اہم خبریں

اسلام آباد(خصوصی رپورٹ) وزیراعظم نوازشریف نے2 وفاقی وزرا کوبلٹ پروف گاڑیاں استمال کرنے کی اجازت دیدی جبکہ باقی وزرا، وزرا مملکت اور معاونین خصوصی 1300 سی سی کی جگہ 1800 سی سی گاڑیاں استعمال کر سکیں گے۔وزیراعظم ہاﺅس سے تعلق…

لاہور (خصوصی رپورٹ) ٹریفک پولیس نے 11حکومتی شخصیات سے سگنل فری کی سہولت واپس لے لی ہے۔ ان میں ایڈیشنل چیف سیکرٹری‘ ایک پھنے خان وزیر اور پانچ ایڈیشنل آئی جیز بھی شامل ہیں۔ لاہور کے 2ڈی آئی جیز سے…

کراچی (خصوصی رپورٹ) حویلیاں طیارہ حادثے میں سنسنی خیز انکشافات نے تہلکہ مچا دیا ہے۔ پرواز پی کے 661 کو اڑان کی اجازت نہیں تھی۔ انجینئرنگ کلیئرنس نہ ہونے کے باوجود طیارے نے اڑان بھری اور حادثے کا شکار ہوگیا۔…

کراچی(خصوصی رپورٹ) بین الاقوامی شہر ت یافتہ ثناخواں جنید جمشید کا جسد خاکی ایئر فورس کے خصوصی طیارے میں بدھ کو کراچی پہنچادیا گیا ہے، ڈی این اے ٹیسٹ کے ذریعے لاشوں کی شناخت کا مرحلہ مکمل کرنے کے بعد…

اسلام آباد (نیوز ایجنسیاں) پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے ایوان میں بولنے کی اجازت نہ دینے پر شدید ہنگامہ اور نعرے بازی شروع کرتے ہوئے سپیکر ڈائس کا گھیراﺅ کرلیا‘ ایجنڈے کی کاپیاں پھاڑ دیں ایوان نواز شریف چور…

لاہور (اپنے سٹاف رپورٹر سے) وزےراعلیٰ پنجاب محمد شہبازشرےف سے امرےکی قونصل جنرل ےوری فےڈ کےو نے ملاقات کی۔ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور، پاک امریکہ تعلقات کے فروغ اور مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے پر تبادلہ خیال کیا گیا۔…