اہم خبریں

کراچی: (ویب ڈیسک) اپوزیشن لیڈر سندھ اسمبلی حلیم عادل شیخ کہتے ہیں کہ ‏امپورٹڈ حکومت کے رہتے ہوئے کوئی اچھی خبر نہیں مل سکتی۔ ٹویٹر پیغام میں حلیم عادل شیخ کا حکمرانوں کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہنا تھا کہ…

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) چیف جسٹس کے جوڈیشل کمیشن اجلاس کی ریکارڈنگ جاری کیے جانے کے بعد اٹارنی جنرل اشتر اوصاف کا بیان بھی آ گیا، اٹارنی جنرل کا کہنا ہے کہ ججز کا تقرر کرنا کمیشن کا مقدس فرض…

برمنگھم : (ویب ڈیسک) کامن ویلتھ گیمز میں بھارت سے مقابلے سے قبل قومی ویمن ٹیم کو بڑادھچکا لگا۔ کامن ویلتھ گیمز میں آج ہونے والے پاک بھارت ویمن کرکٹ مقابلے سے قبل پاکستانی ٹیم کے لیے بری خبر آگئی۔بھارت…

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) وزیر اعظم شہباز شریف نے آج خیبر پختونخوا کے سیلاب سے متاثرہ علاقوں کا دورہ ملتوی کر دیا۔ وزیر اعظم شہباز شریف نے آج ڈیرہ اسماعیل خان اور ٹانک میں بارش سے متاثرہ علاقوں کا دورہ…

لاہور: (ویب ڈیسک) وزیر اعلیٰ پرویز الہیٰ نے پنجاب کے سیلاب متاثرین کے لیے مالی امداد کا اعلان کر دیا۔ وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الہیٰ نے ڈیرہ غازی خان، راجن پور، مظفر گڑھ اور میانوالی کے سیلاب متاثرین کے لیے…

سرینگر: (ویب ڈیسک) مقبوضہ وادی میں قابض فورسزکی ریاستی دہشتگردی کا سلسلہ تھم نہ سکا، ایک اور نوجوان کو شہید کر دیا گیا۔ ضلع بارہمولہ میں ایک اورنوجوان کو بنیر کے علاقے میں محاصرے اور تلاشی کی کارروائی کے دوران…

لندن: (ویب ڈیسک) برطانوی شہزادہ چارلس اسامہ بن لادن کے بھائیوں سے عطیات لینے پر تنقید کی زد میں آ گئے۔ برطانوی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق شہزادہ چارلس کی چیریٹی فاؤنڈیشن نے القاعدہ کے سابق سربراہ اسامہ بن لادن…