سپیس ایکس کے بانی، دنیا کی امیر ترین شخصیت ایلون مسک نے اعلان کیا ہے کہ ان کی کمپنی اب مریخ کے بجائے چاند پر ایک ’خودکار ترقیاتی شہر‘ قائم کرنے کو ترجیح دے رہی ہے۔ ٹیسلا اور سپیس ایکس…
اہم خبریں
اسلام آباد: اوورسیز پاکستانیوں کے اعتماد بحال ہونے کی وجہ سے ملکی ترسیلات میں اضافے کا سلسلہ جاری ہو گیا۔ سٹیٹ بینک آف پاکستان نے جنوری میں موصول ترسیلات زر کے نمبرز جاری کردیے جن کے مطابق بیرون ملک مقیم…
اسلام آباد:صدر مملکت آصف علی زرداری نے ازبک صدر شوکت مرزایوف کی دورہ ازبکستان کی دعوت قبول کر لی۔ صدرِ مملکت آصف زرداری نے کہا ہے کہ پاکستان، ازبکستان کے ساتھ اپنے قریبی برادرانہ تعلقات کو غیرمعمولی اہمیت دیتا ہے…
کوئٹہ: وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف ایک روزہ دورے پر کوئٹہ پہنچ گئیں۔ گورنر بلوچستان جعفر مندوخیل نے صوبائی وزراء کے ہمراہ کوئٹہ ایئرپورٹ پر وزیر اعلیٰ پنجاب کا استقبال کیا۔ وزیر اعلیٰ پنجاب دورے کے دوران گورنر بلوچستان…
لاہور: پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر محمد نوازشریف اور وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف سے برٹش ہائی کمشنر جین میریٹ کی ملاقات ہوئی، جس میں باہمی دلچسپی کے امور اور علاقائی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ ملاقات کے دوران…
لاہور: کچرے کے ڈھیر سے ملنے والی خاتون اور بچوں کی لاشوں کی شناخت کرلی گئی۔ صوبائی دارالحکومت کے علاقے مناواں کے قریب ڈمپنگ سائٹ سے خاتون اور بچے کی لاشوں کی شناخت کرلی گئی ہے۔ پولیس کے مطابق خاتون…
عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمتوں میں مزید اضافہ جبکہ چاندی کی قیمت مستحکم رہی۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 15 ڈالر کے اضافے سے 5 ہزار 35 ڈالر کی سطح پر آ…
اسلام آباد: منکی پاکس اور ایچ آئی وی سے متاثرہ ایک اور مریض جاں بحق ہوگیا۔ حکام کے مطابق فیصل آباد کا رہائشی 53 سالہ مریض اسلام آباد کے پمز اسپتال میں داخل تھا جس کا انتقال ہفتے کے روز…
عدنان شاہد (مرحوم) (تمغہ امتیاز) کی 19 ویں برسی کے موقع پر ملک بھرمیں دعائیہ تقریبات ،بیرون ممالک بھی فاتحہ خوانی، خبریں میڈیا گروپ کے ہیڈ آفس لاہور میں قاری محمد راشد’ قاری یوسف دعائے مغفرت اور ہدیہ نعت…
کراچی: سندھ میں سرکاری گرلز کالجز میں فوٹو گرافی پر پابندی عائد کردی۔ محکمہ کالج ایجوکیشن کی جانب سے سرکاری گرلز کالجز میں فوٹو گرافی پر پابندی کا باقاعدہ نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔ اس حوالے سے ڈائریکٹر کالجز نے…
