لاہور(نیوزایجنسیاں)نیوزی لینڈ اور بھارت کے درمیان دوسرے ون ڈے میچ سے قبل منظر عام پر آنے والے پچ اسکینڈل پر تحفظات کا اظہار کرنے والے شعیب اختر پر بھارتی شائقین برس پڑے۔دنیا بھر کے معروف کرکٹرز کی طرح سابق فاسٹ باو¿لر شعیب اختر نے بھی اس معاملے پر تفتیش کا اظہار کرتے ہوئے سخت ایکشن لینے کا مطالبہ کیا لیکن بھارتی شائقین کو دنیا کے تیز ترین باو¿لر کی بات بالکل پسند نہیں آئی اور وہ الٹا انہی پر برس پڑے۔شعیب اختر نے وکٹ کا تنازع سامنے آنے پر ٹوئٹر پر اظہار خیال کرتے ہوئے میں پچ فکسنگ اسکینڈل پر…
Author: Daily Khabrain
لاہور(آئی این پی) جاوید میانداد نے سری لنکن ٹیم کی آمد کو دہشت گردی کیخلاف فتح کا پیغام قرار دیدیا،سابق کپتان کا کہنا ہے کہ حالیہ میچز میں کھچا کھچ بھرے قذافی اسٹیڈیم نے ثابت کیا کہ قوم انٹرنیشنل کرکٹ کو ترس رہی ہے۔اپنے ایک انٹرویو میں جاوید میانداد نے کہاکہ سری لنکن ٹیم کا دورہ پاکستان کی دہشت گردی کیخلاف فتح کا پیغام ہے، پی ایس ایل فائنل اور ورلڈ الیون کیخلاف آزادی کپ سیریز میں تماشائیوں سے کھچا کھچ بھرے قذافی اسٹیڈیم نے ثابت ہوا کہ ہماری قوم ایک عرصے سے انٹرنیشنل کرکٹ کو ترس رہی ہے، یوں…
لاہور(آئی این پی) پاکستان اور سری لنکا کے درمیان قذافی اسٹیڈیم لاہور میں تیسرے ٹی ٹوئنٹی میچ کیلیے سری لنکن اسکواڈ کے ویزوں کے حصول کیلیے پاکستانی سفارتخانے میں درخواست جمع کرا دی گئی ۔پاکستان اور سری لنکا کے مابین 29 اکتوبر کو قذافی اسٹیڈیم لاہور میں شیڈول تیسرے ٹی ٹوئنٹی میچ کیلیے سری لنکا کے 16 رکنی اسکواڈ اور 5 آفیشلز کے ویزوں کے حصول کیلیے پاکستانی سفارتخانے میں درخواست جمع کرا دی گئی، ضروری کارروائی کے بعد جلد آئی لینڈرز کو ویزے جاری ہو جائیں گے۔لاہور میں ٹی ٹوئنٹی سیریز کیلیے سری لنکن ٹیم کی قیادت تھسارا پریرا…
اسلام آباد (اے پی پی) صبح نو نیشنل کلے کورٹ ٹینس چیمپین شپ 2017ءکے مینز سنگل ایونٹ میں عقیل خان اور مزمل مرتضیٰ نے فائنل میں جگہ بنالی ہے، دلاور عباس پی ٹی ایف کمپلیکس اسلام آباد میں جاری صبح نو نیشنل کلے کورٹ ٹینس چیمپین شپ میں گذشتہ روز کھیلے گئے مینز سنگلز کے پہلے سیمی فائنل میں قومی رینکنگ میں پانچویں نمبر کے کھلاڑی مزمل مرتضیٰ نے دوسرے نمبر کے کھلاڑی ایم عابد کو ہرا کر بڑا اپ سیٹ کردیا۔ مزمل مرتضیٰ نے اپنے سے برتر حریف کے مقابلے میں شاندار کھیل کا مظاہرہ کیا اور سیمی فائنل…
اسلام آباد(آئی این پی)پاکستان ہاکی فیڈریشن کے سیکرٹری و قومی ہیرو شہباز سینئر نے کہا ہے کہ صرف خواب دیکھنے سے ہاکی میں ورلڈ چیمپین نہیں بن سکتے،پلیئرز کو روز گار ملنا بند ہو چکا ہے، سرکاری سطح پر اکیڈمیز کے قیام کے بغیر نوجوان ٹیلنٹ کو ابھارنا بہت مشکل ہے۔ پارلیمنٹ ہاوس میں سینیٹر سعود مجید کی صدارت میں ہونیوالی سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے بین الصوبائی رابطہ کے اجلاس میں قومی کھیل ہاکی کے زوال کی وجوہات کا جائزہ لیا گیا تو پاکستان ہاکی فیڈریشن کے سیکرٹری شہباز سینئر پھٹ پڑے جن کا کہنا تھا کہ دو دھائیوں…
