اہم خبریں

لاہور : (ویب ڈیسک) سابق وزیراعظم نواز شریف کے پرنسپل سیکرٹری فواد حسن فواد نے بریت کی درخواست دائر کردی۔ تفصیلات کے مطابق فواد حسن فواد نے آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس میں بریت کی درخواست دائر کی ہے،…

لاہور: (ویب ڈیسک) وفاقی وزیر ریلوے و ہوا بازی خواجہ سعد رفیق نے نیب ختم کر کے احتساب کا نیا ادارہ بنانے کا مطالبہ کردیا۔ لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وفاقی وزیر برائے ریلوے و ہوابازی خواجہ سعد…

ممبئی : (ویب ڈیسک) کرکٹ کی دنیا کے بادشاہ ویرات کوہلی نے سٹار فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو کو فیفا ورلڈ کپ میں بہترین کھیل پیش کرنے پر خراج تحسین پیش کیا ہے۔ سیمی فائنل کی دوڑ سے باہر ہونے پر کرسٹیانو…

لاہور: (ویب ڈیسک) ایشین 14 اینڈیو ڈویلپمنٹ ٹینس چیمپئن شپ میں شرکت کیلئے 4 قومی کھلاڑیوں کا انتخاب کرلیا گیا۔ پاکستان ٹینس فیڈریشن کے مطابق قومی انڈر 14 ٹینس ٹیم کے ٹرائلز5 سے 7 دسمبر تک کامیابی سے منعقد کئے…

تہران: (ویب ڈیسک) ایرانی حکومت نے احتجاجی مظاہروں میں گرفتار افراد کے خلاف موت کی سزاؤں پر عملدرآمد تیز کر دیا۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق ایرانی حکومت نے بین الاقوامی دباؤ کے باوجود دوسرے احتجاجی کارکن مجید رضا…

سڈنی : (ویب ڈیسک) آسٹریلیا کے ایک دور دراز علاقے میں فائرنگ کے واقعہ میں دو پولیس افسران سمیت چھ افراد ہلاک ہوگئے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق فائرنگ کا واقعہ برسبین سے 270 کلو میٹر دور پیش آیا جبکہ…

ٹوکیو : (ویب ڈیسک) جاپان کے شہر ہیروشیما میں منعقدہ دو روزہ ایٹمی تخفیف اسلحہ کانفرنس اختتام پذیر ہوگئی۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق اختتامی سیشن سے خطاب کرتے ہوئے جاپان کے وزیراعظم کیشیدا فومیو نے مندوبین پر…