اہم خبریں

اسلام آباد (ویب ڈیسک) اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ نے قومی اسمبلی کے اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے کہا عوام ووٹ کے ذریعے ایوان میں بھیجتے ہیں اور پارلیمنٹ بڑا مقدس ایوان ہے۔ ایوان میں کہے ایک ایک لفظ کی…

کراچی (ویب ڈیسک)کراچی میں بلدیہ ٹاو¿ن فیکٹری کیس کے ملزم عبدالرحمان بھولا کو سخت سیکیورٹی میں انسداد دہشت گردی کی عدالت میں پیش کیا گیا۔ عدالت کے روبرو تفتیشی افسر نے موقف اختیارکیا کہ ملزم سانحہ بلدیہ کیس میں مطلوب…

کراچی(این این آئی) پاکستان پارلیمنٹرینزکے سربراہ اور سابق صدر مملکت آصف زرداری سے سابق گورنر سندھ ڈاکٹرعشرت العباد خان اور سابق وزیرداخلہ سنیٹرعبدالرحمن ملک نے دبئی میں الگ الگ ملاقات کی ہے۔ ذرائع کے مطابق سابق گورنرسندھ ڈاکٹرعشرت العبادخان اورآصف…

لاہور(آن لائن ) وزیر اعظم محمد نواز شریف نے کہا ہے کہ نبی آخر الزماں نے امت مسلمہ کو ایسا راستہ دکھایا جو دنیا اور آخرت میں کامیابی کی ضمانت ہے‘ دنیا یہ تسلیم کرنے پر مجبور ہے کہ امن…

لاہور(سٹاف رپورٹر) وزیر اعلی پنجاب محمد شہباز شریف سے گزشتہ روز ماڈل ٹا¶ن میں ترکی کے مذہبی امور کے سربراہ (President, Presidency of Religious Affairs,Turkey)ڈاکٹر مہمت گورمز (Dr. Mehmet Gormez)کی قیادت میں اعلی سطح کے وفدنے ملاقات کی جس میں…

اسلام آباد (خصوصی رپورٹ) پی آئی اے کے طیارے کو اسلام اور فلسطینیوں کے خلاف بننے والی پراپیگنڈے پر مبنی اسرائیلی فلم میں استعمال کرنے پر سینٹ کی خصوصی کمیٹی نے پی آئی اے کے چیئرمین اور ایم ڈی کو…