Author: Daily Khabrain

واشنگٹن: امریکی صدر جو بائیڈن کا کہنا ہے کہ افغان جنگ امریکا کے پانچویں صدر تک منتقل نہیں کروں گا اور نہ ہونے دوں گا۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق امریکی صدر جوبائیڈن نے افغانستان میں سفارتی عملے اور شہریوں کے انخلا کے لیے بھیجے جانے والے امریکی فوجیوں کی تعداد 3ہزار سے بڑھاکر 5 ہزار کردی ہے، صدر جوبائیڈن نے نیشنل سیکیورٹی ٹیم سے مشاورت کے بعد امریکی فوجیوں کی تعداد میں اضافہ کیا ہے۔ اپنے ایک بیان میں صدر جوبائیڈن کا کہنا تھا کہ امریکی مشن کے خاتمے اور عملے کی واپسی کے لیے 5 ہزار امریکی فوجی…

مزید پڑھیں

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ افغانستان کے مسئلے پر دنیا اور پاکستان ایک پیج پر ہیں کہ اس مسئلے کو مذاکرات کے ذریعے حل کیا جائے۔ ملتان میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیر خارجہ نے کہا کہ پاکستان بارہا یہ کہتا آیا ہے کہ افغانستان کے مسئلے کا کوئی عسکری حل نہیں ہے اور پاکستان کے اس موقف کو دنیا نے تسلیم کیا اور خصوصاً یہ وزیر اعظم عمران خان کا سالوں پرانا موقف ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ دنیا اور پاکستان ایک پیج پر ہیں اور وہ ایک پیج یہ ہے کہ افغانستان کا…

مزید پڑھیں

طالبان افغانستان کے دارالحکومت کابل میں داخل ہونا شروع ہو گئے۔ افغان وزارت داخلہ نے بھی اس بات کی تصدیق کی ہے کہ طالبان تمام اطراف سے کابل میں داخل ہو رہے ہیں۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق کابل میں سرکاری دفاتر کو خالی کروا لیا گیا ہے جبکہ کچھ علاقوں میں دکانیں بھی بند کر دی گئی ہیں۔ ذرائع کے مطابق طالبان کا کہنا ہے کہ مجاہدین جنگ یا طاقت کے ذریعے کابل میں داخل نہیں ہونے کا ارادہ نہیں رکھتے ہیں اور کابل کے پرامن سرینڈر کے لیے طالبان کی افغان حکام سے بات چیت جاری ہے۔ نیٹو…

مزید پڑھیں

پاکستان پہلی مرتبہ’مینوفیکچرڈ ان پاکستان’ کے ٹیگ کے ساتھ متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کو کھیپ بھیجنے کے ساتھ فور جی اسمارٹ فونز کا برآمد کنندہ بن گیا۔  رپورٹ کے مطابق انووی ٹیلی کام کے تیار کردہ پہلے 5 ہزار 500 اسمارٹ فونز جمعہ کو یو اے ای برآمد کیے گئے۔ تاہم موبائل فون کے مقامہ مینو فیکچررز نے برآمدات معاون پالیسی بنانے پر زور دیا ہے تا کہ پاکستان مشرق وسطیٰ کے خطے میں حریفوں کو شکست دے سکے۔ پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی نے کمپنی کو اس کامیابی پر مبارک باد دی اور اس امید کا اظہار کیا کہ…

مزید پڑھیں

لاہور: ضیا شاہد ریپڈ فورس سٹیج کی دنیا کو چھوڑ کر شرافت کی زندگی گزارنے کا خواب دیکھنے والی دعا چوہدری کو مبینہ شریف شوہر نے دربدر کردیا ، مجھ سے جعلی نکاح کیا، 3 دفعہ اسقاط حمل کروائے بدترین تشدد کا نشانہ بناتا رہا ، ذہنی مریضہ بنانے کیلئے مختلف ادویات دیتا رہا، جمع پونجی اور سازوسامان لیکر گھر سے بے گھر کریا ، تھانے گئی تو انصاف دینے کی بجائے ڈی ایس پی اچھرہ نے لائٹ بند کروا کر بد تریں تشدد کا نشانہ بنوایا۔ دعا چوہدری کا کہنا ہے کہ انکے شوہر کے با اثر ہونے کیوجہ…

