بانی پی ٹی آئی عمران خان کی بہن علیمہ خان کا کہنا ہےکہ ہم نےکسی کو نہیں کہا تھا کہ بسنت نہ مناؤ، میں نے بھی گھر پر پتنگ اڑائی ہے، میرا بیٹا 6 فروری کو اپنے بچوں کے ساتھ…
اہم خبریں
برطانوی اخبار ٹیلیگراف نے اپنی رپورٹ میں یہ دعویٰ کیا ہے کہ روس نے امریکی پابندیوں سے بچنے کے لیے 2018 میں ایران کو خفیہ طور پر تقریباً 2.5 ارب ڈالر نقد رقم منتقل کی۔ یہ رقوم روسی سرکاری بینک…
لاہور: آل پاکستان کائٹ فلائنگ ایسوسی ایشن کے عہدیداران نے دعویٰ کیا ہے کہ بسنت کے موقع پر صوبہ پنجاب میں 20 ارب روپے سے زائد کا کاروبار ہوا جس سے صوبائی معیشت کو نمایاں فائدہ پہنچا۔ بسنت کے کامیاب…
سعودی دارلاحکومت ریاض میں جاری ورلڈ ڈیفنس شو 2026 میں پاکستانی گلوبل انڈسٹریل اینڈ ڈیفنس سلوشنز (جی آئی ڈی ایس) نے ’اسمیش‘ (SMASH) نامی ہائپرسونک اینٹی شپ بیلسٹک میزائل متعارف کرا دیا ہے۔ یہ میزائل سمندر میں اہداف کو نشانہ…
ایلون مسک برسوں سے انسانوں کو مریخ پر پہنچانے کا خواب دیکھ رہے ہیں۔ اس کا اظہار وہ ماضی میں متعدد بار کر چکے ہیں مگر اب اچانک ہی انہوں نے مریخ کی جگہ چاند کو دینے کا فیصلہ کیا…
ڈی آئی خان: کرکے کے جندری کے علاقے میں فائرنگ سے باپ بیٹے سمیت 3 افراد جاں بحق ہوگئے۔ پولیس کے مطابق فائرنگ کا واقعہ دیرینہ دشمنی کا شاخسانہ ہے۔ فائرنگ سے جاں بحق ہونے والے افراد کی لاشوں کو…
کراچی: سندھ اسمبلی کے اجلاس میں جامعات، بسوں کی حالت اور دیگر امور پر بحث ہوئی جب کہ بات کرنے کی اجازت نہ ملنے پر اپوزیشن کی جانب سے شدید احتجاج کیا گیا۔ صوبائی اسمبلی کا اجلاس اسپیکر اویس قادر…
ایران میں اصلاح پسندوں کے اتحاد ریفارم فرنٹ کےترجمان جواد امام کو گرفتار کرلیا گیا۔ ایرانی میڈیا کے مطابق ایران پاسداران انقلاب نےگزشتہ روز جواد امام کوان کے گھرسےگرفتارکیا۔ ایرانی میڈیا کا کہنا ہے کہ گزشتہ روز ریفارم فرنٹ سے…
آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے معاملات پر پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کو آئی سی سی کے جوابی ردعمل کا انتظار ہے۔ ذرائع کے مطابق پاکستان بھارت میچ کے لیے لاہور کی میٹنگ کے بعد آئی سی…
مریدکے: ریان پورہ کے علاقے میں شادی کی تقریب میں فائرنگ کا واقعہ پیش آیا۔ پولیس کے مطابق فائرنگ کے نتیجے میں 15سال کا لڑکا جاں بحق ہوگیا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ صدر پولیس نے فائرنگ کرنے والے شخص…
