اہم خبریں

کراچی : (ویب ڈیسک) پیپلز پارٹی رہنما منظور وسان نے پیش گوئی کی ہے کہ پی ٹی آئی کا صفایا ہوگا۔عمران خان کو خیبرپختونخوا میں بھی حکومت نہیں ملے گی۔ منظور وسان کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی کا…

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) سابق وزیراعظم نواز شریف اور سابق صدر آصف زرداری کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ ہوا۔ مسلم لیگ (ن) کے قائد میاں نوازشریف نے سابق صدر آصف زرداری کو ٹیلی فون کرکے ان کی خیریت دریافت کی…

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) چیئر مین پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی) عمران خان نے کہا ہے کہ جوبائیڈن کا بیان امپورٹڈ حکومت کی ناکام خارجہ پالیسی کا منہ بولتا ثبوت ہے۔ عمران خان امریکی صدر کے پاکستانی ایٹمی…

کوئٹہ: (ویب ڈیسک) سابق چیف جسٹس بلوچستان ہائی کورٹ محمد نور مسکانزئی کو آبائی علاقے خاران میں سرکاری اعزاز کے ساتھ سپرد خاک کردیا گیا۔ نماز جنازہ خاران میں ادا کی گئی جس میں اعلیٰ حکام ،وکلا، مرحوم کے عزیز…

کراچی: (ویب ڈیسک) سندھ ہائیکورٹ نے کے الیکٹرک کے سی ای او کے وارنٹ گرفتاری واپس لے لیے۔سندھ ہائیکورٹ نے گزشتہ روز بجلی بریک ڈاؤن کے نتیجے میں عدالت کی بجلی بند ہونے پر کے الیکٹرک کے سی ای او…

لاہور: (ویب ڈیسک) پاکستان کرکٹ ٹیم کے نائب کپتان شاداب خان کو نیوزی لینڈ کی ایک خاتون مداح نے شادی کی پیشکش کر دی۔ حال ہی میں نیوزی لینڈ کے خلاف سہ فریقی سیریز میں فتح حاصل کرنے کے بعد…

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) امریکی صدر جو بائیڈن کے پاکستان سے متعلق ریمارکس پر وزارت خارجہ کے سینئر افسر کا ردعمل سامنے آیا ہے۔ وزارت خارجہ کے سینئر افسر کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے یہ سمجھنا…

ہنزہ : (ویب ڈیسک) بالائی ہنزہ میں چند روز قبل ہونے والے زیر زمین دھماکوں اور جھٹکوں کی رپورٹ جاری کر دی گئی۔ جیولوجیکل سروے آف پاکستان نے رپورٹ زیر زمین دھماکوں اور جھٹکوں کی رپورٹ گلگت بلتستان حکومت کو…

آستانہ : (ویب ڈیسک) روس کے صدر ولادمیر پیوٹن نے خبردار کیا ہے کہ اگر نیٹو فورسز نے یوکرین میں براہ راست روسی فوج کے ساتھ لڑائی کی تو پھر عالمی سطح پر تباہی ہو گی۔ قازقستان کے شہر آستانہ…