Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • انڈونیشیا میں زلزلے کے جھٹکے، شدت9.5 ریکارڈ
    • حکومت سے مذاکرات میں ڈیڈلاک : پی ٹی آئی لانگ مارچ کا پہلا مرحلہ آج شروع ہوگا
    • آبنائے ہرمز 7 ایرانی شرائط پوری ہونے تک نہیں کھلے گی: ایرانی پارلیمنٹ اسپیکر
    • حوثیوں کا ریاض میں آرامکو تنصیب پر حملے کا دعویٰ، میزائل اور ڈرون داغنے کا اعلان
    • خیبرپختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی، 8 فتنہ الخوارج ہلاک
    • اسرائیلی بمباری میں 4 خواتین سمیت 5 فلسطینی شہید
    • حوثیوں کی ریاض پر کارروائی، سعودی عرب کا صنعاء پر جوابی فضائی حملہ
    • ایلون مسک دوبارہ امریکی حکومت کے قریب، آئندہ جنگوں کیلئے مشورے دیں گے
    • بھارتی سوشل میڈیا انفلوئنسر میڈ سندھو فائرنگ سے قتل
    • لانگ مارچ ہوگا یا نہیں؟ فیصلہ عمران خان سے ملاقات کے بعد ہوگا: محمود اچکزئی
    • پی ٹی آئی کا احتجاج پہلے ہی کامیاب ہوچکا، اسلام آباد 10 روز سے بند ہے: بلاول بھٹو
    • لاہور میں ریپ اور گینگ ریپ کے کیسز میں گزشتہ سال کے مقابلے میں اضافہ
    • متحدہ عرب امارات دنیا میں سائبر حملوں کے 12 بڑے اہداف میں شامل: مائیکروسافٹ
    • آبنائے ہرمز میں آئل ٹینکر پر دھماکا، خوف و ہراس پھیل گیا
    • دریائے جہلم میں اچانک طغیانی، خاتون جاں بحق
    • صومالیہ میں جاں بحق پاکستانیوں کی میتیں وطن واپسی کیلئے ادیس ابابا پہنچ گئیں
    • برمودا سے بوسٹن جانے والا طبی طیارہ لاپتا، 6 افراد سوار تھے
    • پی ٹی کا ممکنہ لانگ مارچ، اسلام آباد و پنجاب میں رینجرز تعیناتی میں توسیع
    • ڈسٹرکٹ کوآرڈینیشن کمیٹی کااجلاس، ترقیاتی منصوبوں پر بریفنگ دی گئی
    • معزز عدالت نے منشیات سپلائر کو سزا سنا دی، مجرم عادل کو 9 سال قید اور 80 ہزار روپے جرمانے کی سزا سنائی گئی
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    عقیل صبح نو نیشنل ٹائٹل جیتنے سے ایک قدم دور

