قیادت انتہا پسند حکومت بی جے پی اور آر ایس ایس کے ایجنڈے کو کشمیر میں سرگرمی سے نافذ کررہی ہے تاکہ کشمیر میں مسلم…

Read More

لاہور (نیٹ نیوز) بعض افراد کو زیرآب ڈائیونگ کرنے کا بہت شوق ہوتا ہے لیکن انہیں موقع نہیں مل پاتا، یا موقع مل جائے تو ان میں سمندر کے اندر جانے کی ہمت نہیں ہوپاتی۔ایسے ہی افرادکیلئے ایسا واٹر پروف ڈرون کیمرہ تیار کرلیا گیا ہے جو سمندر کی گہرائیوں کو ورچوئل رئیلٹی کے ذریعے آپ کو ایسے دکھائے گا جیسے آپ بذات خود سمندر کی گہرائی میں موجود ہوں۔”پاور رے“ نامی یہ انڈر واٹر ڈرون دراصل ایک روبوٹ ہے جو نہ صرف مچھلیوں کا شکار کر سکتا ہے بلکہ زیر آب بہترین تصاویر اور ویڈیوز بنانے کی بھی صلاحیت…

Read More

واٹس ایپ گروپ میں جو بھی ایڈمن ہوتا ہے، خواہ اس نے وہ گروپ بنایا ہو یا نہیں، وہ اپنی مرضی سے گروپ کے ممبر کو ‘ایڈ’ اور ‘ڈیلیٹ’ کرنے کے اختیار رکھتا ہے جب کہ کوئی بھی گروپ ممبر اس کی ڈسکرپشن یا آئیکون تبدیل کرسکتا تھا۔لیکن اب نئے فیچرز کی مدد سے گروپ کے اصل ایڈمنسٹریٹر کو یہ سہولت ہوگی کہ وہ اپنی اجازت کے بغیر گروپ میں کوئی تبدیلی نہ ہونے دے۔اس سے قبل گروپ کا کوئی بھی ایڈمن گروپ بنانے والے ایڈمنسٹریٹر کو گروپ سے باہر کرسکتا تھا جب کہ اب ایسا کرنا قطعی ناممکن ہوگا۔ ہر…

Read More

لاہور (و یب ڈسک) سرفراز احمد نے نجی ٹی وی چینل سے بات کرتے ہوئے کہا کہ ٹی ٹوئنٹی گیم میں کوئی بھی ٹیم فیورٹ نہیں ہوتی، دعا ہے کہ لاہور کا ٹی ٹوئنٹی میچ سیریز کا فیصلہ کن میچ نہ بنے اور ابوظہبی میں ہی سیریز جیت جائیں۔قومی کپتان نے کہا کہ سب سے زیادہ خوشی اس بات کی ہے کہ سری لنکن ٹیم ماضی کی تلخ یادوں کو بھلا کر لاہور آرہی ہے جس کا کریڈٹ پی سی بی کو جاتا ہے۔سرفراز احمد کا کہنا تھا کہ پوری ٹیم مضبوط ہوگئی ہے اور ہر پوزیشن کے لیے کھلاڑی…

Read More

آگرہ: بھارتی ریاست اتر پردیش میں ہندو انتہاپسندوں نے سوئس سیاح جوڑے کو بدترین تشدد کا نشانہ بناڈالا۔بھارت میں آئے روز عدم برداشت کے واقعات دیکھنے میں آتے ہیں جس میں اب تک سیکڑوں مسلمانوں کو نہ صرف تشدد کا نشانہ بنایا گیا ہے بلکہ گائے کا گوشت کھانے کے جرم میں جان سے بھی مارڈالا ہے۔اس خبر کو بھی پڑھیں : بھارتی پولیس نے دلت لڑکے کو جان سے مار ڈالبھارت میں انتہا پسندی کچھ اس حد تک بڑھ گئی ہے کہ اب اس میں غیر ملکی بھی سیاح بھی محفوظ نہیں، کچھ دنوں قبل میچ جیتنے پر آسٹریلوی…

