اہم خبریں

واشنگٹن: امریکی سینٹرل کمانڈ نے کہا ہے کہ کویتی فضائی دفاعی نظام نے غلطی سے امریکی لڑاکا طیارے مار گرائے۔ امریکی سینٹ کام کے مطابق جنگی طیارے فرینڈلی فائر میں گر کر تباہ ہوئے، کویت میں 3 امریکی طیارے گر…

ابوظہبی:خلیج تعاون کونسل (جی سی سی) کے وزرائے خارجہ نے ایران کی جانب سے حالیہ میزائل اور ڈرون حملوں کے بعد ہنگامی سطح پر مشاورت کرتے ہوئے سخت مشترکہ بیان جاری کیا ہے۔ اعلامیے میں ان کارروائیوں کی واضح الفاظ…

اسلام آباد:وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطا تارڑ نے آپریشن غضب للحق کی تازہ ترین تفصیلات جاری کر دیں۔ سماجی رابطے کی سائٹ ایکس پر اپنے پیغام میں وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ نے کہا کہ آپریشن غضب للحق کے…

اسلام آباد: نائب وزیراعظم اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ خلیجی ملکوں پرایرانی حملے افسوسناک ہیں، پاکستان مذاکرات کا حامی ہے۔ وفاقی دارالحکومت میں سفرا کو ایران اور افغانستان کی صورتِ حال پر بریفنگ دیتے ہوئے اسحاق ڈار کا کہنا…

کراچی: سندھ اسمبلی میں ایران پر امریکی و اسرائیلی حملوں کے خلاف قرارداد جمع کرا دی گئی۔ جماعت اسلامی کے رکن اسمبلی محمد فاروق نے قرارداد جمع کرائی، جس میں کہا گیا کہ ایران کے سپریم کمانڈر آیت اللہ خامنہ…

ذیابیطس ایک طویل المدتی بیماری ہے جس کے باعث بہت سے افراد روزہ رکھنے سے ہچکچاتے ہیں. تاہم ماہرینِ صحت کے مطابق اگر مریض اپنی ٹائپ ٹو شوگر کو مناسب حد تک کنٹرول میں رکھیں تو احتیاط اور منصوبہ بندی…

پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس جاری ہے جس سے صدر مملکت آصف زرداری خطاب کر رہے ہیں۔ اجلاس کی کارروائی دیکھنے کے لیے مختلف ممالک کے سفیر پارلیمنٹ ہاؤس پہنچ گئے، وزیراعظم شہباز شریف بھی پارلیمنٹ ہاؤس پہنچے، جوائنٹ سیشن، مختلف ممالک…

تہران: ایران نے تصدیق کی ہے کہ اس کے جوہری مرکز نطنز نیوکلیئر پلانٹ کو امریکی اور اسرائیلی حملوں میں نشانہ بنایا گیا۔ ایران کے نمائندے رضا نجفی نے اقوام متحدہ کی ایٹمی نگرانی ایجنسی (IAEA) کے 35 رکنی بورڈ آف گورنرز…