Author: Khabrain News

لاہور: (ویب ڈیسک) سابق گورنر پنجاب چوہدری محمدسرور کی سربراہی میں قائم گرینڈ اوورسیز کلب ،فلاحی تنظیموں پر مشتمل پنجاب ڈویلپمنٹ نیٹ ورک اور سرورفاونڈیشن نے سیلاب سے متاثرہ ایک لاکھ خاندانوں کو راشن کی فراہمی اور ان کی امداد کے لیے ریلیف فنڈ کے قیام کا اعلان کردیا۔ چوہدری سرور کا کہنا ہے کہ پنجاب سمیت چاروں صوبوں میں سیلاب متاثرین کی بھرپور مدد کی جائے گی ،متاثرین کو طبی سہولتوں کی فراہمی کے لیے سرورفاونڈیشن متاثرہ علاقوں میں فری میڈیکل کیمپ بھی لگائے گی۔ اپنے ایک بیان میں چوہدری سرور کا کہنا تھا کہ سرورفاؤنڈیشن سمیت پنجاب ڈویلپمنٹ…

مزید پڑھیں

کوپن ہیگن: (ویب ڈیسک) ایک نئی تحقیق کے مطابق گرین لینڈ میں پگھلنے والی برف کی چادر کے سبب سمندر کی سطح میں تقریباً ایک فِٹ تک کا اضافہ ہوسکتا ہے۔ جرنل نیچر کلائمیٹ چینج میں شائع ہونےو الی تحقیق میں بتایا گیا کہ برف کی چادر کا 3.3 فی صد حجم پگھلنے کے سبب موجودہ سطح سمندر تقریباً 11 انچ تک بڑھ سکتی ہے۔ تحقیق میں بتایا گیا کہ سمندروں کی سطح میں بلندی کے اسباب میں بڑے پیمانے پر آسمان سے نیچے آنے والا پانی (خواہ وہ کسی بھی شکل میں ہو)، برف کا پہاڑوں سے پھسل کر…

مزید پڑھیں

خانپور: (ویب ڈیسک) آئندہ 24 گھنٹے میں دریائے سندھ میں تونسہ کے مقام پر انتہائی اونچے درجے کا سیلاب ہوگا، نیشنل ڈیزاسٹر منیجمنٹ اتھارٹی ( این ڈی ایم اے) نے الرٹ جاری کر دیا۔ این ڈی ایم اے کا کہنا ہے کہ خانپور کے قریب چاچڑاں شریف کے مقام پر 7 لاکھ 25 ہزار کیوسک کا ریلا گزر رہا ہے، دریا کنارے سیکڑوں دیہات، وسیع رقبے پر کھڑی فصلیں زیرِ آب آچکی ہیں اور کئی مکانات گر گئے ہیں۔ مزید دیہات متاثر ہونے کے خطرے کے باعث انتظامیہ نے بستیاں اور دیہات خالی کرنے کا اعلان کردیا ہے۔ ادھر لیہ…

مزید پڑھیں

دبئی: (ویب ڈیسک) بھارتی کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر رویندرا جڈیجا کا کہنا ہے کہ انڈیا پاکستان میچ ہمیشہ ہائی پریشر ہوتا ہے۔ رویندرا جڈیجانے پریس کانفرنس میں کہا کہ پاکستان کے خلاف میچ کے بعد میٹنگ کرنے کی ضرورت نہیں پڑی،سبھی نے کامیابی میں حصہ ڈالا،پاکستان کے خلاف بیٹرز ،اسپنرز اور فاسٹ بولرز نے اچھا پرفارم کیا۔ ان کا کہنا تھا کہ پریشر میں جب پرفارم کریں تو آنے والے میچز کے لیے اعتماد میں اضافہ ہوتا ہے، ٹیم مینجمنٹ نے پاکستان کے اسپنرز کو دیکھ کر میرا بیٹنگ نمبر تبدیل کیا۔ بھارتی آل راؤنڈر نے کہا کہ پاکستان…

مزید پڑھیں

نیبراسکا: (ویب ڈیسک) امریکی ریاست نیبراسکا میں ایک شخص نے اپنی 60ویں سالگرہ دریا میں کدو کی کشتی پر 61 کلومیٹر کا فاصلہ طے کر کے منائی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ڈوانے ہینسن نے دریائے مِزوری میں اپنی ’برٹا‘ نامی کدو کی کشتی میں سوار ہو کر بیلیویو شہر سے نیبراسکا سٹی تک 61 کلومیٹر کا فاصلہ 11 گھنٹوں تک مسلسل چپّو چلا کر طے کیا۔ ہفتے کے روز بیلیویو شہر کے حکام نے ڈوانے ہینسن کے دریا میں اترنے کی تقریب میں شرکت کی اور بعد ازاں فیس بک پوسٹ میں ان کی کامیابی پر انہیں مبارکباد دی۔ ڈوانے…