Read More

امریکہ(ویب ڈسک) ڈونلڈ ٹرمپ کے اقتدار سنبھالنے کے بعد سے غیر ملکیوں بالخصوص مسلمانوں پر امریکا میں داخلہ سخت کر دیا ہے۔ اگرچہ عدالتوں نے کئی ملکوں کے شہریوں پر مکمل پابندی کا حکم نامہ رد کیا لیکن ٹرمپ انتظامیہ نے ویزہ شرائط سخت کر دیں۔اسی سلسلے میں تازہ ترین اقدام ائیرپورٹس پر مسافروں کے انٹرویو کا ہے۔امریکی حکام نے دنیا بھر کی ایئرلائنز کو آگاہ کر دیا ہےکہ مسافروں کے چیک ان سے پہلے سیکیورٹی انٹریو لیے جائیں گے ، یعنی ویزہ ٹکٹ لینے کے بعد بھی امریکا جانےکا خواب ادھورا رہ سکتا ہے جب کہ مسافروں کو جلدی…

Read More

کراچی: پاکستانی سینما کی تاریخ کی کامیاب ترین فلم ”مولاجٹ“کے پروڈیوسر سرور بھٹی اور باہوفلمز کارپوریشن نے ”مولاجٹ2“ کے پروڈیوسرز اور فلم میں شامل اداکاروں کو قانونی نوٹس بھیج دیا۔1979 میں ریلیز ہونے والی فلم ”مولاجٹ “کا شمار پاکستانی سینما کی چند یاد گار فلموں میں ہوتا ہے۔ ”مولا جٹ“ میں اداکار سلطان راہی، مصفطیٰ قریشی اور ا?سیہ نے مرکزی کردار ادا کیا تھا۔ مصطفیٰ قریشی نے فلم میں منفی کردار نبھایا تھا تاہم اس کردار میں بھی لوگوں نےانہیں اتنا زیادہ پسند کیا کہ یہی کردار ان کی شخصیت کی پہچان بن گیا اور تاریخ میں پہلی بار کوئی…

Read More

 اسلام آباد: احتساب عدالت نے 2 نیب ریفرنسز میں سابق وزیراعظم نوازشریف کے وارنٹ گرفتاری جاری کردیئے۔ اسلام آباد میں احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نے 2 ریفرنسز کی سماعت کی۔ مریم نواز اور کیپٹن ریٹائرڈ صفدر عدالت میں پیش ہوئے، ان کے ہمراہ وزیر مملکت طارق فضل چوہدری، طلال چوہدری، مریم اورنگزیب، آصف کرمانی، طارق فاطمی اور پرویز رشید سمیت دیگر افراد بھی تھے۔ سماعت کے دوران نوازشریف کی 7 دن کے لئے حاضری سے استثنیٰ کی درخواست دائر کی گئی جسے عدالت نے مسترد کرتے ہوئے 2 ریفرنسز میں نواز شریف کے وارنٹ گرفتاری جاری کردیئے۔ کیس کی مزید سماعت 3 نومبر…

Read More

 اسلام آباد: وفاقی وزیرداخلہ احسن اقبال کا کہنا ہے کہ ہمیں اگلی صدی کے لئے خود کو تیار کرنا ہے اگر جمہوریت کی گاڑی کو باربار پنکچر کیا گیا تو گڑ بڑ ہوجائے گی۔اسلام آباد میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے وفاقی وزیرداخلہ احسن اقبال کا کہنا تھا کہ پاکستانی آئین مدو جذر سے گزر رہا ہے، 66 سال میں صرف ایک مرتبہ حکومت نے مدت پوری کی اگر موجودہ حکومت نے بھی اپنی آئینی مدت پوری کی تو دنیا میں ہمارا امیج بڑھے گا اور اگر باربار جمہوریت کو پنکچر کیا گیا تو گڑ بڑ ہوجائے گی، ہم نے جمہوری…

Read More

ممبئی کے بلدیاتی ادارے بی ایم سی نے امیتابھ بچن کو قانونی نوٹس بھیجا ہے ؛فوٹوفائل ممبئی: بالی ووڈ کے میگا اسٹار امیتابھ بچن کو اپنے گھر میں غیر قانونی تبدیلیوں پر مقامی بلدیاتی ادارے نے قانونی نوٹس بھیج دیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق ممبئی کے بلدیاتی ادارے بی ایم سی نے امیتابھ بچن کو قانونی نوٹس بھیجا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ ممبئی کے علاقے گوریگاو¿ں میں واقع ان کے گھر”پرتیکشا “میں تبدیلیاں کی گئی ہیں جو ”مہا راشٹر ریجنل ٹاو¿ن پلاننگ ایکٹ“کی رو سے غیر قانونی ہیں۔اس خبرکوبھی پڑھیں: پاناما پیپرز معاملہ؛ امیتابھ بچن کے خلاف تفتیش…

Read More