اسلام آباد: (ویب ڈیسک) ورلڈ بینک کے کنٹری ڈائریکٹر نے کہا ہے کہ پاکستان میں عالمی بینک کے ممکنہ آپریشنز کی منظوری میں تاخیر کے حوالے سے عالمی بینک کے فیصلے کے بارے میں خبریں بے بنیاد ہیں۔ سماجی رابطوں…
بزنس
کراچی: (ویب ڈیسک) زرمبادلہ کے ذخائر پر دباؤ کم کرنے کے لیے درآمدات کو محدود رکھنے کی حکومتی پالیسی کے نتائج آنا شروع ہو گئے جبکہ کرنٹ اکاؤنٹ خسارے میں کمی کا تسلسل جاری ہے۔ دسمبر کے اعدادوشمار کے ساتھ…
اسلام آباد: (ویب ڈیسک) وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے یو اے ای کی جانب سے پاکستان کے لیے 2 ارب ڈالر ڈپازٹس رول اوور کرنے کی تصدیق کردی۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنا بیان جاری کرتے…
اسلام آباد: (ویب ڈیسک) ایشیائی ترقیاتی بینک نے کہا ہے کہ پاکستان سمیت وسطی ایشیائی علاقائی ممالک میں توانائی کی ضروریات 2030 تک 30 فیصد بڑھ جائیں گی۔ چین کے علاوہ کاریک ممالک میں بجلی کے ترسیلی ڈھانچہ کوبہتر بنانے…
اسلام آباد: (ویب ڈیسک) سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی (سی پی پی اے) نے بجلی 2 روپے 20 پیسے فی یونٹ سستی کرنے کی درخواست جمع کروا دی ہے۔ درخواست دسمبر کی فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مد میں جمع کروائی گئی…
لاہور: (ویب ڈیسک) پنجاب میں نجی سود کا کاروبار کرنے پر پابندی کا اطلاق ہو گیا۔ پنجاب حکومت نے دی پنجاب پروہیبشن آف انٹرسٹ آن پرائیویٹ لونز ایکٹ 2022 کا گزٹ نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ وزیر اعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الٰہی…
واشنگٹن: (ویب ڈیسک) ورلڈ بینک نے پاکستان کے لیے ایک ارب 10 کروڑ ڈالرز کے قرض کی منظوری مؤخرکردی ہے۔ عالمی ذرائع ابلاغ کے مطابق ورلڈ بینک کی جانب سے پاکستان کے لیے قرض کی منظوری آئندہ مالی سال تک…
کراچی: (ویب ڈیسک) متحدہ عرب امارات (یو اے ای) نے پاکستان میں اپنے 2 ارب ڈالر ڈیپازٹس رول اوورکردیے ہیں۔ اس بات کا انکشاف گورنر اسٹیٹ بینک جمیل احمد نےکراچی چیمبر آف کامرس میں تقریب سے خطاب کے دوران کیا۔…
کراچی: (ویب ڈیسک) ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں آج 2100 روپے کا بڑا اضافہ ہوا ہے۔ 2100 روپے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت ایک لاکھ 86 ہزار 500 روپے ہوگئی ہے۔ آل پاکستان جیمز…
کراچی: (ویب ڈیسک) 1300 پوائنٹس گرنے کے بعد پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا باؤنس بیک ، 100 انڈیکس 448 پوائنٹس بڑھ گیا۔ آج 100 انڈیکس 448 پوائنٹس اضافے سے 38 ہزار 791 پر بند ہوا ہے۔ کاروباری دن میں 100 انڈیکس…
