اہم خبریں

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ شہدا کی قربانیوں کا مذاق اڑانے والی سوشل میڈیا مہم خوفناک تھی، ہم کس طرف جا رہے ہیں، یہ لمحہ گہرے غور و فکر کا مطالبہ کرتا ہے۔ وزیراعظم…

لاہور: (ویب ڈیسک) وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الٰہی سے سیکرٹری جنرل وفاق المدارس العربیہ پاکستان مولانا محمد حنیف جالندھری نے ملاقات کی، چودھری پرویزالہی نے کہا کہ علمائے کرام کے تعاون اور حکومتی اقدامات کے باعث امن و امان کی…

لاہور: (ویب ڈیسک) پنجاب حکومت میں وزیر مال کی حیثیت سے ذمہ داریاں سنھبالنے والے نواب زادہ منصور علی خان نے سرکاری پروٹوکول لینے سے انکار کردیا اور اس حوالے سے وزیراعلی کو خط لکھ دیا ہے۔ وزیر مال نواب…

لاہور: (ویب ڈیسک) کراچی میں مون سون کی حالیہ بارشوں میں شہر کے روڈ انفراسٹرکچر کوشدید نقصان پہنچا، انتظامیہ کی کارکردگی کے تمام پول کھل گئے۔ مسائل کے حل کے لیے بنایا جانے والا نیا ضلع کیماڑی ہو، کورنگی، شرقی…

لاہور: (ویب ڈیسک) لاہور کے مختلف علاقوں میں بادل برس پڑے جس کے نتیجے میں نشیبی علاقے زیرآب آ گئے، محکمہ موسمیات نے مزید بارشوں کی پیش گوئی کر دی۔ لاہور کے مختلف علاقوں جوہر ٹاؤن، لکشمی چوک، گڑھی شاہو…

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ خان نے کہا ہے کہ عالمی بنارسی ٹھگ غیر ملکیوں سے غیر قانونی ڈالر لیتے پکڑے گئے ہیں، فارن فنڈنگ کیس سے پتہ چلا کہ عمران نیازی کتنا گندا کردار ہے۔…

لاہور: (ویب ڈیسک) پی ٹی آئی رہنما فواد چودھری نے کہا ہے کہ انتخابات سے فرار کیلئے امپورٹڈ حکومت، الیکشن کمیشن اور سپیکر آفس سمیت تمام آپشن استعمال میں لا رہی ہے۔ اپنے بیان میں فواد چودھری نے کہا کہ…

راولپنڈی: (ویب ڈیسک) سربراہ عوامی مسلم لیگ شیخ رشید نے کہا ہے کہ زمینی طاقتیں 15 حکمران اتحاد کے ساتھ ہیں تاہم آسمانی طاقت اور عوام عمران خان کے ساتھ ہیں۔ سابق وزیر داخلہ شیخ رشید نے اپنے بیان میں…

لاہور: (ویب ڈیسک) یوم عاشور پر سکیورٹی انتظامات کو حتمی شکل دے دی گئی۔ پولیس کے دس ہزار سے زائد افسران اور اہلکار حفاظتی فرائض انجام دیں گے۔ 370 خواتین اہلکار بھی تعینات رہیں گی۔ لاہور پولیس نے یوم عاشور…

لندن: (ویب ڈیسک) برطانوی طبی ماہرین کا کہنا ہے کہ بلڈ پریشر کی پیمائش دونوں بازوؤں سے نہ کرنا مہلک ثابت ہو سکتا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق برطانوی ماہرین نے کہا ہے کہ بلند فشار خون…