اہم خبریں

راولپنڈی+مظفرآباد (صباح نیوز)بھارت کا جنگی جنون کم نہ ہوسکا ¾ لائن آف کنٹرول پر شدید فائرنگ اور شیلنگ کے نتیجے میں پاک فوج کے 3 جوانوں سمیت 13شہری شہید،17 زخمی ،پاک فوج کی جوابی کارروائی میں 7بھارتی فوجی بھی مارے…

لاہور(اپنے سٹاف رپورٹر سے) وزےراعلیٰ پنجاب محمد شہبازشرےف نے کہا ہے کہمےں نے عوام کو بہترےن طبی سہولتوں کی فراہمی اورہسپتالوں کی صورتحال کو بہتر بنانے کا بےڑا اٹھا لےا ہے ۔اس سفر مےں کسی کو رخنہ نہےں ڈالنے دوں…

پاکستان  اور بھارت کے ڈی جی ایم اوز کے درمیان ہاٹ لائن پر رابطہ ہوا ہے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق پاکستان کے ڈی جی ایم او نے ایک نکاتی ایجنڈے پر بات کی، پاکستان کے ڈی جی ایم…

لاہور (ویب ڈیسک) وزارت انفارمیشن ٹیکنالوجی اینڈ ٹیلی کمیونی کیشن نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ واٹس ایپ پر جعلی ویڈیو کالنگ فیچر کے استعمال سے متنبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ صارفین اس فیچر کو ڈاو¿ن لوڈ کرتے ہوئے…

لاہور(ویب ڈیسک) اسٹےج اداکارہ ندا ملک کا اپنی نئی فلم مےں عمران خان کو ”وزےر اعظم “بنانے کا فےصلہ ‘عمران خان کے کردار کےلئے فہد مصطفی کوفلم مےں شامل کےاجائےگا ۔خصوصی گفتگو کرتے ہوئے اسٹےج کی اداکارہ ندا ملک نے…

اسلام آباد (ویب ڈیسک) چیئرمین جوائنٹ چیف آف سٹاف جنرل راشد محمود نے وزیراعظم نوازشریف سے الوداعی ملاقات کی۔ اس موقع پر بحریہ اور فضائیہ کے سربراہ، مشیر قومی سلامتی ناصر جنجوعہ، وفاقی وزرا اسحاق ڈار، خواجہ آصف اور طارق…

بھارتی فوج نے لائن آف کنٹرول پر بلا اشتعال فائرنگ کرکے 3 پاکستانی فوجیوں کو شہید کر دیا ہے۔ شہداءمیں کیپٹن تیمور علی، حوالدار مشتاق حسین اور لانس نائیک غلام حسین شامل ہیں۔ پاکستانی فوج نے بھرپور جوابی کارروائی کرتے…

مظفر آباد(ویب ڈیسک) لائن آف کنڑول پر بھارتی اشتعال انگیزی کا سلسلہ تھم نہ سکا، بھارتی فوج نے وادی نیلم میں ڈھڈنیال کے قریب مسافر کوچ پر فائرنگ کردی، جس کے نتیجے میں 9 افراد شہید اور 7 زخمی ہوگئے…

کراچی(آئی این پی )پاکستانی بیلسٹک میزائل ”شاہین III“ صرف 3 منٹ میں نئی دہلی کو تباہ کرسکتا ہے ،شاہین سوم کو بیک وقت کئی وارہیڈز سے لیس اور اس کا مجموعی وزن 1000 کلوگرام تک ہوسکتا ہے، میزائل کی رینج…