مزید پڑھیں

لاہرر: (حسنین آخلاق ) افغانستان پر 2.26 کھرب ڈالر جبکہ افغان ھکومت پر اب تک 2 لاکھ 36 ہزار کروڑ روپے خرچ کئے گئے، امریکہ کوسٹ آف وار رپورٹ جنگ لڑنے کے کل اخراجات 815.7 بلین ڈالر  رہے ۔ بڑے پیمانے پر قوم کی تعمیر کے نام پر 2002 سے اب تک واشنگٹن نے 88 ارب ڈالر افغان فوج اور پولیس فورسز کی تربیت ، سازوسامان اور فنڈنگ کیلئے تعمیراتی منصوبوں ، تعلیم اور بنیادی ڈھانچے جیسے ڈیموں اور شاہراہوں پر مزید 36 ارب ڈالر خرچ کیے گئے ، سپیشل انسپکٹر جنرل تعمیر نو برائے افغانستان کے تازہ ترین اعداد…

مزید پڑھیں

بھارتی فوج افغانستان آئی تو انجام بُرا ہوگا طالبان کی دھمکی افغان طالبان کی بھارت سنگین نتائج کی دھمکی امریکہ نیٹو کا افغانستان میں حشر بھارت کے لیے کھلی کتاب ہے طالبان ترجمان فوج افغانستان آئی تو اُس کا انجام بُرا کریں گے امریکہ بےوقوف بھارت کو آگ میں جھونک کر خود بھگ رہا ہے بھارت کا افغانستان میں گینونا کردار دن بدیں کھولتا جارہا ہے بھارت کی افغانستان میں سرمایہ کاری پاکستان کے کہلاف تھی

مزید پڑھیں

کراچی کے علاقے مواچھ گوٹھ کے قریب  منی ٹرک میں بم دھماکے کے نتیجے میں 9 افراد جاں بحق ہوگئے۔ پولیس ذرائع کے مطابق مواچھ گوٹھ میں دھماکے کا نشانہ بننے والا خاندان شادی کی ایک تقریب میں شرکت کے بعد واپس جا رہا تھا کہ اس پر بم سے حملہ کیا گیا۔ پولیس ذرائع نے بتایا کہ منی ٹرک والے نے بلدیہ پریشان چوک سے ایک فیملی کوبھٹایا تھا۔ سول اسپتال انتظامیہ کے مطابق دھماکے کے نتیجے میں 9 افراد جاں بحق اور 10 زخمی ہوگئے جبکہ دو زخمیوں کی حالت تشویشناک ہے۔ اسپتال انتظامیہ کا کہنا ہے کہ…

مزید پڑھیں

قوم سے اپنی ویڈیو پیغام ميں اشرف غنی نے کہا کہ افغان افواج کو متحرک کرنا پہلی ترجيح ہے جبکہ خونريزی روکنے کے ليے سياسی رہنماؤں اور عالمی شراکت داروں سے مشاورت جاری ہے۔ افغان صدر نے کہا کہ لڑائی کے باعث بے گھر ہونے والے افراد کی مدد کی جائے گی۔ افغانوں پر جنگ مسلط کرنے کی اجازت نہيں ديں گے۔ دوسری جانب تازہ ترین اطلاعات کے مطابق طالبان نے افغانستان کے دارالحکومت کابل سے صرف 40 کلومیٹر دور ایک سڑک پر ڈیرے ڈال رکھے ہیں۔ واضح رہے کہ طالبان 20صوبوں پر پہلے ہی قابض ہوچکے ہیں

مزید پڑھیں

انقرہ: ترکی کے جنگلات میں لگی آگ کو بجھانے کے آپریشن کے دوران روسی فوج کا فائر فائٹنگ طیارہ گر کر تباہ ہوگیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق روس کا فائر فائٹنگ طیارہ Be-200 ترکی کے جنگلات میں آگ بجھانے کے آپریشن کے دوران گر کر تباہ ہوگیا جس کے نتیجے میں پائلٹ سمیت 8 افراد ہلاک ہوگئے۔ طیارے میں پائلٹ سمیت روسی فوج کے 5 اہلکار اور 3 ترکی شہری موجود تھے۔ ترکی شہری جنگلات میں لگی آگ کی نشاندہی کے لیے روسی عملے کی مدد کر رہے تھے۔ روسی فوج کے مطابق طیارہ جنوبی ساحلی علاقے میں گر کر…

مزید پڑھیں