Author: Khabrain News

روٹریم: (ویب ڈیسک) روٹریم میں دوسرے ون ڈے میچ میں میزبان ٹیم نے پاکستان کو جیت کے لیے 187 رنز کا ہدف دیا ہے۔ جمعرات کو نیدرلینڈ نے ٹاس جیت کربیٹنگ کا فیصلہ کیا جوسود مند ثابت نہیں ہوا۔ نیدرلینڈز کی جانب سے ڈی لیڈ نے 89 رنز اورٹام کوپر نے 66 رنز کی اننگز کھیلی۔ میزبان ٹیم کے 7 کھلاڑی اپنے اسکور میں 10 رنز سے زیادہ اضافہ نہیں کرسکے۔ نیدرلینڈز کی پوری ٹیم 44.1 اوورز میں 186 رنز پر آؤٹ ہوگئی۔ پاکستان کی جانب سے حارث رؤف اور محمد نواز نے 3،3 وکٹ حاصل کئے۔ نسیم شاہ کے…

مزید پڑھیں

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) وفاقی حکومت نے چیف سیکرٹری پنجاب کی تبدیلی سے معذرت کرلی، پنجاب حکومت نے نئے چیف سیکرٹری کی تعیناتی کیلئے 3نام بھجوائے تھے۔ ذرائع وزیراعظم آفس کے مطابق وفاقی حکومت نے نئے چیف سیکرٹری پنجاب کی تعیناتی سے انکار کر دیا ہے۔ واضح رہے کہ چیف سیکرٹری پنجاب کامران علی افضل کو تبدیل کرنے کیلئے وزیراعلیٰ پنجاب آفس کی جانب سے وفاقی حکومت کو تین ناموں پر مشتمل خط لکھا گیا تھا جس کے مطابق وفاقی سیکرٹری کیبنٹ احمد نواز سکھیرا، سابق سینئر ممبر بورڈ آف ریونیو بابر حیات تارڑ اور چیئرمین پی اینڈ ڈی عبداللہ…

مزید پڑھیں

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کے چیف آف سٹاف شہبازگل کا پمز ہسپتال اسلام آباد میں طبی معائنہ ہو گیا۔ ان کو فی الحال ہسپتال میں رکھنے کے مشورے کے ساتھ ملاقاتوں پر پابندی لگا دی گئی، انہیں ڈاکٹرز کے مشورے کے بعد ہی ڈسچارج کرنے یا نہ کرنے کا فیصلہ کیا جائے گا، ڈاکٹر خالد مسعود کا کہنا ہے کہ شہبازگل کو دمے اور فوبیا کا مرض لاحق ہے۔ اسلام آباد کے پمز ہسپتال میں داخل شہباز گل کا شوگر اور بلڈ ٹیسٹ ہوچکا ہے، میڈیکل بورڈ کے ارکان کی تعدا د چار سے بڑھا…

مزید پڑھیں

کراچی: (ویب ڈیسک) سابق وفاقی وزیر فواد چودھری کا کہنا ہے کہ عمران خان اور پاک فوج کے درمیان تفرقہ فائدہ میں نہیں، الیکشن تو کرانا ہی ہوگا، خواجہ آصف جیسے آدمی اب ہمیں سیکھا رہے ہیں،خواجہ آصف نے حد کر دی ،پی ٹی آئی جیسی جماعت بھارت کے ساتھ ملکر کام کررہی ہے۔ میڈیا بریفنگ میں فواد چودھری کا کہنا تھا کہ شہباز گل کے خلاف کیس اور پی ٹی آئی کو اینٹی فوج بنانے کی مہم چلائی کی گئی، عوام کو پاکستان کی فوج کے خلاف کھڑا کرنے کی قابل مذمت کوشش ہے، عمران خان اور پاک فوج…

مزید پڑھیں

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) وزیر اعظم شہباز شریف نے ملک میں ہنگامی بنیادوں پر زرعی اصلاحات کے نفاذ کا فیصلہ کر لیا۔ وزیر اعظم کو زرعی اصلاحات کے لیے مختلف شعبوں کی 8 سب کمیٹیوں کی سفارشات پیش کی گئیں۔ زرعی اصلاحات کے لیے سفارشات میں قلیل، وسط اور طویل مدتی جامع منصوبہ بندی شامل کی گئی۔ اس موقع پر وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا کہ حکومت ترجیحی بنیادوں پر کسانوں کو ضروری سہولیات فراہم کرے گی اور کسانوں کو کم لاگت پر بروقت معیاری بیج، کھاد کی فراہمی یقینی بنائے گی۔ مقامی سطح پر معیاری بیج کی پیداوار…

