نگہت لغاری بدلتے وقت کے ساتھ محاوروں کی ہئیت ترکیبی بھی بدلتی جا رہی ہے۔ ایک محاورہ ہے ”لذتِ کام و دہن“ آج کل اِس محاورے کی ہئیت ترکیبی کچھ یوں مرتب کر لی گئی ہے۔ یعنی ”لذتِ سماعت و بصارت“ اَور اِس لذت کا سارا سامان ایک بڑی (ڈش) ٹی وی سکرین پر سجا دیا گیا ہے۔ اگر ڈِش کا حلوہ جلا بُھنا بھی ہو تو اُس کے اُوپر سجے سونے چاندی کے ورق اُسے کھا جانے کی ایسی ترغیب مہیا کرتے ہیں کہ ناظرین جوشِ شوق میں ساری ڈش ہی اپنے سامنے کھینچ لیتے ہیں اَور اُس وقت…
Author: Daily Khabrain
نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی و سی) نے سکھ یاتریوں کو بابا گرو نانک دیو جی کی آئندہ ماہ ہونے والی برسی کے موقع پر مذہبی تقریبات میںشرکت کے لیے گوردوارا دربار صاحب کرتار پور آنے کی اجازت دے دی۔ رپورٹ کے مطابق این سی او سی کے اجلاس میں متفقہ طور پر کووِڈ 19 کے سخت پروٹوکولز کے تحت سکھ یاتریوں کو آئندہ ماہ کرتار پور کا دورہ کرنے کی اجازت دینے کا فیصلہ کیا گیا۔ یہاں یہ بات مدِ نظر رہے کہ ڈیلٹا ویریئنٹ کی وجہسے انڈیا 22 مئی سے 12 اگست تک ’سی‘ کیٹیگری میں تھا…
اسلام آباد: (نامہ نگار خصوصی) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ سرسبز پاکستان کے جنگلات کے محافظ ہمارے ہیرو ہیں۔ انہوں نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر بیان میں کہا کہ 19 اگست کو چترال فاریسٹ میں محکمہ جنگلات میں لگی آگ بجھانے کے دوران گہری کھائی میں گر کر جاں بحق ہونے والے جمشید اقبال کے حوالے سے وزیراعظم عمران خان کا ٹویٹ سامنے آیا ہے۔ جس میں اُن کا کہنا ہے کہ جمشید اقبال ہمارے ہیرو ہیں، شہید جمشید اقبال چترال میں محکمہ جنگلات میں تعینات تھے۔
اسلام آباد: ( مانیٹرنگ ڈیسک) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ افغان فوج کے پاس لڑنے کی ہمت نہیں تو کیا پاکستان ذمہ دار ہے ؟ بہت برداشت کرلیا، الزامات بند ہونے چاہئیں۔ اپنی اندرونی ناکامیوں کی ذمہ داری پاکستان پر ہرگز نہ ڈالی جائے ۔ شاہ محمود قریشی نے انٹرویو میں کہا افغانستان کی صورتحال تیزی سے بدل رہی ہے ،پاکستان نے دہشت گردی کے خلاف جنگ کی بھاری قیمت ادا کی ، ہماری 80 ہزار شہادتیں ہوئیں ، ہمیں 150 ارب ڈالر سے زائد کا مالی نقصان اٹھانا پڑا،ہم نے 20 لاکھ کے قریب آئی ڈی پیز…
واشنگٹن: امریکا نے اس خواہش کا اظہار کیا ہے کہ افغانستان میں سیاسی مفاہمت اور فریقین کے درمیان تصفیے کے لیے پاکستان اور چین ہماری مدد کریں۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکا نے افغانستان میں سیاسی تصفیے کے لیے پاکستان اور چین سے مدد مانگ لی۔ امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان نیڈ پرائس نے کہا کہ امریکا چاہتا ہے کہ تمام پڑوس ممالک افغانستان میں استحکام کے لیے اپنا کردار ادا کریں۔نیڈ پرائس نے پریس بریفنگ میں مزید کہا کہ بائیڈن انتظامیہ امن کے لیے افغانستان کے تمام پڑوسیوں سے رابطے میں ہے اور ہم نے افغانستان کے تمام…
