اہم خبریں

 برطانیہ کی سیاست میں اس وقت ہلچل مچ گئی جب لیبر پارٹی کے رکن پارلیمنٹ ڈین نوریس کو جنسی زیادتی اور کمسن بچوں سے متعلق جنسی جرائم کے الزام میں گرفتار کر لیا گیا۔  برطانوی پولیس نے ان کے گھر…

امریکا سمیت مختلف ممالک میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور ان کے قریبی اتحادی ایلون مسک کی پالیسیوں کے خلاف بڑے پیمانے پر مظاہرے کیے گئے۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق  "Hands Off!” کے عنوان سے ہونے والے اس احتجاج…

ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے غیر ملکی پر تعیش تفریحی سفر پر جانے کی وجہ سے معاون خصوصی کو برطرف کردیا۔  ایرانی صدر نے معاون خصوصی پارلیمانی امور شہرام دبیری کو انٹارکٹیکا کے پرتعیش تفریحی سفر پر جانے کی وجہ…

پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ اگر عوام کہے گی کہ کینالز نا منظور ہیں تو پی پی عوام کے ساتھ کھڑی ہو گی، شہباز شریف کے ساتھ نہیں۔ گڑھی خدابخش میں جلسے سے خطاب…

وزیراعظم دفتر کی جانب سے جاری بیان کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے میانمار کے سفیر ونا بان سے ملاقات میں زلزلے کے نتیجے میں قیمتی جانی اور مالی نقصان پر اظہار ہمدردی اور یکجہتی کیا۔ شہباز شریف نے کہا…

خیبرپختونخوا کے وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور نے اعلان کیا ہے کہ صوبائی حکومت افغان باشندوں کو زبردستی نہیں نکالے گی تاہم اگر کوئی رضاکارانہ طور پر جانا چاہے تو ہم ان کو بھجوا دیں گے۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس…