Author: Daily Khabrain

شفقت اللہ مشتاق قومی ورثہ کی حفاظت ہم سب کی ذمہ داری ہے کیونکہ ہم سب ذمہ دار شہری ہیں اور یہ ملک ہمارا ہے اسے ہم نے سنوارا ہے۔ جس نے بھی دنیا میں رہتے ہوئے کوئی بڑاکام کیا ہے تو لوگ اس کو رہتی دنیا تک یاد رکھتے ہیں۔لاہور کی کینال روڈ کی ایک اپنی اہمیت ہے اور پھر اس پر انڈر پاسز کے نام بڑی بڑی سر برآوردہ شخصیات کے ناموں پر رکھے گئے ہیں۔ یہ کام نورالامین مینگل اس وقت کے ڈی سی او لاہور نے کیاتھا اور اس حوالے سے انہوں نے ایک اچھا نام…

مزید پڑھیں

وزیر احمد جوگیزئی قطع نظر اس کے کہ اسلام آباد میں حکمران کون ہے،کس جماعت کی حکومت ہے،اس بات سے بھی فرق نہیں پڑتا کہ حکمران کس طرح سے بر سر اقتدار آیا ہے،جمہوری طریقے سے آیا ہے یا پھر غیر جمہوری طریقے سے آیا ہے۔ہم اپنی ترجیحات کو اصل شکل دینے میں ناکام رہے ہیں۔اور یہ ناکامی کسی ایک لیڈر کی یا جماعت کی نہیں ہے بلکہ سب کی ہے۔کل ہی وزیر اعظم عمران خان نے کنونشن سینٹر اسلام آباد میں اپنی تین سالہ کا رکردگی پر ایک بڑا پروگرام کیا اور اس پروگرام میں اپنی کامیابیاں قوم کو…

مزید پڑھیں

نعیم ثاقب پچھلے زمانے کی بات ہے تین آدمی کہیں راستے میں جا رہے تھے کہ اچانک بارش نے نہیں آ لیا۔ وہ تینوں بارش سے بچنے کے لیے پہاڑ کی غار میں گھُس گئے(جب وہ اندرچلے گئے)تو پہاڑ سے پتھر گرا اور غار کا منہ بند ہو گیا۔ تینوں بہت پریشان ہوئے مل کر زور لگایا مگر بھاری پتھر نہ ہٹا سکے۔ تھک ہار کر بیٹھ گئے اور آپس میں یوں کہنے لگے کہ اللہ کی قسم ہمیں اس مصیبت سے اب تو صرف سچائی ہی نجات دلائے گی۔ بہتر یہ ہے کہ اب ہم میں سے ہر شخص…

مزید پڑھیں

اسلام آباد کے تھانوں میں سی سی ٹی وی کیمرے اور اوپن مائیک نصب کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔  پولیس ترجمان کے مطابق افسران اپنے دفاتر سے تھانے میں سائلین سے سی سی ٹی وی کیمروں کے ذریعے خود بات کریں گے ، آئی جی اسلام آباد کا کہنا ہے کہ کسی بھی تھانے میں شہریوں سے غیر مہذب رویہ برداشت نہیں کیا جائے گا۔ اسلام آباد کے تمام تھانوں میں سی سی ٹی وی کیمرے  لگیں گے اور کیمروں کے ساتھ مائیک بھی نصب ہوں گے۔ جو پولیس اہلکار  یا افسر داد رسی کے لیے تھانے آنے والے…

مزید پڑھیں

ہو سکتا الیکشن 2023 اپنی مقررہ مدت سے قبل ہوجائے "روزنامہ جدت”،”پیپلز میگزین پاکستان”، "برانڈز میگزین”، "FHM میگزین” کے ساتھ خصوصی نشست میں چیف ایڈیٹر خبریں گروپ امتنان شاہد کی خصوصی گفتگو

مزید پڑھیں

انگلینڈ نے باؤلرز کی عمدہ کارکردگی کی بدولت بھارت کو تیسرے ٹیسٹ میچ میں اننگز اور 76 رنز سے شکست دے کر سیریز 1-1 سے برابر کردی۔ لیڈز میں کھیلے سیریز کے تیسرے ٹیسٹ میچ کے چوتھے دن بھارت نے 215 رنز دو کھلاڑی آؤٹ سے اپنی دوسری نامکمل اننگز دوبارہ شروع کی تو کپتان ویرات کوہلی اور چتیشور پجارا وکٹ پر موجود تھے۔ دن کے آغاز میں ہی انگلینڈ نے نئی گیند لے لی اور مجموعی اسکور میں بغیر کسی اضافے کے چتیشور پجارا پویلین لوٹ گئے، 91 رنز بنانے والے بلے باز نے گیند کو چھوڑنے کی غلطی…

مزید پڑھیں

امریکا نے افغان ٹرانزٹ مسافروں کی منتقلی کے منصوبے میں تبدیلی کرتے ہوئے غیر ملکیوں کو کراچی منتقل کرنے کا فیصلہ مؤخر کر دیا۔ ذرائع سول ایوی ایشن کے مطابق امریکا کی جانب افغانستان سے نکالے گئے افراد کو کراچی نہ لانے کا فیصلہ سکیورٹی وجوہات کی بنا پر کیا گیا ہے، افغانستان سے منتقل کیے جانے والے افغان باشندوں اور غیر ملکی شہریوں کو اب صرف اسلام آباد لایا جا رہا ہے۔ ذرائع کا بتانا ہے کہ امریکا نے افغانستان سے نکالے جانے والے افراد کی تعداد میں بھی کافی کمی کر دی ہے اور افغان ٹرانزٹ مسافروں کی…

مزید پڑھیں

سی پیک کے انتظار میں ریلوے اثاثوں کی مرمت اور دیکھ بھال میں کمی اور حادثات میں اضافہ ہو گیا اور محکمہ ریلوے کا تین سال کے دوران سالانہ خسارہ بڑھ کر  40 ارب روپے تک پہنچ گیا ہے۔ موجودہ حکومت کے تین سالہ دور میں مسافر ٹرینوں کی تعداد بڑھنے کی بجائے کم ہو گئی ہے، 57 مسافر ٹرینیں بند اور صرف 85 چل رہی ہیں۔ ان میں سے بھی 70 نجی شعبے کے اشتراک سے چلانے کے لیے ٹینڈر جاری کیے جا چکے ہیں تاہم یہ عمل بھی سست روی کا شکار  ہے۔ پاکستان ریلوے کے پاس انجنوں کی…

مزید پڑھیں

لاہور : گریٹر اقبال پارک میں ٹک ٹاکر گرل سے دست درازی کے کیس میں متاثرہ خاتون نے طبیعت ناساز ہونے پر شناخت پریڈ کے لیے آنے سے انکار کر دیا۔ شناخت کیلئےآنے والے مجسٹریٹ متاثرہ لڑکی کی آنے کی درخواست پر جیل سے واپس روانہ ہو گئے۔ ٹک ٹاکر لڑکی نے جیل میں 144 افراد کی شناخت کرنا تھی۔ ملزمان کی شناخت پریڈ اب یکم ستمبر کو دوبارہ ہو گی۔ اسپیشل جوڈیشل مجسٹریٹ نے سپرٹنڈنٹ جیل کو دوبارہ انتظامات مکمل کرنے کی ہدایت کر دی

مزید پڑھیں