Author: Khabrain News

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف آئی اے) نے کرپٹو کرنسی کا لین دین کرنے والوں کے خلاف گرینڈ آپریشن کا فیصلہ کیا ہے جبکہ 1600 ویب سائٹس کو بند کرنے کے لیے پی ٹی اے کو خط لکھ دیا۔ ایف آئی اے کی جانب سے پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) کو بھیجے جانے والے خط میں کہا گیا ہے کہ کرپٹوکرنسی منی لانڈرنگ کا بھی آلہ کار ہے۔ ایف آئی اے کی جانب سے کرپٹو کرنسی کا کاروبار کرنے والوں کے خلاف گرینڈ آپریشن جلد شروع ہونے کا امکان ہے جس میں ملک بھر سے…

مزید پڑھیں

راولپنڈی: (ویب ڈیسک) سکیورٹی فورسز نے شمالی وزیرستان میں امن کے دو دشمنوں کو جہنم واصل کر دیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی طرف سے جاری کردہ بیان کے مطابق سکیورٹی فورسز نے خیبرپختونخوا کے ضلع شمالی وزیرستان کے علاقے تھل میں دہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاع پر انٹیلی جنس کی بنیاد پر آپریشن کیا۔ اس آپریشن کے دوران سکیورٹی فورسز کا دہشتگردوں کے ساتھ فائرنگ کا تبادلہ ہوا، جس میں دو دہشتگرد ہلاک ہو گئے، ہلاک ہونے والے امن دشمنوں کے نام غیور اور بہاؤ الدین تھے۔ آئی ایس پی آر کے…

مزید پڑھیں

کراچی: (ویب ڈیسک) پاکستان کے سابق ٹیسٹ کپتان اور ممتاز آل راؤنڈر شاہد خان آفریدی نے افغانستان جانے کا اعلان کردیا ہے۔ شاہد خان آفریدی کا کہنا ہے کہ فلاحی مقاصد کے لیے دنیا بھر میں سرکردہ ’شاہد خان آفریدی فاونڈیشن‘ افغانستان میں بھی خدمات انجام دینا چاہتی ہے، اس حوالے سے افغان حکومت کی جانب سے رابطے پر فاؤنڈیشن نے مثبت جواب دیا ہے۔ شاہد خان آفریدی نے کہا کہ افغانستان جانے کے لیے دستاویزات کا منتظر ہوں اور اس حوالے سے پاکستان میں افغان سفارت خانے سے رابطے میں ہوں۔ شاہد آفریدی نے کہا کہ میری بھی خواہش…

مزید پڑھیں

بنگلورو: (ویب ڈیسک) بھارت میں ایک کالج نے حجاب اور دستانے پہننے پر 6 مسلم طالبات کو کلاس سے بے دخل کر کے اُن کا داخلہ مکمل بند کردیا۔ بھارتی ریاست کرناٹکا کے ضلع ادوپی میں قائم گرلز کالج میں زیر تعلیم 18 سالہ الماس اور اُن کی 5 دوستوں کو کلاس ٹیچر نے حجاب پہننے پر کلاس سے باہر نکال کر داخلے پر مکمل پابندی عائد کردی۔ الماس نامی طالبہ نے بتایا کہ ’جب میں کلاس کے دروازے پر پہنچی تو ٹیچر نے کہا کہ ہم حجاب کے ساتھ کلاس میں داخل نہیں ہوسکتے، اگر کمرے میں بیٹھنا ہے…

مزید پڑھیں

واشنگٹن: (ویب ڈیسک) امریکا کی متعدد بڑی ایئرلائنز نے جوبائیڈن انتظامیہ سے مطالبہ کیا ہے کہ 5 جی ٹیکنالوجی کو ایئرپورٹس کے قریب نصب نہ کیا جائے۔ امریکی میڈیا کے مطابق ایئرلائنز نے ہوائی اڈوں کے قریب 5 جی ٹیکنالوجی کی تنصیبات سے مخالفت کرتے ہوئے کہا کہ اس سے مسافروں، مال برداری اور سپلائی کے حوالے سے کئی اہم آپریشن متاثر ہونگے۔ یہ بات امریکا کی 10 بڑی ایئرلائنز کے ناظمین امور کی جانب سے دستخط کردہ خط میں کہی گئی جسے امریکا کے وفاقی ہوابازی ایڈمنسٹریٹر اسٹیفن ڈیکسن، ٹرانسپورٹ سیکریٹری پیٹ بٹیگیگ اور دیگر متعلقہ حکام کو ارسال…

