خطے میں کشیدگی کے باعث پاکستان کی مشرق وسطیٰ کے لیے آج بھی 166 پروازیں منسوخ ہوگئیں۔ اسلام آباد سے ریاض کی نجی ائیرلائن کی پرواز کو کراچی اتار لیا گیا۔کراچی سے دبئی،شارجہ، بحرین،دوحہ اورابوظبی کی 37 پروازیں منسوخ ہوئیں۔…
اہم خبریں
امریکی سینٹرل کمانڈ (سینٹکام) نے کہا ہےکہ امریکی فوج نے ایران میں تقریباً 2،000 اہداف پر حملے کیے ہیں۔ سینٹکام کے مطابق امریکا نے ایران کی آبدوز سمیت 17 بحری جہازوں کو تباہ کیا، خلیج عرب، ہرمز اور خلیج عمان میں…
امریکا نے آبنائے ہرمز کھلوانے کا فیصلہ کرلیا۔ امریکی صدر نے کہا کہ ضرورت پڑنے پر آبنائے ہرمز میں کمرشل جہازوں کیساتھ امریکی نیوی جائے گی۔ امریکی صد رٹرمپ کا کہنا ہے کہ جہازوں کے انشورنس میں امریکی مالیاتی ادارہ…
ایران کے سرکاری ٹی وی نے ضلع میناب میں امریکی اور اسرائیلی فوج کے حملوں سے شہید 168 ایلیمنٹری اسکول کی طالبات میں سے چند کی آخری ویڈیو جاری کردی۔ ایرانی میڈیا کے مطابق شجرطیبہ ایلیمنٹری اسکول نے مہدوی دسترخوان…
برطانیہ نے 4 ممالک پر ویزا پابندیاں عائد کرنےکا اعلان کردیا۔ برطانوی وزارت داخلہ نے کہا کہ افغانستان، کیمرون، میانمار اور سوڈان کے طلبا ویزے بند کیے جائیں گے۔ برطانوی وزارت داخلہ نے بتایا کہ پناہ کی درخواستوں میں اضافے پر…
اسرائیلی میڈیا نے دعویٰ کیا کہ آیت اللہ خامنہ ای کے بیٹے مجتبیٰ خامنہ ای کو ایران کا سپریم لیڈرمنتخب کرلیا گیا۔ اسرائیلی میڈیا کے مطابق مجتبیٰ خامنہ ای کا انتخاب اسمبلی آف ایکسپرٹس کی جانب سے کیا گیا ہے تاہم…
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے ہی وزیرخارجہ مارکو روبیو کو غلط ٹہرادیا۔ صدر ٹرمپ نے دعویٰ کیا کہ امریکا کو اسرائیل نے ایران کیخلاف جنگ میں نہیں دھکیلا، ڈونلڈ ٹرمپ نے ذمہ داری لی کہ اگر کچھ ہوا بھی…
امریکی وزیرخارجہ مارکو روبیو نے کہا ہے کہ امریکی حکومت کی جانب سے انخلا کی کارروائیاں جاری ہیں، جنگ کے آغاز سے اب تک 9 ہزار امریکی مشرق وسطیٰ سے نکل چکے ہیں۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مارکو روبیو…
کولمبو: سری لنکا کے ساحل کے قریب ایک ایرانی بحری جہاز ڈوبنے کے خطرے سے دوچار ہے جس کے عملے کو بچانے کی کوشش جاری ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق سری لنکن وزیر خارجہ نے بتایا کہ ایرانی جہاز …
اسلام آباد: پاکستان اور افغانستان کےدرمیان ہونے والی سرحدی کشیدگی اور امریکا و اسرائیل کی ایران کے ساتھ جنگ کے بعد خطے کی صورت حال کے لیے وزیراعظم ہاؤس میں سیاسی جماعتوں اور اراکین پارلیمنٹ کو ان کیمرا بریفنگ دی…
