Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • لاہور: درباروں کے نذرانوں اور چندوں میں ’بڑے پیمانے پر گھپلے‘، متعدد سرکاری افسران اور اہلکاروں کو سزائیں
    • انڈوں کا زیادہ استعمال یادداشت کی کمزوری کے خطرے کو کم کر سکتا ہے: نئی تحقیق
    • یکم جولائی سے پاسپورٹ گھروں تک پہنچیں گے، ہوم ڈیلیوری سروس مزید مؤثر بنانے کا فیصلہ
    • صارفین کے تحفظ کیلئے واٹس ایپ میں ایک بہترین فیچر کا اضافہ
    • ہمارے علاوہ کوئی جماعت گلگت کو حقوق نہیں دے سکتی، عوام کو ’جیالا وزیراعلیٰ‘ منتخب کرنا ہوگا، بلاول بھٹو
    • سکیورٹی خدشات کے باعث سندھ سیکرٹریٹ میں آم کی پیٹی لانے پر پابندی لگادی گئی
    • پاکستان جیت کے لئے پر عزم 157 رنز کا حدف
    • کیا مومنہ اقبال برائیڈل میک اپ کے دوران سگریٹ نوشی کر رہی تھیں؟ سوشل میڈیا پر نئی بحث چھڑ گئی
    • سونے کی قیمت میں دوسرے روز بھی بڑی کمی
    • تیسرا ون ڈے ،معاذ صداقت بال پکڑنے کی کوشش میں زخمی
    • ناسا کا مریخ کے گرد گردش کرنے والا خلائی جہاز ناکارہ ہو گیا
    • گلگت بلتستان میں انتخابی مہم 5 جون کی رات 12 بجے ختم، خلاف ورزی پر کارروائی کا انتباہ
    • بجٹ میں متعدد اشیاء پر رعایتی جی ایس ٹی ختم ہونے کا امکان ، قیمتوں میں اضافے کا خدشہ
    • نور مقدم قتل: ظاہر جعفر کی نظرِ ثانی کی درخواست مسترد، سزائے موت برقرار
    • نئے ہجری سال کا آغاز، متحدہ عرب امارات میں عام تعطیل کا اعلان
    • ڈیموکریٹس مجھے مزید فتوحات دلوانے کی بجائے ملک کو ہی ناکام کردیں گے: ٹرمپ
    • صدر ٹرمپ کو یت اور بحرین پر حملوں کے باوجود ایران سے مذاکرات کے لئے تیار
    • حزب اللہ ہتھیار ڈال دے تو اسرائیل لبنان میں سیز فائر ممکن
    • شر پسند عناصر کی وجہ سے سی پیک تقریب تاخیر کا شکار:خرم دستگیر
    • سٹریلین کپتان کا پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    لنکن ٹیم کا دوبارہ واپس آنا بڑی کامیابی، میانداد

    By Daily Khabrainاکتوبر 27, 2017
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    javed miandad
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    لاہور(آئی این پی) جاوید میانداد نے سری لنکن ٹیم کی آمد کو دہشت گردی کیخلاف فتح کا پیغام قرار دیدیا،سابق کپتان کا کہنا ہے کہ حالیہ میچز میں کھچا کھچ بھرے قذافی اسٹیڈیم نے ثابت کیا کہ قوم انٹرنیشنل کرکٹ کو ترس رہی ہے۔اپنے ایک انٹرویو میں جاوید میانداد نے کہاکہ سری لنکن ٹیم کا دورہ پاکستان کی دہشت گردی کیخلاف فتح کا پیغام ہے، پی ایس ایل فائنل اور ورلڈ الیون کیخلاف آزادی کپ سیریز میں تماشائیوں سے کھچا کھچ بھرے قذافی اسٹیڈیم نے ثابت ہوا کہ ہماری قوم ایک عرصے سے انٹرنیشنل کرکٹ کو ترس رہی ہے، یوں تو کسی ملک کو بھی مکمل طور پر محفوظ نہیں کہا جا سکتا لیکن گزشتہ کچھ عرصے میں پاکستان میں سیکیورٹی کی صورتحال میں نمایاں بہتری آئی ہے، میں انٹرنیشنل ٹیموں سے درخواست کرتا ہوںکہ یہاں کھیلنے کے لیے آئیں،ہمارا ملک محفوظ جبکہ پاکستانی کھیلوں سے پیاراورانسانیت کی قدر کرنے والی قوم ہیں۔ایک سوال پرانھوں نے کہا کہ گرین شرٹس کا ون ڈے سیریز میں کلین سوئپ بڑی خوش آئند بات ہے، ٹیم نے بڑی شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کیا لیکن اسے ماضی سمجھ کر اب ٹی ٹوئنٹی میچز میںکارکردگی کا گراف بلند رکھنے کی کوشش کرناچاہیے۔سابق کپتان نے کہا کہ کرکٹ ہی کھلاڑیوں کی روٹی روزی ہے۔
    ،کھیل میں اپنی جگہ برقرار رکھنے کاایک طریقہ ہے کہ اچھی کارکردگی کا سلسلہ جاری رہے،مستقبل کے چیلنجز کا سامنا کرنے کے لیے کرکٹرز کو صرف اپنی فٹنس اور پرفارمنس میں بہتری لانے کو ترجیح دینا چاہیے۔

    Daily Khabrain

    Keep Reading

    تیسرا ون ڈے ،معاذ صداقت بال پکڑنے کی کوشش میں زخمی

    سٹریلین کپتان کا پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ

    پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان سیریز کا تیسرا ون ڈے آج قذافی سٹیڈیم میں کھیلا جائے گا

    تازہ ترین

    لاہور: درباروں کے نذرانوں اور چندوں میں ’بڑے پیمانے پر گھپلے‘، متعدد سرکاری افسران اور اہلکاروں کو سزائیں

    یکم جولائی سے پاسپورٹ گھروں تک پہنچیں گے، ہوم ڈیلیوری سروس مزید مؤثر بنانے کا فیصلہ

    ہمارے علاوہ کوئی جماعت گلگت کو حقوق نہیں دے سکتی، عوام کو ’جیالا وزیراعلیٰ‘ منتخب کرنا ہوگا، بلاول بھٹو

    سکیورٹی خدشات کے باعث سندھ سیکرٹریٹ میں آم کی پیٹی لانے پر پابندی لگادی گئی

    کیا مومنہ اقبال برائیڈل میک اپ کے دوران سگریٹ نوشی کر رہی تھیں؟ سوشل میڈیا پر نئی بحث چھڑ گئی

    Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    • کالم
    • صحت
    • دلچسپ و عجیب
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • بزنس
    • شوبز
    • کھیل
    • انٹر نیشنل
    • پاکستان
    © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.