ملتان (جنرل رپورٹر) پی ٹی آئی کی حکومت نے نادرا کے تعاون سے ڈیڑھ کروڑ ایسے افراد کا سراغ لگالیا ہے جوقابل ٹیکس آمدن ہونے کے باوجود ٹیکس ادا نہیں کرتے۔ آئے روز جائیدادوں کی خریدو فروخت کرتے ہیں۔ ان کے بیرون ملک دورے، اعلیٰ تعلیمی اداروں میں بچوں کی تعلیم،گاڑیاں اور گھریلو اخراجات لاکھوں میں ہیں مگران کا شمارنان فائلر میں ہوتا ہے۔ ایف بی آر کے پاس ٹیکس پیئر ز کی تعداد72لاکھ ہے۔ جوانہوں نے آرٹیفیشل انٹیلی جنس کے ذریعے اکٹھی کی ہے۔ ایف بی آرحکام نے دعویٰ کیاہے کہ وہ جدید ٹیکنالوجی کی مد د سے کسی…
بالی وڈ اداکارہ کرینہ کپور کا 6 ماہ کا بیٹا جہانگیرعلی خان والدہ کے ہمراہ چھٹیوں پرچلا گیا۔ 6 ماہ قبل کرینہ کے ہاں دوسرے بیٹے کی پیدائش ہوئی تھی جس کے بعد ان کے بیٹے جہانگیر کے نام پر بھی تنازع کھڑا ہوگیا تھا۔ اس سے قبل بڑے بیٹے تیمور علی خان کے نام پر بھی بھارت میں ہنگامہ مچا تھا۔ ان تنازعات کے بعد اب کرینہ کپور فیملی کے ہمراہ مالدیپ میں چھٹیاں منانے پہنچی ہیں۔
پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر اور قائد حزب اختلاف شہباز شریف نے پارٹی کے عہدیداروں سے کہا کہ نواز شریف اور پارٹی کے نظریے سے آپ کی مثالی وابستگی پر ہمیں فخر ہے۔ پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قائد حزب اختلاف شہبازشریف کی زیرصدارت پارٹی کی بلوچستان شاخ کا اجلاس ہوا، اجلاس میں بلوچستان میں پارٹی کی تنظیم سازی اورمستقبل کی سرگرمیوں سے متعلق امور پر غور کیاگیا ۔ پاکستان مسلم لیگ (ن) بلوچستان کے قائم مقام صدر جمال شاہ کاکڑ نے پارٹی تنظیمی امورسے متعلق اپنی رپورٹ پیش کی۔ شہبازشریف نےپارٹی کے عہدیداروں اور کارکنان کے…
وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے روسی وزیر خارجہ سرگئی لاروف سے ٹیلیفونک رابطہ کیا ہے۔ ٹیلیفونک رابطے میں وزرائےخارجہ نے دوطرفہ تعلقات، افغانستان کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔ اس موقع پر گفتگو میں شاہ محمود قریشی کا کہنا تھاکہ پرامن اور مستحکم افغانستان پورے خطے کیلئے انتہائی اہمیت کا حامل ہے اور پاکستان نے ہمیشہ افغان امن عمل کی حمایت کی۔ ان کا کہنا تھاکہ پاکستان اور روس نے "ٹرائیکا پلس” کا حصہ ہونے کے ناطے افغان امن کیلئے بھرپورکردار ادا کیا، افغانوں کی سکیورٹی اور ان کے حقوق کے تحفظ کو اولین ترجیح دی جانی چاہیے۔ وزیرخارجہ کا کہنا…
چاندی کا تمغہ اور ’سونے کا دل‘ رکھنے والی خاتون کھلاڑی ماریہ آندرجیک نے بچے کے علاج کے لیے اولمپکس میں جیتاتمغہ فروخت کر دیا مارکیٹ چین ’ابکا‘ نےتمغے کی بولی ایک لاکھ 25 ہزارڈالرمیں جیت لی رقم سے 8ماہ کےبچے کو دل کی سرجری کروانے میں مدد ملے گی