مزید پڑھیں

کراچی: (ویب ڈیسک) پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل ) کے ساتویں ایڈیشن کے لئے امپائر اور میچ ریفری پینل کا اعلان کردیا گیا ہے۔ پی ایس ایل 7 کے 30 میچ کے لئے اعلان کردہ پینل کے مطابق آئی سی سی کے چیف میچ ریفری رنجن مدوگالے پہلی مرتبہ ریفری کی ذمہ داریاں نبھائیں گے ۔ افتتاحی میچ میں علیم ڈار اور رچرڈ ایلنگ ورتھ آن فیلڈ امپائرز کی ذمہ داریاں ادا کریں گے، احسن رضا تھرڈ امپائر اور عمران جاوید فورتھ امپائر ہوں گے جبکہ پی سی بی کے ایلیٹ پینل میں شامل میچ ریفریز علی نقوی، افتخار…

مزید پڑھیں

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) کورونا وائرس کے تیزی سے پھیلاؤ کے باعث اسلام آباد کے 9 سرکاری تعلیمی اداروں کو فوری طور پر بند کرنے کے احکامات جاری کردیئے گئے ہیں۔ اسلام آباد کے تعلیمی اداروں میں کورونا کا پھیلاؤ تیزی کے ساتھ جاری ہے ، وفاقی دارالحکومت میں مزید 9 سرکاری تعلیمی اداروں میں کورونا کے 21 کیس رپورٹ ہوئے ہیں جس کے بعد کورونا مثبت کیسز والے تعلیمی اداروں کو فوری بند کرنے کے لیے ڈی ایچ او نے انتظامیہ کو مراسلہ جاری کردیا ہے۔ ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر کی جانب سے جاری کردہ مراسلہ کے مطابق کورونا کیس…

مزید پڑھیں

کراچی : (ویب ڈیسک) کافی کے کئی طبی فوائد سامنے آتےرہتے ہیں اور اب ایک تازہ خبر یہ ہے کہ کافی الزائیمر اور دماغی تنزلی کو سست کرتے ہوئے یادداشت کو بہتر بناتی ہے۔ پوری دنیا میں رغبت سی نوش کی جانے والی کافی ایک جانب تو طبیعیت میں تازگی پیدا کرنے میں اپنا ثانی نہیں رکھتی تو دوسری جانب امنیاتی نظام کو تقویت دیتی ہے۔ ماہرین کے مطابق کافی میں موجود کئی اقسام کے فلے وینوئڈز اور دیگر مفید اجزا دماغی افعال پر مثبت اثرڈالتے ہیں۔ اس سے قبل ہم کافی کے دیگر طبی فوائد دیکھ چکے ہیں جن…

مزید پڑھیں

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) الیکشن کمیشن نے اثاثوں کی تفصیلات جمع کرانے پر حماد اظہر اور فرخ حبیب سمیت گیارہ ارکان پارلیمنٹ کی رکنیت بحال ک الیکشن کمیشن نے اثاثوں کی تفصیلات جمع کرانے پر ایک سینیٹر،سات ارکان قومی اسمبلی،پنجاب اسمبلی کے دو اور سندھ اسمبلی کے ایک ایم پی اے کی رکنیت بحال کر دی،،وفاقی وزیر حماد اظہر اور وزیر مملکت فرخ حبیب کی رکنیت بحال ہو گئی،، سینٹر مصدق ملک ، رکن قومی اسمبلی فرخ الطاف ،صالح محمد، قاسم نون ،منورہ بلوچ اور شنیلہ رتھ کی رکنیت بھی بحال کردی گئی۔ پنجاب اسمبلی کے ارکان عبد الرؤف مغل…

مزید پڑھیں

لاہور: (ویب ڈیسک) عرب ممالک میں بڑھتی ہوئی کشیدگی کے اثرات تیل کی قیمتوں پر بھی پڑنے لگےاور قیمتیں 7 سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی ہیں۔ عرب میڈیا کے مطابق گزشتہ روز ابوظہبی ایئرپورٹ پر حوثی باغیوں کی جانب سے ڈرون حملہ کیا گیا تھا جس میں ایک پاکستانی جاں بحق ہوگیا تھا ، اس حملے کے بعد تیل کی رسد میں ممکنہ رکاوٹوں کے پیش نظر قیمت میں 1 ڈالر کا اضافہ ہوا ہے جو کہ پچھلے 7 سال میں ہونے والا سب سے بڑا اضافہ ہے۔ اس حوالے سے ماہرین کی جانب سے کہا گیا…

مزید پڑھیں