    By Daily Khabrainاکتوبر 27, 2017
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    aqeel khan
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    اسلام آباد (اے پی پی) صبح نو نیشنل کلے کورٹ ٹینس چیمپین شپ 2017ءکے مینز سنگل ایونٹ میں عقیل خان اور مزمل مرتضیٰ نے فائنل میں جگہ بنالی ہے، دلاور عباس پی ٹی ایف کمپلیکس اسلام آباد میں جاری صبح نو نیشنل کلے کورٹ ٹینس چیمپین شپ میں گذشتہ روز کھیلے گئے مینز سنگلز کے پہلے سیمی فائنل میں قومی رینکنگ میں پانچویں نمبر کے کھلاڑی مزمل مرتضیٰ نے دوسرے نمبر کے کھلاڑی ایم عابد کو ہرا کر بڑا اپ سیٹ کردیا۔ مزمل مرتضیٰ نے اپنے سے برتر حریف کے مقابلے میں شاندار کھیل کا مظاہرہ کیا اور سیمی فائنل میں فتح کے ساتھ ٹائٹل سے صرف ایک قدم کی دوری پر پہنچ گئے جہاں ان کا مقابلہ عقیل خان سے ہوگا جنہوں نے احمد چودھری کو شاندار مقابلے کے بعد شکست دی، مینز ڈبلز کے سیمی فائنل مقابلوں میں عقیل خان اور ہیر اعاشق کی جوڑی نے مدثر اور مزمل کو زیر کیا جبکہ دوسرا سیمی فائنل ایم عابد اور عثمان رفیق کے نام رہا جنہوں نے عبدال حیدر اور احمد چودھری کو شکست دی۔ لیڈیز سنگلز کے کوارٹر فائنل مقابلوںمیں سارہ منصور، سارہ محبوب، علینہ آفتاب اور اشنا سہیل نے اپنی حریفوں کے خلاف آسان فتوحات حاصل کے سیمی فائنلز میں پہنچنے کا اعزاز حاصل کیا،، بوائز انڈر 18 کے سیمی فائنل مقابلوں میں ایم شعیب اور ثاقب عمر فاتح قرار پائے ،مینز سنگلز کے پہلے سیمی فائنل مقابلے میںعقیل خان نے احمد چودھری کو 7-6(6), 6-2 سے شکست دے کر فائنل کے لئے کوالیفائی کر لیا جبکہ دوسرے سیمی فائنل میچ میں مزمل مرتضی نے محمدعابدکو7-6(5), 7-5 ہرا کر فائنل میں جگہ بنائی،بوائز انڈر 18 کے پہلے سیمی فائنل میچ میں ایم شعیب نے یوسف خان کو 4-6, 6-4, 6-4 سے جبکہ دوسرے سیمی فائنل میچ میںثاقب عمر نے حذیفہ عبدالرحمان کو 6-3, 7-6(1) سے شکست دے کر فائنل میں پہنچ گئے، ؒلیڈیز سنگلز کے کوارٹر فائنلز میں سارہ منصور نے شمزہ طاہر کو 6-0, 6-0 سے ،سارہ محبوب نے سارہ کیانی کو 6-1, 6-1 سے ، علینہ آفتاب نے ایشا جوادکو 6-0, 6-0 سے، اشنا سہیل نے مہوش چشتی کو 6-0, 6-2 سے شکست دے کر سیمی فائنل میچ جگہ بنالی،بوائز انڈر 14 کے کوارٹر فائنلزسمیع زیب نے ایم طلحہ خان کو 4-2, 4-2 سے ، زالان خان نے حمزہ رومان کو 2-4, 5-4(5), 4-0 سے، حامد اسرار نے عبدالصمد کو 4-2, 4-2 سے ، عزیر خان نے ایم حذیفہ خان کو 5-4(3), 5-4(6) سے ہرا کر سیمی فائنل کے لئے کوالیفائی کر لیا ہےمینز ڈبلزکے پہلے سیمی فائنل مقابلے میںعقیل خان / ہیر اعاشق نے مزمل مرتضیٰ / مدثر مرتضیٰ کو6-2, 4-6(10-7) سے شکست دے کر فائنل تک رسائی حاصل کر لی ہے، جبکہ دوسرے سیمی فائنل میچ میں ایم عابد/ عثمان رفیق نے عبدال حیدر / احمد چودھری کو 6-7(4), 6-1(10-1) سے ہرا کر فائنل میں داخل ہوگئے ہیں، مینز کے فائنل اور لیڈیز کے سیمی فائنل مقابلے (آج) جمعہ کو کھیلے جائیں گے۔

    Daily Khabrain

      Keep Reading

      سری لنکا کا شاندار کم بیک، ایشین گیمز کرکٹ میں برونز میڈل اپنے نام کرلیا

      ورلڈ کپ 2027 کا شیڈول جاری، پاکستان بھارت بڑا مقابلہ 10 اکتوبر کو جوہانسبرگ میں ہوگا

      افغان کرکٹ ٹیم میں بڑی تبدیلیاں محمد نبی اور درویش رسولی اسکواڈ سے باہر

      تازہ ترین

      لاہور بینک ڈکیتی، PUBG کھیلنے والے ملزم نے آسان پارکنگ کی وجہ سے بینک منتخب کیا

      سرحدی فائرنگ میں 2 شہری جاں بحق پاکستان نے بھارتی ناظم الامور کو طلب کرلیا

      بولان پکنک پر جانے والے کوئٹہ کے ہزارہ نوجوانوں پر فائرنگ، ایک جاں بحق

      اسپین میں شدید بارشوں کا قہر، متعدد گاڑیاں سیلابی پانی میں بہہ گئیں

      بشریٰ انصاری کی حمایت نہ کرنے کا معاملہ زارا نور عباس کا مؤقف سامنے آگیا

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.