اہم خبریں

کراچی:  سٹیٹ بینک آف پاکستان نے سندھ مائیکروفنانس بینک لمیٹڈ کو ملک گیر مائیکروفنانس بینکاری لائسنس دے دیا۔  10 فروری 2026 سے سندھ مائیکروفنانس بینک نے پورے ملک میں مائیکروفنانس بینکاری خدمات فراہم کرنے کی اجازت حاصل کر لی ہے۔…

اسلام آباد: گلگت بلتستان سے تعلق رکھنے والی مختلف شخصیات نے پاکستان پیپلز پارٹی میں شمولیت اختیار کرلی۔ شمولیت اختیار کرنے والوں میں جی بی کے سابق وزیر مشتاق حسین، انکے بھائی ڈاکٹر عاشق، عمران ندیم، ریٹائرڈ ایس پی عبدالحمید،…

پشاور:  پشاور ہائیکورٹ نے دو ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن ججز کو نوکری سے برطرف کردیا۔ پشاور ہائیکورٹ کے مطابق ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج مدثر شاہ ترمزی کو عہدے سے برطرف کیا گیا، ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج شیخ افضل…

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026 کے افتتاحی میچ میں پاکستان کے خلاف اہم کیچ ڈراپ کرنا نیدرلینڈز کے کھلاڑی میکس او داؤد کو مہنگا پڑگیا۔ یہ مقابلہ 7 فروری کو کولمبو کے سنہالیز اسپورٹس کلب میں کھیلا گیا جہاں پاکستان…

یورپی یونین آبزرویشن مشن نے بنگلادیش میں 12 فروری کو ہونے والے عام انتخابات سے قبل کے ماحول کو مثبت قرار دیدیا۔ یورپی یونین الیکشن آبزرویشن مشن کے چیف آبزرور کا ڈھاکا میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہنا تھا بنگلادیش…

 بالی وڈ اداکارہ راکھی ساونت  نے لیجنڈ اداکار  امیتابھ بچن کو اداکارہ ریکھا کے ساتھ دوسری شادی کا مشورہ دے دیا۔ راکھی ساونت کی بھارتی میڈیا سے کی جانے والی گفتگو کا ایک کلپ سوش میڈیا پر وائرل ہے جس میں…

تصور کریں کہ آپ کسی کو 400 ڈالرز بھیجنا چاہتے ہیں مگر غلطی سے 40 ارب ڈالرز بھیج دیں تو پھر؟ یقین کرنا مشکل ہوگا مگر جنوبی کوریا کی دوسری بڑی کرپٹو کرنسی ایکسچینج کے ساتھ کچھ ایسا ہی ہوا…