اسلام آباد(صباح نیوز) وزیر خارجہ خواجہ آصف نے کہا ہے کہ امریکا کو کہہ دیا کہ ہم قربانی کا بکرا بننے کے لیے تیار نہیں ہیں، امریکی وزیر دفاع نے کہا کہ ہم آپ پر اعتبار نہیں کرتے، میں نے جواب دیا ہمیں بھی آپ پر اعتبار نہیں، اقوام متحدہ اجلاس پر امریکی نائب صدر نے ملاقات کا پیغام بھیجا کچھ وضاحتیں کیں، ہم نے بھارتی کردار کا معاملہ اٹھایا، پاکستان کا افغان طالبان پر اثر و رسوخ کم ہوگیا، کئی علاقوں میں طالبان اور داعش کی آپسی لڑائی ہے،امریکا سمجھتا ہے کہ ہم طالبان کو ان کے خلاف استعمال…
لاہور (اپنے سٹاف رپورٹر سے) وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہبازشریف نے کہا ہے کہ پاکستا ن میں 4مارشل لاءلگے اور سیاسی حکومتیں بھی آئیں تا ہم مجموعی صورتحال کے تناظر میں سیاسی حکومتیں عام طو رپر کمزور رہیں۔فوجی حکومتیں عوام کی خدمت میں بری طرح ناکام رہیں توسیاسی حکمتوں نے بھی عوام کی صحیح طریقے سے خدمت نہیں کی۔عوام کو بھی ان حکومتوں کے بارے میں تحفظات رہے ہیں ۔ہمیں ان وجوہات کو دیکھنا ہے کہ پاکستان میں ہر چوتھے یا پانچویں برس ہیجانی کیفیت کیوں پیدا ہوتی ہے؟۔ پاکستان چار اکائیوں، آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان پر مشتمل ہے۔ یہ…
لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) چینل ۵ کے تجزیوں اور تبصروں پر مشتمل پروگرام ”ضیاشاہد کے ساتھ“ میں گفتگو رتے ہوئے معروف صحافی و تجزیہ کار ضیاشاہد نے کہا ہے کہ میر ظفراللہ جمالی صاحب سے میری ٹیلیفونک گفتگو ہوئی۔ انہوں نے بتایا کہ میری کوئی ملاقات شہباز شریف صاحب، شاہد خاقان عباسی یا ریاض حسین پیرزادہ سے نہیں ہوئی۔ میں حیران ہوں کہ میڈیا والے کس طرح خبریں بنا لیتے ہیں۔ ان کے بزرگوں نے نہ صرف تحریک پاکستان میں بہت اہم کردار ادا کیا بلکہ بلوچستان کا پاکستان کے ساتھ الحاق کرنے کے سلسلے میں منعقدہ جرگے میں بھی پاکستان…
لاہور(کرائم رپورٹر)شہر میں چوری اور ڈکیتی کی متعدد وارداتوں میں ڈاکوﺅں اور چوروں نے شہریوں کو لاکھوں روپے مالیت کی نقدی زیورات اور دیگر قیمتی اشیا سے محروم کردیا -ذرائع کے مطابق لا ڑ ی اڈہ کے علاقے میںبا بر کی فیملی کو یر غما ل4لا کھ ما لیت کی نقد ی اور مو با ئل فو ن لو ٹ کر فر ار ہو گئے۔ہڈ یا رہ کے علا قے میںفیصل کے گھر سے دوڈاکو فیملی کو یرغمال بنا کر 2لا کھ95ہزارکی نقدی اور قیمتی سامان لوٹ کر فرار ہو گئے ۔ہر بنس پو رہ کے علا قہ میںاشتیا ق…
کمالیہ(نمائندہ خصوصی)اپنے گھر والوں سے دو لاکھ روپے کی رقم نہ لانے پر سسر کا اپنے بیٹے کے ساتھ مل کر بہو پر وحشیانہ تشدد ۔بہو کا علاج کروانے کی بجائے کمرے میں بند کرکے باہر سے تالا لگا دیا گیا ہے ۔صفیہ بی بی پر تشدد کا علم ہو نے پراس کے والدین نے جاکر اسے قید تنہائی سے نجات دلائی علاقہ 738گب کی سماجی اور فلاحی تنظیموں کا تھانہ صدر پولیس سے نوٹس لینے کا مطالبہ تفصیلات کے مطابق کمالیہ کے نواحی گاو¿ں چک نمبر738گ ب غربی کی رہائشی 21سالہ صفیہ بی بی کی شادی چک نمبر737گ ب…