مزید پڑھیں

سوات: (ویب ڈیسک) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا کہنا ہےکہ 2010 کے سیلاب کے بعد اسی جگہ تعمیرات کی اجازت دینے والوں کے خلاف کارروائی ہونی چاہیے۔ ڈی جی آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے سوات میں سیلاب سے متاثرہ علاقوں کا دورہ کیا اور کالام، بحرین، خوازہ خیلہ اور مٹہ میں ریلیف آپریشن کی سرگرمیوں کا جائزہ لیا۔ آرمی چیف نےکالام سے ہیلی کاپٹرز کے ذریعے منتقل کیےگئے متاثرین سے بھی ملاقات کی۔ بعد ازاں آرمی چیف نے کانجو کینٹ ہیلی پیڈ پر میڈیا کے نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے…

مزید پڑھیں

نیو یارک: (ویب ڈیسک) امریکی کانگریس کی رکن نے صدر جوزف بائیڈن کو ایک خط لکھا ہے جس میں استدعا کی گئی ہے کہ پاکستان میں سیلاب زدگان کی مدد کی جائے۔ امریکی کانگریس میں پاکستان کاکس کی چیئرپرسن شیلا جیکسن نے سیلاب زدگان کی امداد کے لیے امریکی صدر جو بائیڈن کو خط لکھا ہے۔ شیلا جیکسن نے جو بائیڈن کو خط میں لکھا کہ مشکل کی اس گھڑی میں سیلاب زدگان کی مدد کی جائے۔ امریکا سیلاب زدگان کی بحالی میں بھرپور حصہ لے۔ انہوں امریکی حکومت سے درخواست کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان عوام کی فوری مدد…

مزید پڑھیں

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے چیئر مین اور سابق وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ اگر آئندہ ہماری حکومت آتی ہے تو ایسے اقدامات لیں گے جو پہلے نہیں لیے گئے۔ سیلاب کے بعد آنے والے دنوں میں مہنگائی میں بھی اضافہ ہوگا۔ 3 گھنٹے کے اندرانہوں نے رات کو میری ساڑھے 5 ارب کی فنڈنگ دیکھ لی ہو گی کہ فنڈنگ کیسے آتی ہے۔ اسلام آباد میں سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے پاکستان تحریک انصاف کے چیئر مین کا کہنا تھا کہ اپوزیشن نے پہلے ہی دن اسمبلی میں مجھے تقریرنہیں کرنے دی، پہلے دن…

مزید پڑھیں

لاہور: (ویب ڈیسک) پاکستان کرکٹ بورڈ( پی سی بی) نے پاکستان انگلینڈ ٹی ٹوئنٹی سیریز کے ٹکٹوں کی قیمتوں کا اعلان کر دیا۔ پی سی بی کے مطابق سیریز کے ٹکٹوں کی آن لائن فروخت کل شروع ہو گی۔ پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان ٹی ٹوئنٹی سیریز کا پہلا مرحلہ 20 سے 25 ستمبر تک کراچی میں جبکہ دوسرا مرحلہ 28 ستمبر سے 2 اکتوبر تک لاہور میں کھیلا جائے گا۔ پی سی بی کے مطابق کراچی میں ٹکٹوں کی قیمتیں ڈھائی سو سے 15 سو تک ہیں جبکہ لاہور میں ہونے والے میچز کے ٹکٹ 500 سے 3 ہزار…

مزید پڑھیں

لاہور: (ویب ڈیسک) مسلم لیگ ق کے سربراہ چودھری شجاعت حسین نے کہا ہے کہ ملکی مفادات کیخلاف بات کرنے اور لکھنے والوں کو سخت سزا دینی چاہئے۔ اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ ایسے لوگوں کو قوم بھی معاف نہیں کرے گی، قومی مفاد کے خلاف کوئی ثبوت ملے تو کوئی بھی رعایت کا مستحق نہیں ہونا چاہئے۔ ان کا کہنا تھا کہ سیلاب اس وقت قومی ایشو ہے جس سے عام آدمی بری طرح متاثر ہے،ان ممالک کا خصوصی طور پر شکریہ ادا کرنا چاہئے جنہوں نے سیلاب زدگان کی مدد کی ہے۔ انہوں نے کہا کہ…

مزید پڑھیں