لاہور : (ویب ڈیسک) لاہور میں بخار کی دوا کی قلت پیدا ہوگئی جس سے مریض شدید پریشانی کا شکار ہیں۔ میڈیکل اسٹورز مالکان کے مطابق کورونا، ڈینگی اور موسمی بخار سے متاثرہ مریضوں کی تعداد میں اضافہ ہورہا ہے…
اہم خبریں
اسلام آباد: (ویب ڈیسک) وفاقی دارالحکومت کی پولیس نے کہا ہے کہ شہباز گل پر تشدد کی من گھڑت مہم چلائی جا رہی ہے۔ اسلام آباد پولیس نے کہا شہباز گل پر کوئی تشدد نہیں کیا گیا۔ شہباز گل پر…
لاہور: (ویب ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان نے فیصل آباد سے کاغذات نامزدگی مسترد ہونے کا فیصلہ چیلنج کر دیا۔ پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان نے قومی اسمبلی کی نشست این اے 108…
دمشق: (ویب ڈیسک) شام کے شمالی علاقے کی ایک مارکیٹ میں دھماکے سے 19 افراد جاں بحق ہو گئے۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق شام کے شمالی علاقے کے سرحدی قصبے ال باب کی ایک مارکیٹ میں زور…
کراچی: (ویب ڈیسک) سابق وفاقی وزیر فواد چودھری کا کہنا ہے کہ کیسز بن جاتے ہیں لیکن تشدد برداشت نہیں۔کس نے تشدد کیا، کس کے کہنے پر تشدد کیا گیا، پتہ چلنا چاہیے۔ پی ٹی آئی رہنما فواد چودھری نے…
کراچی: (ویب ڈیسک) امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمان نے کہا ہے کہ کوئی کسی بھی جماعت سے ہو کراچی کے لیے سب کو باہر نکلنا ہو گا۔ کراچی کے کسی کام کے لیے کوئی سنجیدہ نہیں۔ امیر جماعت…
راولپنڈی: (ویب ڈیسک) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ پاک فوج مشکل وقت میں سیلاب متاثرہ افراد کے شانہ بشانہ کھڑی ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف…
اسلام آباد: (ویب ڈیسک) ارکان پارلیمنٹ، بیوروکریسی کے اثاثوں کی تفصیلات تک عوام کو رسائی دینے کا فیصلہ، پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان تفصیلات پبلک کرنے کا ایل او آئی پر معاہدہ طے پا گیا۔ تفصیلات کے مطابق…
اسلام آباد: (ویب ڈیسک) امیگریشن حکام نے پی ٹی آئی رہنما فردوس عاشق کو بیرون ملک جانے سے روک دیا اور ان کا بلیو پاسپورٹ بھی ضبط کرلیا۔ سابق وزیر اطلاعات و پی ٹی آئی کی رہنما فردوس عاشق اعوان…
راولپنڈی: (ویب ڈیسک) سیکیورٹی فورسز کی جانب سے شمالی وزیرستان کے علاقے میر علی میں آپریشن کے دوران 2 دہشت گرد مارے گئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے شمالی وزیرستان…