مزید پڑھیں

میلبورن: (ویب ڈیسک) قومی ٹیم کے سابق سپیڈ سٹار شعیب اختر گھنٹے کے آپریشن کے بعد آسٹریلیا سے وطن واپسی کے لیے اڑان بھر لی۔ واضح رہے کہ شعیب اختر گزشتہ کئی روز سے گھنٹے کے آپریشن کے سلسلے میں آسٹریلیا میں مقیم تھے۔ شعیب اختر نے ٹوئٹر پر اپنی ایک تصویر شیئر کی ہے جس میں بظاہر وہ ائیرپورٹ پر کھڑے نظر آ رہے ہیں۔ سوشل میڈیا پر شعیب اختر کی جانب سے شیئر کی گئی تصویر میں انہیں بیساکھی کے سہارے کھڑا دیکھا جا سکتا ہے۔ سابق فاسٹ بولر نے اپنی ٹوئٹ میں لکھا کہ وطن واپسی کا…

مزید پڑھیں

اوہائیو: (ویب ڈیسک) سپین کے بین الاقوامی شہرہ آفاق ٹینس سٹار اور عالمی نمبر تین رافیل نڈال سنسناٹی اوپن ٹینس ٹورنامنٹ کے مردوں کے سنگلز مقابلوں کے دوسرے راؤنڈ میں اپ سیٹ شکست کے بعد ایونٹ سے باہر ہوگئے۔ رواں سال کے چوتھے گرینڈ سلام یو ایس اوپن سے قبل وارم اپ ٹورنامنٹ کے مینز سنگلز کے دوسرے رائونڈ میں کروشین ٹینس سٹار بورنا کورک نے ہسانوی ٹینس سٹار اور ایونٹ کے سیکنڈ سیڈڈ رافیل نڈال کو اپ سیٹ شکست دی۔ امریکی ریاست اوہائیو کے شہر سنسناٹی میں جاری ایونٹ میں کانٹے دار مقابلوں کا سلسلہ جاری ہے جس کے…

مزید پڑھیں

لاہور: (ویب ڈیسک) سوشل میڈیا پر اہم شخصیات یا سپر سٹارز کے ہم شکل ملنے کے چرچے نئی بات نہیں ان دنوں بھی سوشل میڈیا پر اداکارہ سجل علی کی ہمشکل کے چرچے ہیں جن کی تصاویر صارفین سجل کے ساتھ شیئر کررہے ہیں۔ سجل علی کی ہم شکل لڑکی کا نام فی الحال واضح نہیں ہے کیوں کہ جس اکاؤنٹ سے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر سجل علی سے مشابہ لڑکی کی تصاویر شیئر کی جاتی ہیں اس اکاؤنٹ میں لڑکی کا نام queenndaroo درج ہے۔

مزید پڑھیں

پشاور: (ویب ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف فنڈنگ کیس میں سابق گورنر خیبر پختونخواہ شاہ فرمان ایف آئی اے میں پیش ہوگئے، ایف آئی اے حکام نے سوالنامہ حوالے کر دیا۔ شاہ فرمان کہتے ہیں صوبائی دفاتر کے اخراجات کے لئے یہ اکاؤنٹ کھولا گیا۔ پی ٹی آئی ممنوعہ فارن فنڈنگ کیس کے سلسلے میں سابق گورنر خیبر پختونخوا شاہ فرمان ایف آئی اے کے طلب کرنے پر پیش ہوئے جنہیں ایف آئی اے حکام کی جانب سے سوالنامہ دیا گیا، ایف آئی اے کی 3 رکنی تحقیقاتی کمیٹی پی ٹی آئی فارن فنڈنگ کیس کی انکوئری کر رہی ہے، کیس…

مزید پڑھیں

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان نے میڈیا کی آزادی کو کچلا اور پارلیمان کو تالے لگوائے تھے۔ وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان نے میڈیا کا معاشی قتل کیا اور عمران خان نے وزیر اعظم کی کرسی پر بیٹھ کر میڈیا دشمنی کی۔ انہوں نے کہا کہ عمران خان کا دور میڈیا کے لیے سیاہ دور تھا جبکہ عمران خان کرپٹ، غیر ملکی ایجنٹ، میڈیا دشمن اور دہرہ معیار رکھتے…

مزید پڑھیں