شیخوپورہ (مانیٹرنگ ڈیسک) شیخوپورہ میں فیصل آباد روڈ پر سی ٹی ڈی کی کارروائی‘ کارروائی کے دوران 10دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔ سی ٹی ڈی حکام کے مطابق ہلاک ہونے والے دہشت گردوں سے بارودی مواد‘ اسلحہ اور حساس مقامات کے…
اہم خبریں
لاہور (خصوصی رپورٹ) محکمہ انسداد رشوت ستانی نے ایڈیشنل سیکرٹری پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ ڈاکٹر عدنان ظفر کے خلاف کرپشن کے الزام میں تحقیقات شروع کردی ہے۔ ان پر تقررو تبادلوں میں اہلکاروں اور افسروں سے رشوت لینے‘ کرپشن میں…
اسلام آباد (صباح نیوز) وزیر دفاع خواجہ آصف نے سابق آرمی چیف جنرل راحیل شریف کو دہشت گردی کے خلاف 39 اسلامی ممالک کے فوجی اتحاد کا سربراہ بنانے کی تصدیق کردی۔ نجی ٹی وی پروگرام میں بات کرتے ہوئے…
لاہور (اپنے سٹاف رپورٹر سے) وزیراعلیٰ پنجاب شہبازشریف نے لاہور کے نجی ہسپتال میں جمعیت علمائے اسلام (ف)کے سربراہ مولانا فضل الرحمن کی عیادت کی۔وزیراعلیٰ نے مولانا فضل الرحمن کی جلد صحت یابی کیلئے دعا کی اور ان کیلئے نیک…
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک، اے این این) دہشت گردوں کو سزا دینے کی فوجی عدالتوں کی مدت آج ختم ہو رہی ہے ، کل سے دہشت گردوں کا ٹرائل نہیں کر سکیں گی۔ وزیر داخلہ چودھری نثارنے کہا ہے کہ…
راولپنڈی (بیورورپورٹ) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے برطانوی ہائی کمشنر نے ملاقات کی‘ ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور اور خطے کی سکیورٹی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ جمعہ کو پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی…
اسلام آباد (اے این این) وزیر اعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ صحت کا شعبہ حکومت کی اولین ترجیحات میں شامل ہے اوراس شعبے میں ایسے منصوبے شروع کئے گئے ہیں جن کا محور غریب ترین افراد ہیں۔ وہ…
اسلام آباد (صباح نیوز‘مانیٹرنگ ڈیسک) سپریم کورٹ نے پاناما کیس کی سماعت سوموار تک ملتوی کرتے ہوئے آبزرویشن دی ہے کہ اس اہم نوعیت کے مقدمہ میں سچ تک پہنچنے کی ہر ممکن کوشش کریں گے۔ عدالت کو بے اختیار…
لاہور (اپنے سٹاف رپورٹر سے) وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ پنجاب مےں بلدےاتی حکومتوں کا نظام فعال ہوچکا ہے اورپنجاب حکومت بلدےاتی حکومتوں کو ہر سطح پر بھر پورتعاون فراہم کرے گی۔پنجاب حکومت نے بلدےاتی…
پاناما کیس میں مریم نواز کے وکیل نے اپنی موکلہ کی جانب سے تحریری جواب جمع کرایا جس میں کہا گیا کہ وہ کسی نام نہاد پاناما پیپرز کا حصہ نہیں، ان پر لگائے جانے والے تمام الزامات بے بنیاد…
